رل تے گئے ا پر چس بڑی ای جے۔ بھارت کی اجارہ داری ختم؛ مودی کی زندگی خطرے میں۔سکھوں مسلمانوں بھاریوں کو وزیر اعظم کی سیکورٹی سے ھٹھا لیا گیا۔۔مودی کو سیکورٹی سٹاف سے قتل ھونے کا خطرہ بھارت کی خفیہ ایجنسی را کا الرٹ جاری۔مودی کی سیکورٹی صرف ھندو فورس کے حوالے بھارت کی سب سے بڑی جمہوریت خطرے میں ۔اسلام آباد بادبان رپورٹ سھیل رانا سے۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

* *ڈی جی آئی ایس پی آر کیHILAL TALKS میں اساتذہ سے خصوصی گفتگو* * بلوچستان ، پاکستان کا حصہ ہے اور کبھی پاکستان سے الگ نہیں ہو سکتا۔* ہندوستان اور ہندوستانی پراکسیز پورے خطے کے لیے خطرہ ہیں۔ * بی ایل اے ( فتنہ الہندوستان ) کو ہندوستان سے مکمل مالی معاونت حاصل ہے۔* کشمیر بنے گا پاکستان ۔* ⁠عوام سے افواج ہیں اور افواج سے عوام ۔ یہ محبت کا لازوال رشتہ ہمیشہ قائم دائم رہے گا ۔ انشاء اللّٰہ

قاتل حکومت غریب نے عید پر نئے کپڑے مانگنے پر 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔۔ نہ آسمان گرا نہ زمین پھٹی 3 سالوں میں پاکستانی 24 کروڑ عوام کی زندگی آخری سسکیاں لے رھی ھے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*ہائے یہ غربت۔۔۔۔**رحیم یار خان، عید کے کپڑے مانگنے پرباپ نے 3 بچوں کو زہردے کر خودکشی کرلی*رحیم یار خان میں عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے 3 بچوں کو زہردے کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق رکن پور کے علاقے سردار گڑھ بستی حاجی پیرمیں پیش آیا جہاں ایک محنت کش نے 2 معذور بیٹوں اوربیٹی سمیت زہریلی گولیاں کھالیں۔ اس حوالے سے ترجمان شیخ زید اسپتال نے بتایاکہ زہریلی گولیاں کھانے سے 2 بیٹے اورباپ دم توڑگیا جبکہ بیٹی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہری ٹریکٹر ٹرالی چلا کرمحنت مزدوری کرتا تھا مگر کام نہ ملنے کے باعث کافی روزسے پریشان تھا۔

قاتل وزیر یا کوی اور ؟ اسلام آباد میں سی ڈی اے کے آپریشن کے دوران ریڑھی اٹھانے پر بزرگ ریڑھی بان دل کادورہ پڑنے سے جانبحق، متوفی منتیں کرتا رہا سی ڈی اے اہلکار ریڑھی اٹھا کرلے گئے ،غریب کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا

🚨اسلام آباد میں سی ڈی اے کے آپریشن کے دوران ریڑھی اٹھانے پر بزرگ ریڑھی بان دل کادورہ پڑنے سے جانبحق، متوفی منتیں کرتا رہا سی ڈی اے اہلکار ریڑھی اٹھا کرلے گئے ،غریب کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا

کرپشن کیس میں پاکستان میں وزارت حج کا 21 واں نمبر ھے کھانوں بلڈنگز بسوں کے بعد منی میں 90 ھزار حجاج کو فروخت کرنا ہے منی میں حج مشن نہ لینے پر سومرو کو پھانسی پر لٹکا دینا چاہیے مری ھوی مرغیاں کھلانے پر اسکو اور اس کے خاندان کو بھی سزا دینی چاہیے گزشتہ سال ھمارے معاونین کو گرفتار کیا گیا اور اس سال تو خطرہ اس سے بھی زیادہ ہے بادبان ٹی وی رپورٹ کے مطابق ان معاونین کو اب ناظم کا درجہ دے دیا ہے یہ ناظم اب 180 حجاج کو انکو خیموں میں پھنچاے گا شیطانوں کو کنکریاں مرواے گا ٹرین پر چڑھاے گا راستہ دکھاے گا 5 روز انکو کھانا کھلاے گا اگر 180 میں کوی بیمار ھو جاے یا گم جاے تو وہ انکو ڈھونڈے گا اسکے عوض وہ انکے ساتھ حج کر پاے گا کیونکہ سومرو حج مشن نھی لے سکا اور نہ ھی ان معلمین سے 1000 معاونین کی رھاشیی منی میں لے سکا کیونکہ اس نے ایک کمپنی کو 90 ھزار حاجی فروخت کئے اور کروڑوں ریال وصول کئے ان معاونین کے پاس منی میں رھنے کا قانونی حق نھی یہ وہ ناظم ھے کلرک ھیڈ کلرک سکول کالجز کے استاد ھے یا تو یہ ناظم مر جائے گیے یا بھاگ جاے گءے یہ ممکن ہی نہیں کہ ایک ناظم 180 افراد حجاج کو سنبھال سکے اج سے تمام بسیں بند ھے اور حجاج 3 زلحج سے حرم نھی جا پارھے

روالپندی ڈی ایچ اے ون میں 6 سے زائد گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ معمول بن گئی۔۔ گھی چینی دالیں دوائیں دودھ سب کچھ مھنگا انسان کا خون سستا۔۔3 سالوں میں مھنگای میں 400 گنا اضافہ بجلی اور گیس میں 500 گنا اضافہ۔۔عوام 2 وقت کی روٹی سے مجبور جبکہ اشرافیہ کے واراے نیارے۔بجٹ 2025 سب کچھ مھنگا کرنے کی تیاریاں مکمل۔بھارت ایک اور حملے کی تیاریوں میں مصروف۔ٹرمپ نے اس دفعہ بھارت کی طرف سے حملے کی صورت میں کسی بھی جارحیت کا ردعمل کی صورت میں مودی کا ساتھ دینے سے انکار کردیا۔کیا دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف گامزن ھے پاکستان کی طرف بھرپور ردعمل دینے کا فیصلہ۔حالات کشیدہ صورتحال نازک بڑے حادثے کا خطرہ۔۔عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پاکستان میں پیٹرول مہنگا کر دیا گیا۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

کرپشن کیس میں پاکستان میں وزارت حج کا 21 واں نمبر ھے کھانوں بلڈنگز بسوں کے بعد منی میں 90 ھزار حجاج کو فروخت کرنا ہے منی میں حج مشن نہ لینے پر سومرو کو پھانسی پر لٹکا دینا چاہیے مری ھوی مرغیاں کھلانے پر اسکو اور اس کے خاندان کو بھی سزا دینی چاہیے گزشتہ سال ھمارے معاونین کو گرفتار کیا گیا اور اس سال تو خطرہ اس سے بھی زیادہ ہے بادبان ٹی وی رپورٹ کے مطابق ان معاونین کو اب ناظم کا درجہ دے دیا ہے یہ ناظم اب 180 حجاج کو انکو خیموں میں پھنچاے گا

شیطانوں کو کنکریاں مرواے گا ٹرین پر چڑھاے گا راستہ دکھاے گا 5 روز انکو کھانا کھلاے گا اگر 180 میں کوی بیمار ھو جاے یا گم جاے تو وہ انکو ڈھونڈے گا اسکے عوض وہ انکے ساتھ حج کر پاے گا کیونکہ سومرو حج مشن نھی لے سکا اور نہ ھی ان معلمین سے 1000 معاونین کی رھاشیی منی میں لے سکا کیونکہ اس نے ایک کمپنی کو 90 ھزار حاجی فروخت کئے اور کروڑوں ریال وصول کئے ان معاونین کے پاس منی میں رھنے کا قانونی حق نھی

یہ وہ ناظم ھے کلرک ھیڈ کلرک سکول کالجز کے استاد ھے یا تو یہ ناظم مر جائے گیے یا بھاگ جاے گءے یہ ممکن ہی نہیں کہ ایک ناظم 180 افراد حجاج کو سنبھال سکے اج سے تمام بسیں بند ھے اور حجاج 3 زلحج سے حرم نھی جا پارھے