تازہ تر ین

چین نے سی پیک کا ۱۴ ارب ڈالر کا قرضہ، معاف کر دیا چینی حکام۔پاکستان کا اقتصادی سروے جاری گدھوں کی تعداد بڑھ گئی، خچروں کی آبادی جوں کی توں، اپنی نسل نہ بڑھا سکے۔پاکستان کا اقتصادی سروے جاری۔ گدھوں کی تعداد بڑھ گئی، ۔۔ خچروں کی آبادی جوں کی توں، اپنی نسل نہ بڑھا سکے۔۔بجٹ اج پیش ھو گا مھنگای کا طوفان اے گا 50 فیصد عوام غربت کی لکیر سے نیچے۔۔ ٹائیر پھٹ گیا فیصل آباد کے وائس چانسلر جان بحق۔او ای سی ھیجڑوں کی تنظیم ھے اسرائیلی وزیر اعظم۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*آئندہ مالی سال 26-2025 کے سالانہ ترقیاتی پلان کے اہم اہداف طے*• مالی سال 26-2025 کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا منفی 0.5 فیصد رکھنے کا تخمینہ• آئندہ مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 اعشاریہ ایک ارب ڈالر مختص • آئندہ مالی سال کیلئے برآمدات کا ہدف 35 ارب 30 کروڑ ڈالر مقرر • درآمدات کا ہدف 65 ارب 20

کروڑ ڈالر مقرر • آئندہ مالی سال میں خدمات کے شعبہ میں

برآمدات کا ہدف 9 ارب 60 کروڑ ڈالر مقرر • خدمات کے شعبہ کی درآمدات کا ہدف 14 ارب ڈالر مختص • آئندہ مالی سال کیلئے ترسیلات زر کا ہدف 39 اعشاریہ 4 ارب ڈالر مقرر • آئندہ مالی سال کیلئے اشیاء اور خدمات کی برآمدات کا ہدف 44 اعشاریہ 9 ارب ڈالر مقرر • اشیاء اور خدمات کی درآمدات کا ہدف 79 اعشاریہ 2 ارب ڈالر مقرر *وفاقی حکومت کا مالی سال 26-2025 کیلئے 17600 ارب روپے حجم کا بجٹ کل (بروز منگل) پیش کیا جائے گا*

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved