Monthly Archives: December 2024
افواج پاکستان 3 تبادلے 3 بڑی کور کے کمانڈر تبدیل؟؟؟
افواج پاکستان کے 3 کور کمانڈر تبدیل کونسے۔چین نے تبت کے کنارے ڈیم شروع کر دیا۔ضلع کرم مکمل طور پر سیل۔۔وزارت اطلاعات کے 6 افسران کے تبادلے ایک خاتون بھی شامل۔فلای جناح کھربوں روپے لے کر فرار کاونٹر بند عملہ غائب کراچی آئیر پورٹ میدان جنگ بن گیا۔فلای جناح کھربوں روپے لے کر فرار کاونٹر بند عملہ غائب کراچی آئیر پورٹ میدان جنگ بن گیا۔کے پی ٹی میں سمندر کی صفائی ھالینڈ کی کمپنی سے ٹھیکہ لے کر کم قیمت 2 نمبر ایسی کمپنی کو دیے دیا گیا 100 ارب روپے کے فراڈ میں کون ملوث۔کراچی مکمل سیل زندگی مفلوج۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
افواج پاکستان کا ہر حکومت کے ساتھ ایک سرکاری اور پیشہ وارانہ تعلق ہوتا ہے ، اِس لئے اس تعلق کو سیاسی رنگ دینا بہت نامناسب ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
کے پی ٹی میں سمندر کی صفائی ھالینڈ کی کمپنی سے ٹھیکہ لے کر کم قیمت 2 نمبر ایسی کمپنی کو دیے دیا گیا 100 ارب روپے کے فراڈ میں کون ملوث
فلای جناح کھربوں روپے لے کر فرار کاونٹر بند عملہ غائب کراچی آئیر پورٹ میدان جنگ بن گیا
حکومت نےبینکوں سے قرض لینے کے بجائے قرضہ واپس کردیا*حکومت کی جانب سے 31 دسمبر کو ختم ہونے والی رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران بجٹ سپورٹ کے لیے بینکوں سے قرضے منفی رہے
*حکومت نےبینکوں سے قرض لینے کے بجائے قرضہ واپس کردیا*حکومت کی جانب سے 31 دسمبر کو ختم ہونے والی رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران بجٹ سپورٹ کے لیے بینکوں سے قرضے منفی رہے۔، جو قومی خزانے میں زیادہ لیکویڈیٹی کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے یکم جولائی سے 13 دسمبر2024 تک، کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 2 ہزار 875 ارب روپے کے خالص قرضے لینے کے مقابلے میں 2 ہزار 3 ارب روپے کے خالص قرضے واپس کیے گئے۔ماہرین کا خیال ہے کہ یہ تاریخی بات ہے، کیونکہ ماضی میں حکومتیں بجٹ سپورٹ کے لیے بھاری قرضے لیتی رہی ہیں اور یہ قرضے اسٹیٹ بینک کی جانب سے منافع میں 2 ہزار 7 ارب روپے کی آمد کا نتیجہ ہو سکتے ہیں۔
کیپٹن سے برگئڈیر کے افسران بھی ملوث پاے گئے کوی سھولت کار بھی نہیں بچے گا۔ ۔نظام انصاف میں وکلاء کے کردار کو تسلیم کرتے ہیں۔۔کیپٹن سے برگئڈیر کے افسران بھی ملوث پاے گئے کوی سھولت کار بھی نہیں بچے گا۔۔نظام انصاف میں وکلاء کے کردار کو تسلیم کرتے ہیں۔۔40 مزید گرفتاریاں تفصیلات کے لئے بادبان نیوز۔چیف جسٹس سپریم کورٹ۔افواج پاکستان کے 3 کور کمانڈر تبدیل کونسے۔۔وزارت اطلاعات کے 6 افسران کے تبادلے ایک خاتون بھی شامل۔۔چین نے تبت کے کنارے ڈیم شروع کر دیا۔بنگلہ دیش اور بھارت کا شدید ردعمل۔۔ضلع کرم مکمل طور پر سیل۔صبح پاکستان بھارتیوں پر اور شام کو بھارت پاکستانیوں پر۔کرکٹ کا جنازہ۔۔افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی ، 211 پر آل آؤٹ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے کراچی بار کونسل نے موقف اپنایا ہے کہ مذکورہ آئینی ترمیم بنیادی حقوق کیخلاف ہے لہذا اسے کالعدم قرار دیا جائے
26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے کراچی بار کونسل نے موقف اپنایا ہے کہ مذکورہ آئینی ترمیم بنیادی حقوق کیخلاف ہے لہذا اسے کالعدم قرار دیا جائے۔کراچی بار کونسل نے معروف وکیل فیصل صدیقی کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں عدالت عظمیٰ سے استدعا کی ہے کہ 26 آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے اور اس ترمیم کے تحت بنائے گئے آئینی بینچوں اور ان کے فیصلوں کو بھی ختم کیا جائے۔کراچی بار کونسل کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم نہ صرف عدلیہ کی آزادی کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے بلکہ یہ بنیادی حقوق کے بھی برخلاف ہے، درخواست میں چاروں صوبوں، وفاق، الیکشن کمیشن، اسپیکر اسمبلی اور سینیٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر حسین بخآری نے شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کے یوم۔شہادت پر پیغام میں کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت پاکستان کےروشن مستقبل کا قتل ہےپی بی شہید نے حفاظت پاکستان کی خاطر جان کی قربانی دی شہید امن وشہید جمہوریت بے نظیر ﺑﮭﭩﻮ ﮐﺎ ﺑﮯ ﻣﺜﺎﻝ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﻣﺸﻌﻞ ﺭﺍﮦ ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر حسین بخآری نے شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کے یوم۔شہادت پر پیغام میں کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت پاکستان کےروشن مستقبل کا قتل ہےپی بی شہید نے حفاظت پاکستان کی خاطر جان کی قربانی دی شہید امن وشہید جمہوریت بے نظیر ﺑﮭﭩﻮ ﮐﺎ ﺑﮯ ﻣﺜﺎﻝ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﻣﺸﻌﻞ ﺭﺍﮦ ہےبے نظیر بھٹو شہید کی دلیرانہ عوامی جمہوری جدوجہد تاریخ کا سنہرا باب ہے سیاسی صراط مستقیم کے مسافر بھٹوز کے جیالے اپنی نظریاتی یونیورسٹی گڑھی خدابخش سے تجدید عہد پر کاربند ہیں انہوں نے مزید کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو شہید کروڑوں لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں بے نظیر بھٹو کو شہید کر کے ملک کو اندھیروں میں ڈبویا اور کئی صدیاں پیچھے دھکیلا گیا نیر بخاری نے کہا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام اور سیاسی جنت عوام کے قدموں میں نعرے قومی بیانیہ بن چکے ہیں زوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کا عوامی جمہوری نظریہ آئین پارلیمنٹ اور جمہوریت جیت رہا ہےچیرمین بلاول بھٹو زوالفقار علی بھٹو بے نظیر بھٹو اور شہیدا جمہوریت کے امین اور سیاسی وارث ہیں









