خرم مشتاق ڈپٹی چیف ایگزیکٹو ھیومن ریسورس اور جنرل منیجر کوئٹہ پی ای اے گرفتار تفصیلات کے مطابق

*کوئٹہ: پی آئی اے بلوچستان کے جنرل منیجر، چیف ہیومن ریسورسز اور ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو آفیسر کو قید و جرمانوں کی سزا*کوئٹہ: نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کوئٹہ بینچ میں پی آئی اے کوئٹہ کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعتکوئٹہ: کیس کی سماعت این آئی آر سی کوئٹہ بینچ کے ممبر عبدالغنی مینگل نے کی،کوئٹہ: بینچ نے پی آئی اے ملازمین کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا،کوئٹہ: پی آئی اے بلوچستان کے جنرل منیجر صادق محمد لودھی کو 6 ماہ قید اور 50 ہزار جرانے کی سزا کا حکم،کوئٹہ: پی آئی اے کے چیف ہیومن ریسورسز اختر حسین کو بھی 6 ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ،کوئٹہ: ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو آفیسر اسلام اباد خرم مشتاق کو بھی 6 ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ،کوئٹہ: ملزمان کو سزا عدالتی فیصلے کی خلاف وزری پر سنائی گئی ہے، کمیشن بینچ کا فیصلہکوئٹہ: جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں تینوں مجرموں کو ایک ماہ مزید قید کی سزا ہوگی، فیصلہکوئٹہ: تینوں ملزمان ملک کے کسی بھی سرکاری ادارے میں کسی بھی عہدے پر تعینات نہیں ہوسکیں گے، فیصلہکوئٹہ: عدالت میں عدم پیشی پر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے، کمیشن بینچ کا فیصلہکوئٹہ: فیصلے کی کاپی وزارت دفاع کو بھی ہر سال کردی گئی ہے، کمیشن بینچ کا فیصلہ

کھربوں روپے کا نقصان اسلام آباد میں 40 فیصد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ ژالہ باری سے تباہی کے ۔اسلام آباد صبح کو زلزلہ شام کو شدید ژالہ باری۔پاکستان اور افغانستان میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے ، افغانستان میں زلزلے کی شدت 5.6 اور گہرائی 121 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز بغلان ، افغانستان سے 167 کلومیٹر مشرق میں تھا، زلزلے کے جھٹکے خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بھی محسوس کئے گئے،*تونسہ بیراج کے قریب آم کے باغ میں آسمانی بجلی گرنے سے اکبر نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔۔آسلام آباد پر عذاب نازل, شدید بارش طوفان اور ژالہ باری۔۔۔سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی 2025 کے بولچ پرائز کے حقدار۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

سعودی سفیر کی شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر بنگلہ دیشی ملکہ حُسن گرفتار.*اسلام آباد اور راولپنڈی میں رینجرز طلب۔۔عمران خان کی تینوں بہنوں اور سلمان راجہ ملاقات سے محروم۔۔۔عمران خان کو عدالت میں پیش نہیں کر سکتے سکیورٹی خطرات ہیں۔ پی ایس ایل میں عوام کی عدم دلچسپی۔پاکستان مین دھشت گردی کے خطرے کے باعث گراونڈ خالی پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ‘گھی’ کے ڈبے سے” کار ” نکل سکتی ہے۔۔۔مگر۔۔۔خالص گھی نہیں۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

– پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ‘گھی’ کے ڈبے سے” کار ” نکل سکتی ہے۔۔۔مگر۔۔۔خالص گھی نہیں۔۔۔ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں روزے انسان رکھتا ہیں اور درجات مہنگائی کہ بلند ہ۔- پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں یار کوئی گندہ کپڑا دینا.۔۔ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ایک ھزار ارب روپے ماہانہ کرپشن ھوتی ھے تفصیلات کے لئے بادبان نیوز

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب*میں آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے لیے ہمارے جذبات اس سے بھی زیادہ مضبوط ہیں

***چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب*میں آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے لیے ہمارے جذبات اس سے بھی زیادہ مضبوط ہیں۔ آرمی چیف آپ صرف پاکستان کے سفیر ہی نہیں، بلکہ پاکستان کی وہ روشنی ہیں جو پورے اقوام عالم پر پڑتی ہے۔ آرمی چیف جو لوگ برین ڈرین کا بیانیہ بناتے ہیں، وہ جان لیں کہ یہ برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین ہے اور بیرون ملک پاکستانی اسکی عمدہ ترین مثال ہیں ۔ آرمی چیف آپ سب نے پاکستان کی کہانی اپنی اگلی نسل کو سنانی ہے، وہ کہانی جس کی بنیاد پر ہمارے آباؤ اجداد نے پاکستان حاصل کیا، آرمی چیف کیا پاکستان کے دشمنوں کا یہ خیال ہے کہ مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کر سکتے ہیں؟، آرمی چیف دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔ آرمی چیف بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے، آرمی چیف جب تک اس ملک کے غیور عوام افوج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، آپ کی فوج ہر مشکل سے با آسانی نبرد آزما ہو سکتی ہے، آرمی چیف اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے بہا وسائل سے نوازا ہے جس پر ہمیں ہر وقت شکر ادا کرنا چاہیے، آرمی چیف ہم آج مل کر یہ واضح پیغام دے رہے ہیں “جو پاکستان کی ترقی کے راستے میں حائل ہو گا ہم مل کر اُس رکاوٹ کو ہٹا دیں گے”، آرمی چیف آرمی چیف نے اوور سیز پاکستانیوں سے مخاطب ہو کر کہا “آپ جس ملک میں بھی ہوں، یاد رکھیں کہ آپکی میراث ایک اعلیٰ معاشرے ، نظریئے اور تہذیب سے ہے”نامساعد حالات کے آگے بطور مسلمان اور پاکستانی نہیں گھبراتے، ہم کبھی بھی مشکلات اور دشواریوں کے سامنے نہ جھکے ہیں، نہ جھکیں گے، آرمی چیف جب تک اس ملک کے غیور عوام افوج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، آرمی چیف قوم اپنے شہداء کو نہایت عزت اور وقار کی نظر سے دیکھتی ہے۔ ان کی قربانی لازوال ہے جس پر کبھی ملال نہ آنے دیں گے، آرمی چیف ہم پاکستان کو اس مقام پر لے جانا چاہتے ہیں جس کا خواب قائدِ اعظم نے دیکھا تھا، آرمی چیف آپ ہمیشہ اپنا سر فخر سے بلند رکھیں، کیونکہ آپ کا تعلق کسی عام ملک سے نہیں، بلکہ آپ ایک عظیم اور طاقتور ملک کے نمائندے ہیں، آرمی چیف کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا، آرمی چیف پاکستانیوں کا دل ہمیشہ غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتا ہے -آرمی چیف پاکستان کی ترقی کا سفر جاری ہے،سوال یہ نہیں کہ پاکستان نے کب ترقی کرنی ہے، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ پاکستان نے کتنی تیزی سے ترقی کرنی ہے، آرمی چیف اپنے خطاب کے اختتام پر آرمی چیف اور شرکاء نے “پاکستان ہمیشہ زندہ باد” کا نعرہ لگایا

وزارت خارجہ میں سفارت کار قونصل جنرل عمران کو برطرف کرنے کا فیصلہ۔۔مزھبی امور میں کرپشن جلترم رفو چکر۔۔اسلام آباد مے 2 بڑے استعفوں کی گونج۔الٹی گنتی شروع سیٹی بج گئی 2 گھروں کا سامان پیک۔۔18 ماہ 22 ھزار ارب روپے کی کرپشن کرنے والے رفو چکر۔۔44 بیورو کریسی کے سرکردہ شخصیات شکنجے میں وہ بھی ملک سے فرار ہونے کے لئے تیار۔قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف امنے سامنے۔۔ایک طرف دنوں جماعتوں کے بیک ڈور رابطے اور دوسری طرف تو تو میں میں۔۔پٹیل نے تحریک انصاف کو یہودی جماعت سے ٹشبعی دی۔۔ایران جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے قریب ہے صدر ٹرمپ۔۔قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

گندم اور چینی کے ریٹ کا فرق غیرت اور منافقت کا فرق ہے مافیا اور کسان کا فرق ہے بھیڑیوں اور انسان کا فرق ہے۔۔افسوسناک واقعہ – نویں جماعت کے طالبعلم نے خودکشی کر لی نویں جماعت کے ایک طالبعلم نے سالانہ امتحان دینے کے بعد گھر آ کر خود کو گولی مار لی۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ صفورہ گوٹھ میں پیش آیا، جس نے سب کو غمزدہ کر دیا ہے۔شادی پر جاتی ھوئی گاڑی پر ستیانہ کے قریب فائرنگ سے 3 افراد قتل جبکہ ایک شدید زخمی ھوگیا۔ قتل کی یہ واردات پرانی دشمنی کا شاخسانہ ھے۔ قتل ھونے والوں میں معروف شخصیت علیم سنیارا بھی شامل ھے۔*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی یا بجلی مزید 8 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز حتمی فیصلہ کل ہوگا۔سولر پینل لگوانے والا ملک پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ امپروٹ کرنے والہ ملک۔۔۔تفصیلات بادبان ٹی وی پر

کمشنر اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ کر دیا گیا نئی فیسیں 14 اپریل 2025 سے نافذ العمل ہوں گی 1000 سی سی تک کی گاڑی کی منتقلی فیس 1200 سے بڑھا کر 2750 روپے کر دی گئی جبکہ 1000 سے 1800 سی سی تک کی گاڑیوں کی فیس 2000 سے بڑھا کر 5500 روپے اور 1800 سی سی سے زائد گاڑیوں کی فیس 3000 سے بڑھا کر 11000 روپے کردی گئی الیکٹرک گاڑیوں کو بھی نہ بخشا گیا 50 کلو واٹ تک کی الیکٹرک گاڑی پر 2500 روپے فیس مقرر جبکہ 50 سے 100 کلو واٹ تک کی الیکٹرک گاڑی پر 5500 روپے فیس لاگو ہوگی 200 سی سی تک کی موٹر بائیک کی فیس 150 سے بڑھا کر 550 روپے کر دی گئی