Monthly Archives: April 2025
وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ ترکیہ وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدررجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے صدارتی محل پہنچ گئے.
وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ ترکیہ**وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدررجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے صدارتی محل پہنچ گئے.**دونوں رہنماؤں کی دو طرفہ ملاقات شروع* *صدر رجب طیب اردوان وزیر اعظم شھباز شریف اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دینگے.**دونوں رہنما مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے، جسے پاکستان ٹیلی ویژن براہ راست نشر کرے گا
نتن یاھو خطرے میں۔۔ بھارت میں 27غیر ملکی سیاحوں کی اموات۔۔نعروں کے معاملے پر پیپلزپارٹی کا منافقانہ اجتھجاج جاری۔۔ائیر چیف کی دوڑ سے اوٹ ھونے والے جواد سعید کو قید۔۔زرداری سے مشاورت کی گئی تھی لیکن انہوں نے کینالز کی منظوری نہیں دی رانا ثناءاللہ۔۔مھنگای مھنگای ھاے مھنگای چینی 190 روپے فی کلو حکومتی مافیا بے قابو۔۔شیر افضل مروت کی گیم ختم،عمران خان کا دو ٹوک جواب دینے کا حکم،بیر سٹر گوہر کیلئے سخت۔۔بیرسٹر گوہر فارغ خان کا ملنے سے انکار۔۔بلاول کا خود کو طعنہ۔علی آمین کی گرفتاری۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
جنگ جیو میں خواتین کو ھراسانی کیس حنیف خالد اور جنرل منیجر منیر شاہ کو 5 ساتھی خواتین کو ھراساں کرنے پر سزا تفصیلات کے بادبان نیوز

وفاقی محتسب برائے تحفظ ہراسانی خواتین نے روزنامہ جنگ راولپنڈی کے چیئرمین ایڈیٹر کمیٹی حنیف خالد اور جنرل منیجر سیلز منیر حسین شاہ کو اپنے ہی پانچ ساتھی خواتین کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھنے پہ مجموعی طور پہ سوا سوا لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے جنگ اخبار میں ملازمین بالخصوص خواتین ملازمین کے لئے مناسب ماحول فراہم کرنے کا حکم جاری کر دیا ہےکتنے شرم کا مقام ہے ۔۔۔
جائینٹ چیف کون ای ایس ای کا نیا سربراہ اور 10 کور کا نیا کمانڈر کونسا ھو گا دنیا کے 122 ممالک میں رسائی رکھنے والہ نیوز چینل اج اپنے 13 سال مکمل کرنے پر بڑی خبر ریلیز کرے گا تفصیلات بادبان ٹی وی پر
پی ٹی وی میں اربوں روپے کی کرپشن نیب ان ایکشن چپڑاسی بھرتی ھونے والے بھی گریڈ 21 لے اڑے جبکہ سی ایس ایس کرنے والے منہ تکتے رہ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
ناقص انتظامات ٹرالر کی ٹکر سعودی عرب میں موت کا رقص مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے تقریبا 16 سے 17 کلومیٹر کے فاصلے پر بدر زیارات سے واپسی پر حجاج کرام کی بس کا ٹرالر سے تصادم 25 حجاج کرام موقع پر فوت ہوگئے اور کثیر تعداد میں زخمی بھی ہوئے جن میں 5 پاکستانی بھی وفات پا گئے ہیں جن کا تعلق بہاولنگر سے ہے ۔بس میں ٹوٹل 45 مسافر سوار تھے.
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم، ورلڈ کپ کے لئے بھارت نہیں جائے گی ملتان سلطان کی کوچ ایلکس ہارٹلی کہتی ہیں کہ مانا کہ رنز زیادہ ہیں مگر ہماری سوچ چیمپئین ہے۔۔مودا کنجر بازار حسن اور پاکستانی سیاست..آسٹریلوی اوپنر میتھیو شاٹ انجری کی وجہ سے پی ایس سے باہر ہو گئے..ٹرمپ یورپ اور روس کی راھیں جدا.129 رنز کا ہدف بآسانی عبور کر لیا شاداب کی 47 رنز کی اننگز اسلام آباد یونائیٹڈ ایونٹ میں ناقابلِ شکست.سپریم کورٹ میں اھم کیسیز کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس ان ایکشن.گزشتہ 9 مآہ سے سپریم کورٹ کی رونقیں ماند پڑ چکی ہے عوام کا اعتماد آٹھ چکا ہے.76 سوالوں سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں عدالتیں ناکام ہو چکی ہے..پاکستان میں غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے برقرار.ریڑھی لگانے والے سے کھربوں روپے کی فیکٹریاں بنانے والہ بھی پریشان.پاکستان کا مستقبل خطرے میں 10 سال کا بچہ اور 80 سالہ بزرگ بیوہ بھی پریشان.پاکستان کا مستقبل خطرے میں 10 سال کا بچہ اور 80 سالہ بزرگ بیوہ بھی پریشان.چھوٹے چھوٹے ممالک بھی ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پاکستان کو آنکھیں دکھانے لگانے.کروڑوں ارب ڈالر کے اثاثے رکھنے والہ پاکستان اور ھمارے ڈرے ھونے عع..تفصیلات کے لیے بادبان نیوز




وزارت حج 2025 کرپشن کی مکمل تفصیلات بادبان ٹی وی پر









