وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایران کے علاقے مہرستان، صوبہ سیستان میں 8 پاکستانیوں کے بیہمانہ قتل پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار تفصیلات بادبان ٹی وی پر

. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایران کے علاقے مہرستان، صوبہ سیستان میں 8 پاکستانیوں کے بیہمانہ قتل پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار. وزیرِ اعظم کا ایرانی سرزمین پر پاکستانیوں کے قتل پر گہری تشویش کا بھی اظہار.وزیرِ اعظم کی مرحومین کی مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا. دھشتگردی کا ناسور خطے میں موجود تمام ملک کیلئے تباہ کن ہے. وزیرِ اعظمخطے میں موجود ممالک کو مل کر دھشتگردی کے خلاف مربوط حکمت عملی پر عملدرآمد کرنا ہوگا. وزیرِ اعظم ایرانی حکومت ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کے بعد قرار واقعی سزا دے اور اس بہیمانہ اقدام کی وجوہات عوام کے سامنے لائیں. وزیر اعظم وزیرِ اعظم کی وزارت خارجہ کو پاکستانیوں کے اہل خانہ سے رابطہ کرنے اور ایران میں پاکستانی سفارتخانے کو انکی میتوں کی باحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کی ہدایت.

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی لندن میں صحافیوں سے گفتگو. دورہءِ بیلاروس اچھا رہا. وزیرِ اعظمبیلاروس کی زراعت کے شعبے میں مہارت سے فائدہ اٹھائیں گے. وزیرِ اعظمبیلاروس میں بننے والے زرعی مشینری کے جوائنٹ وینچرز پاکستان میں بنیں گے تفصیلات بادبان ٹی وی پر

. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی لندن میں صحافیوں سے گفتگو. دورہءِ بیلاروس اچھا رہا. وزیرِ اعظمبیلاروس کی زراعت کے شعبے میں مہارت سے فائدہ اٹھائیں گے. وزیرِ اعظمبیلاروس میں بننے والے زرعی مشینری کے جوائنٹ وینچرز پاکستان میں بنیں گے. وزیرِاعظماللہ تعالی نے پاکستان کو معدنیات کے خزانے عطا کئے ہیں. وزیرِاعظمبیلاروس میں مائنز اینڈ منرلز کے حوالے سے مشینری بنانے والی فیکٹری کا بھی دورہ کیا، اس شعبے میں بھی انشاء اللہ تعاون بڑھائیں گے. وزیرِاعظمڈیڑھ لاکھ ہنر مند پاکستانی نوجوانوں کو بیلاروس میں روزگار کی فراہمی کیلئے بیلاروس سے ہماری مفاہمت ہوئی ہے جو ہم انشاء اللہ بالکل میرٹ پر بھیجیں گے. وزیرِاعظمپنجاب اسپیڈ جو تھی وہ بھی پاکستان اسپیڈ تھی جو اب سپر پاکستان اسپیڈ ہے. وزیرِاعظممیاں محمد نواز شریف کی ہی قیادت میں ہم قوم کی خدمت کر رہے ہیں. وزیرِاعظمترقی کرتا ہوا، خوشحالی کہ طرف تیزی سے بڑھتا ہوا پاکستان انشاء اللہ ہماری منزل ہے. وزیرِاعظماجتماعی کاوشوں اور پوری قوم کی دعاؤں سے شبانہ روز محنت کرکے یہ منزل انشاء اللہ حاصل کریں گے. وزیرِ اعظممیں نے ہمیشہ کہا ہے کہ افغانستان ہمارا ایک ہمسایہ برادر ملک ہے. وزیرِاعظمہمیں ہمسائے کے طور پر ہمیشہ رہنا ہے. وزیرِ اعظمیہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اچھے ہمسائے کے طور پر رہیں یا تنازعات پیدا کریں. وزیرِ اعظمافغان عبوری حکومت کو ہم نے متعدد بار یہ پیغام دیا ہے کہ دوحہ معاہدے کے مطابق وہ کسی طور پر بھی افغانستان کی سر زمین کو دھشتگردی کیلئے استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے. وزیرِ اعظم لیکن بد قسمتی سے ٹی ٹی پی، آئی ایس کے پی اور دیگر دھشتگرد تنظیمیں وہاں سے آپریٹ کرتی ہیں اور پاکستان کے بے گناہ لوگوں کو انہوں نے شہید کیا ہے. وزیرِاعظممیں یہ سمجھتا ہوں یہ قربانیاں جو پاکستان کے عوام، افواج پاکستان، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے دے رہے ہیں، یہ رائیگاں نہیں جائیں گی. وزیرِاعظمافغانستان کو میرا ایک مخلصانہ مشورہ ہے کہ وہ فی الفور ان دھشتگرد تنظیموں کو لگام ڈالے اور اپنی دھرتی کو انکے ہاتھوں استعمال ہونے کی قطعاً اجازت نہ دے. وزیرِ اعظمآج اوور سیز کنویشن کا آغاز ہو چکا ہے اور الحمدللہ یہ بہت بڑا، تاریخی کنوینشن ہو رہا ہے. وزیرِاعظماوورسیز پاکستانی اپنے گھر پاکستان میں تشریف لا رہے ہیں. وزیرِ اعظمدن رات محنت کرکے اورسیز پاکستانی، پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں اور ہر سال اربوں ڈالر کی ترسیلات زر بھجواتے ہیں. وزیرِاعظماس سال اوورسیز پاکستانیوں کی بھجوائی گئی ترسیلات زر میں کافی اضافہ ہوا ہے. وزیرِاعظمکنوینشن ان سے بات چیت کرنے کا بہت شاندار موقع ہے. وزیرِاعظمکنوینشن میں اووسیز پاکستانیوں کے جائز مطالبات کو غور سے سنیں گے اور ان پر جس قدر ہو سکا تیزی سے عمل کریں گے. وزیرِاعظم

افغانستان کی زمین پاکستان میں دھشت گردی کے لئیے استعمال ھو رھی ھے۔وزیر اعظم۔۔سندھ میں نھریں نکالنے والے اپنی موت کو دعوت دے رہے ہیں فریال تالپور۔۔ایران میں 8 پاکستانیوں کا قتل پاکستان کا شدید احتجاج۔۔دھشت گردوں کو گرفتار کر کے پاکستان حوالے کرنے کا مطالبہ۔۔۔آصف زرداری نے سندھ کی نھریں فروخت کی عمر ایوب۔۔امریکی کانگریس سینئر کی ارمی چیف سے ملاقات دفاعی معاھدوں پر دستخط۔۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک لیفٹیننٹ جنرل عامر اور میجر جنرل جواد بھی شامل۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

افغان طالبان کے اخلاقی ضابطے یا ریاستی جبر؟اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ*طالبان کےزیر اقتدار افغانستان میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پرافغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (UNAMA)کی طالبان کی جانب سے نافذ شدہ اخلاقی قوانین پر چشم کشاء رپورٹ جاری تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*افغان طالبان کے اخلاقی ضابطے یا ریاستی جبر؟اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ*طالبان کےزیر اقتدار افغانستان میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پرافغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (UNAMA)کی طالبان کی جانب سے نافذ شدہ اخلاقی قوانین پر چشم کشاء رپورٹ جاری اگست 2024 سے قائم وزارت ” امر بالمعروف و نہی عن المنکر ” کےذریعے مظالم جاری،عالمی قوانین پامال، اقوام متحدہ رپورٹطالبان کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں خواتین کے حقوق کا گلا گھونٹا گیا ،اقوام متحدہ رپورٹطالبان نے اخلاقی قوانین کے ذریعے مردوں کے حلیہ اور خواتین کی عوامی زندگی تک رسائی کو ہدف بنایا ، اقوام متحدہ رپورٹاخلاقی قوانین کے نفاذ کے لیے طالبان نے 28 صوبوں میں 3,300 سے زائد اہلکار تعینات کیے، اقوام متحدہ رپورٹ28 صوبوں میں قوانین کے نفاذ کیلئے گورنرز کی زیر قیادت کمیٹیاں قائم کی گئیں، اقوام متحدہ رپورٹ”امر بالمعروف و نہی عن المنکر” کے ذریعے خواتین کے سیاسی، سماجی اور معاشی حقوق پامال کیے گئے، اقوام متحدہ رپورٹخواتین کی نقل و حرکت اور تعلیم پر شدید پابندیاں عائد ہوئیں، اقوام متحدہ رپورٹخواتین کی عوامی وسائل تک رسائی 38 فیصد سے بڑھ کر 76 فیصد، 98 فیصد علاقوں میں لڑکیوں کی تعلیم بند، اقوام متحدہ رپورٹمحرم کے بغیر سفر پر پابندیوں سے خواتین کے کاروبار متاثر، آمدن کم، کلائنٹس تک رسائی محدود، اقوام متحدہ رپورٹاخلاقی قوانین کے نفاذی اقدامات نے فلاحی اداروں کی امدادی ترسیل کو متاثر کیا، اقوام متحدہ رپورٹ46 فیصدخواتین فیلڈ وزٹ سے محروم، 49 فیصد کو مستحق خواتین سے ملاقات کی اجازت نہیں، اقوام متحدہ رپورٹافغان طالبان کی اخلاقی پالیسیوں نے ظلم کی نئی تاریخ رقم کی، کیاعالمی ادارے خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟

وقف بل کے باعث پورا بھارت ہنگاموں کی لپیٹ میں* بی جے پی حکومت کی وقف بل کے زریعے مسلمانوں کے حقوق سلب کرنے کی ایک اور سازشمغربی بنگال میں وقف بل کے خلاف شدید مظاہرےمغربی بنگال کے علاقے مرشدآباد میں وقف بل کے خلاف احتجاج خون کی ہولی میں تبدیل مظاہرین پر احتجاج کے دوران شدید لاٹھی جارج

*وقف بل کے باعث پورا بھارت ہنگاموں کی لپیٹ میں* بی جے پی حکومت کی وقف بل کے زریعے مسلمانوں کے حقوق سلب کرنے کی ایک اور سازشمغربی بنگال میں وقف بل کے خلاف شدید مظاہرےمغربی بنگال کے علاقے مرشدآباد میں وقف بل کے خلاف احتجاج خون کی ہولی میں تبدیل مظاہرین پر احتجاج کے دوران شدید لاٹھی جارج اور شیلنگمظاہرین کی جانب سے سڑکیں بلاک اور نیشنل ہائی ویز بند مظاہرین نے بی جے پی حکومت کو پورا بھارت بند کرنے کی دھمکی بھی دے دیبھارتی پولیس نے ممنوعہ احکامات جاری کرتے ہوئے انٹرنیٹ معطل کر دیااپوزیشن جماعتوں، مسلم تنظیموں اور انسانی حقوق کے گروپوں کی جانب سے بھی ملک بھر میں احتجاج کی کالبھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ، رانچی، احمد آباد، بہار اور منی پور سمیت متعدد شہروں میں بھی مظاہرے پھوٹ پڑےصرف چند گھنٹوں میں عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور ’وقف بل واپس لو‘ کے نعرے لگائےمسلمانوں کی اربوں کی زمین ہڑپنے پر مودی کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے

عوام قربانی دے رہے ہیں، حکمران کب قربانی دیں گے؟احتساب صرف اپوزیشن کے لیے کیوں؟ حکمران طبقہ کب جواب دہ ہوگا؟ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

“بیلاروس کا سرکاری دورہ یا خاندانی سیر؟یہ میں ہوں، یہ میری بیٹی ہے، یہ اس کا چاچا، وہ بیٹی کا بھائی، اور یہ پیچھے نواسی… اور ہم سب قوم کے پیسوں پر سرکاری دورے پر!پاکستانی عوام فکر نہ کریں، مہنگائی، بےروزگاری، اور قرضوں کا حل ہم ‘فیملی ٹرپ’ میں ڈھونڈ رہے ہیں!حکومت ہو تو ایسی—ایک ہاتھ میں سرکاری پروٹوکول، دوسری سائیڈ پر کیمرہ مین کا فوکس!”پاکستان ایک سنگین معاشی بحران سے گزر رہا ہے۔ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، معیشت ڈیفالٹ کے دہانے پر ہے، اور ریاست قرض در قرض لے کر سانس لے رہی ہے۔ ایسے نازک وقت میں حکومتی شخصیات کا ‘سرکاری’ دوروں پر فیملی ممبرز کے ساتھ جانا نہ صرف غیر ذمہ دارانہ ہے بلکہ عوام کے اعتماد کے ساتھ مذاق ہے۔سوال یہ ہے: کیا یہ دورے قومی مفاد میں ہو رہے ہیں یا ذاتی عیش و عشرت کے لیے؟عوام قربانی دے رہے ہیں، حکمران کب قربانی دیں گے؟احتساب صرف اپوزیشن کے لیے کیوں؟ حکمران طبقہ کب جواب دہ ہوگا

ایران بارڈر پر 10 پنجابی مزدور اغوا قتل بھارت افغانستان گٹھ جوڑ۔۔دھوکہ دینے والے لوگ سیدھے سادے یا جنگلی نہیں ھوتے، بلکہ وہ معاشرے میں عزت دار، پڑھے لکھے اور مہذب لوگوں کا روپ دھار کر آپ کے قریب آتے ھیں۔ ان سے بچنا اور پہچاننا زیادہ مشکل ھو گیا..عوام قربانی دے رہے ہیں، حکمران کب قربانی دیں گے؟ احتساب صرف اپوزیشن کے لیے کیوں؟ حکمران طبقہ کب جواب دہ ہوگا؟تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

پاکستان میں جاری کھربوں روپے لوٹنے والی کمپنیوں کے خلاف اڈٹ انکوائری بند۔۔بجلی پیدا کرنے والی۔۔50 ھزار ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ان کمپنیوں کے خلاف اڈٹ انکوائری کیوں بند ھوی۔۔یہ بجلی ساز کمپنیاں کس شخصیت سے مک مکا کر کے اپنی ھزاروں ارب روپے کی کرپشن کو چھپانے میں کامیاب ھوی۔۔مکمل تفصیلات بادبان میگزین کے تازہ شمارہ میں اپنے ھاکر سے طلب کرے

حماد اظہر کا انقلاب کہاں تک پہنچا؟۔ اعطم سواتی گنڈا پور اور شیر افضل گٹھ جوڑ۔۔بزرگ ڈانسر سے اجتماعی زیادتی۔۔پی ایس ایل کا میلہ شروع روالپندی اسلام آباد کے مکینوں کے لیے عذاب۔۔*اسلام آباد کے سرینا ہوٹل کے چھٹے فلور پر آگ لگ گئی،۔ پی ایس ایل کی ٹیمیں بھی اسی ھوٹل میں موجود۔۔۔ سٹاک ایکسچینج میں تیزی ڈالر کریش۔ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کس ملک میں کون سی حکومتی اھم شخصیات ملوث۔۔ ۔پاکستان میں جاری کھربوں روپے لوٹنے والی کمپنیوں کے خلاف اڈٹ انکوائری بند۔ 50 ھزار ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ان کمپنیوں کے خلاف اڈٹ انکوائری کیوں بند ھوی۔ ۔۔بندوق کے ساے تلے پی ایس ایل شروع۔اپوزیشن خدا کا خوف کرے اور پارلیمنٹ کو مزاق نہ بنائ۔۔ ۔وزیر اعطم بیلا روس سے لندن پھنچ گئے۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز