حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان ۔ پٹرول 56 پیسے فی لیٹر مہنگا۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ۔ ڈیزل 2 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافہ۔معشیت درست جارھی ھے *کابل فوجی ھیڈ کواٹر کوارٹرز پر حملہ۔ 1 کمانڈر سمیت 11 طالبان جنگجو ہلاک اور 5 زخمی۔ ین آر ایف نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی تفصیلات بادبان ٹی وی پر 1 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان
ٹرمپ نے سی ای اے کا چیف اور وزیر دفاع صحافیوں کو نامزد کر دیا۔پاکستان کے بعد بھارت کو عبرت ناک شکست۔رل تے گئے پر چس بڑی ای جے۔حکومت نے پاکستان کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا عمران خان کا نئے سال کا عوام کو پیغام۔ پنجاب میں سردی کی نئی لہر داخل موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کا امکان سردی کی چھٹیاں 20 جنوری تک بڑھائے جانے پر غور۔امریکہ نے یوکرین کے لیے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔پاکستان میں سفیروں ایڈیشنل سیکرٹریز کی کانفرنس رزلٹ صفر وزارت خارجہ۔ مکمل طور ناکام۔سفارت کاروں کی کانفرنس میں بونگییاں عروج پر۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 1 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان