ڈاکٹر ساجد چوہان وفاقی سیکرٹری مذہبی امور معروف شخصیت غلام حسین چوہان کے صاحبزادے ،ڈی آئی جی میرپور ڈویژن ڈاکٹر خالد چوہان ،برطانوی سابق مئیر ڈاکٹر زاہد چوہان ،برطانیہ معروف معالج ڈاکٹر طارق چوہان ،ایکسئن ارشد چوہان کے بھائی ڈاکٹر ساجد چوہان وفاقی سیکرٹری مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی تعینات،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔