جنگ رکوانے کے لیے دوست ملکوں سے رجوع نہ کرنے کا فیصلہ ، بھارت سے دو دو ہاتھ ناگزیر ہیں نتیجہ جو بھی نکلا دیکھا جائے گا،پاکستان کے پاس کھونے کو کم ہے اور جنگ میں وہی بے خوف و خطر کودتا ہے جسے کھونے کا ڈر نہ ہو تفصیلات بادبان ٹی وی پر

قومی مشاورت اور منصوبہ بندی آخری مراحل میں داخل جنگ رکوانے کے لیے دوست ملکوں سے رجوع نہ کرنے کا فیصلہ ، بھارت سے دو دو ہاتھ ناگزیر ہیں نتیجہ جو بھی نکلا دیکھا جائے گا،پاکستان کے پاس کھونے کو کم ہے اور جنگ میں وہی بے خوف و خطر کودتا ہے جسے کھونے کا ڈر نہ ہو

ملک بھر میں دھشت گردی کا خطرہ ریڈ الرٹ جاری۔۔وزارت اطلاعات پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ بیانیہ بنانے کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل تفصیلات جاننے کے لیے بادبان نیوز۔ پاکستان ابلاسٹک میزائل کا تجربہ تیاری کے آخری مراحل میں بڑے دھماکے کی گونج جمعہ کا مبارک دن۔ نکاح برقرار بلاول شھباز ملاقات۔ ۔۔چھٹیاں منسوخ ،یونٹس میں رپورٹ کے احکامات۔۔بھارت کو اربوں ڈالر کا نقصان۔۔بھارت کی خفیہ ایجنسیوں کی نااہلی قرار۔۔ماہانہ 50 کروڑ ڈالر کا نقصان۔۔بھارتی ائیر لائن کو۔۔ملک بھر میں دھشت گردی کا خطرہ ریڈ الرٹ جاری۔۔پاکستان ابلاسٹک میزائل کا تجربہ تیاری کے آخری مراحل میں بڑے دھماکے کی گونج جمعہ کا مبارک دن۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر عطاء الرحمان نے سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی کو مکمل طور پر ناک اوٹ کیا انھوں نے کہا کہ پرائیویٹ ٹورز اپریٹر کی غلطی سے 67 ھزار کا کوٹہ ضائع ھوا جس میں وزارت کا کوی قصور نہیں اگر کوی قصور وار ھوا تو کٹھرے میں لایا جائے گا کمیٹی اور سینیٹ ھمارے لئے قابل احترام ھے لکین ھمارے سفید کپڑوں پر کوی گند نہ لگاے تفصیلات کے لیے بادبان نیوز