
*شکارپور: بارات کی بس پر فائرنگ، دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق*شکارپور میں قومی شاہراہ بائی پاس پر بارات کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دلہا، اس کا بھائی اور ڈرائیور شامل ہیں جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا، بارات شکارپور شہر سے جیکب آباد جارہی تھی۔
پنجاب حکومت کا اہم فیصلہسرکاری اساتذہ کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے نئی الیکٹرک بائیک سکیم متعارف کرانے کا فیصلہاساتذہ ابتدائی قسط ادا کر کے ای بائیک حاصل کر سکیں گے










