Monthly Archives: June 2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترکی کے صدر سے ملاقات اسحاق ڈار بھی موجود
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ھے مولانا فضل الرھمان کے پاس وزیر اعظم کی امد کے پیپلز پارٹی والوں کی امد نیا چورن کونسا تفصیلات بادبان ٹی وی پر
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے 72ویں یوم پیدائش پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشیداحمد شاہ کا پیغام۔
پاکستان، جمہوریت اور عوام کیلئے محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد اور خدمات ہماری تاریخ کا سنہرا باب ہیں۔ خورشید احمد شاہ
دنیائے اسلام کی پہلی وزیر اعظم کو بے مثال جدوجہد اورعظیم قربانی کیلئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ خورشید احمد شاہ

خواتین کی ترقی کیلئے اُن کے اقدامات نے مجموعی معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ خورشید احمد شاہ

ہم اپنی عظیم قائد کو وطن اور جمہوریت کیلئے ان کی بے مثال خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ خورشید احمد شاہ
غریبوں کے لیے گیس کے بل بڑھا دو بجلی کے ریٹ بڑھا دو پٹرول کی قیمت بڑھا دو اپنے لیے دس دس لاکھ روپے تنخواہ بڑھا دو. شاباش
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینج نے آج درخواست کی سماعت کرتے ہوئے گورنر ہاؤس کے عملے کی جانب سے قائم مقام گورنر اویس قادر شاہ کو رسائی نہ دینے کے معاملے پر پرنسپل سیکریٹری سے 23 جون کو رپورٹ طلب کر لی۔8 شوگر ملز میں اربوں کی ٹیکس چوری پکڑی گئی اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 8 شوگر ملز میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی ، ملوں کے نام۔ اسرائیل اور لبنان کی سرحد پر سائرن بج رہے ہیں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول پہنچ گئے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل فائنل میں ٹکرانے گی۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

8 شوگر ملز میں اربوں کی ٹیکس چوری پکڑی گئی اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 8 شوگر ملز میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی ، ملوں کے نام بھی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف سینٹ کے سپیشل سیکرٹری حفیظ شیخ کے دفتر میں ہونے والی سازشوں کی وجہ سے سپیشل سیکرٹری کا دفتر پارلمینٹ ہاؤس سے سی بلاک شفٹ کردیا گیاہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

پاکستان سے بے دخل ہونے والے افغان باشندے واپسی کے خواہاںپاکستانی حکام کے مطابق گزشتہ دو سالوں میں ملک بدر کیے گئے ایک ملین سے زائد افغان باشندوں میں سے بہت سے دوبارہ پاکستان آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس امر کی تصدیق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے بھی کی ہے۔

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے پچھلے دو سالوں میں دس لاکھ سے زیادہ افغان باشندوں کو ملک بدر کیا ہے اس کے باوجود بہت سے افغان باشندوں نے فوری طور پر واپس آنے کی کوشش کی۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ افغان باشندے اپنے ملک میں اپنی بقا کے لیے جدوجہد کرنے کی بجائے قانون کو جھانسا دیتے ہوئے دوبارہ پاکستان پہنچنے کو ترجیح دیتے ہیں تاکہ وہ اپنے بہتر مستقبل کے امکانات تلاش کر سکیں۔

ان میں سے بہت سے افغان باشندے ایسے ہیں جنہوں نے اپنا آبائی ملک پہلے کبھی نہیں دیکھا۔گزشتہ برس 2024ء کے اوائل میں صوبہ خیبر پختونخواہ میں طورخم بارڈر کراسنگ کے ذریعے ملک بدر کیے گئے 46 سالہ افغان حیات اللہ (فرضی نام) کہتے ہیں، ”وہاں واپس جانا اپنے خاندان کو موت کی سزا دینے کے مترادف ہے۔‘‘

اچھا ہوا عائشہ آپا مر گئی۔۔۔۔۔ ایک بیٹا کراچی ڈیفنس ۔ دوسرا اسلام آباد کے بڑے فارم ہاؤس میں رہتا ہے ہے ناں بڑی عجیب بات ۔۔۔۔بھلا کسی کے مرنے پے کوئی اس طرح کہتا ہے۔۔۔۔؟لیکن عائشہ آپا کو تو مرے ہوئے کئی برس گُزر گئے تھےبس ہوا یہ ہے ان کی ” ڈیڈ باڈی ” کل ملی ہےایک فلیٹ میں جہاں وہ کئی برسوں سے بھوت بن کر رہ رہی تھیںلیکن یہ حیرت کی بات نہیں کہان کا ایک بیٹا اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ کراچی ڈیفنس خیابان بحریہ میں چار کنال کے وسیع محل نما گھر میں خوش وخرم زندگی گزار رہا ہےدوسرا بیٹا اسلام أباد میں جس کا چک شہزاد میں آٹھ کنال کافارم ہاؤس اور بحریہ میں لگژری کوٹھیاور کراچی میں کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹیاور ماں ۔۔۔۔۔۔ کا یہ حالعائشہ آپا ۔۔۔۔ جگت عائشہ. آپاہمیشہ سے ایسی نہیں تھیںیہی کوئی دس پندرہ برسوں پہلے نہ جانے اُن کے من میں کیا سمائیسب بچوں کو کال کرکے بلایا اپنی ساری جائیداد بچوں کے نام کردیاس کے بعد وہ ہی ہواجو ہمیشہ سے ہوتا آیا

۔۔۔ ان جیسوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھا۔۔۔۔ آخر کیوں نہیں ایسوں کو عقل نہیں آتی ۔۔۔۔؟کس کس کا نام لوں ۔۔۔۔؟عائشہ آپا کی اولاد ۔۔۔۔ چند مہینوں میں ہی اُکتا گئی عائشہ آپا ایک دن طلعت حسین صاحب کے آگے پھٹ پڑیں زار و قطار روتے ہوئے. کہنے لگیں کہ دن میں کئی کئی بار سارے بچوں کو فون کرتی ہوں لیکن وہ کال اٹینڈ ہی نہیں کرتے کبھی کبھار اٹھا بھی لیتے ۔۔۔ تو کہتے ۔۔۔ دو منٹ ٹھہریں ابھی کال کڑتا ہوںاور وہ دو منٹ پہلے گھنٹوں پھر دنوں پھر ہفتوں مہینوں پر محیط ہوجاتےعائشہ آپا ۔۔۔۔ فون ہاتھ میں پکڑے انتظار کرتی رہ جاتیںکبھی کبھی تو ساری رات انتظار کرتے گزر جاتیلیکن کسی ایک. کا بھی فون نہیں أثاابھی کوئی پندرہ برس پہلے ہی کی تو بات ہےجب عائشہ آپا نے بے حد شوق سے پراڈو TZ گاڑی لیشوق سے خود چلاتی ہوئیں طلعت حسین کے گھر آئیںکیک اور مٹھائی لانا نہ بھولیںپھر وہ ہوتیں اور کراچی کی سڑکیںاپنے غریب حلقہ احباب اور رشتے داروں کو کبھی نہیں بھولیںچند برس پہلے ۔۔۔۔۔ جب تک انہوں نے اپنی جائیداد اپنے بچوں میں تقسیم نہیں کی تھیڈائری پر ترتیب سے دنوں کی تقسیم یعنی باقاعدہ شیڈول بنا رکھا تھاروزانہ کسی نہ کسی غریب اور نادار کے گھر جاناان کے لئے راشناور نقدیبچوں کے سکولوں کی فیسیںنہ جانے کتنے نادار خاندانوں کے تو باقاعدہ وظیفے لگے ہویےتھےپھر ایک دن ۔۔۔۔۔ سب کچھ بدل گیااپنی جائیداد اپنے بچوں کے نام کر دیپھر ۔۔۔اس کے بعداس لئے ہی کہہ رہا ہوں کہ اچھا ہوا سانس کی ڈوری ٹوٹی تو انہیں یقیناً سکون مِل گیا ہوگاکیونکہ وہ جس طرح ساری ساری رات اپنے فلیٹ کے باہربے چینی سے ٹہلتی رہتیں بُڑبڑاتی رہتیں ۔۔۔ تھک کے چُور ہو جاتیں تو نیچے بیٹھ جاتیں ۔۔۔ پھر ان سے اُٹھا نہیں جاتا تھااب تو وہ اچانک چیخیں مار کر رونے لگ جاتیںجب انہیں اپنی اس حالت کا خود احساس ہوتا ایک دم سے چُپ کر جاتیں پڑوسی پیچارے ان کے قریب آتے تو یہ انہیں زور سے ڈانٹنا شروع ہو جاتیںلیکن گزشہ کافی دنوں. سے وہ اس احساس سے بھی عاری ہوتی جا رہی تھیںکچھ ہفتوں سے انہوں نے رات کو بھی فلیٹ سے باہر آنا چھوڑ دیا کبھی کبھار چند منٹوں کے لئے دکھائی دیتیں پھر پاؤں فریکچر کروا بیٹھیں ۔۔۔۔۔ پھر خاموشیاس بار جب خاموشی. خاصی طویل ہو گئیاور پھر جب فلیٹ سے عجیب سی بدبو بھی آنے. لگی ۔۔۔۔۔۔ !عائشہ آپا کو تنہائی نے مار دیا .#Naji #publicservice #foryou #lostandfound #Adyalaroad #Abbottabad
چئیرمین نیب واپڈا کا نیا سربراہ کون۔ نمل نسٹ اور نیو ٹیک کے سربراہ تبدیل فوجی فاونڈیشن اور فرٹیلیزر کا سربراہ کون۔21 میجر جنرل ریٹائرڈ 3 لیفٹیننٹ جنرل نئے کونسے رپورٹ سھیل رانا
2 لیفٹیننٹ جنرل اور ایک میجر جنرل فارغ سب کچھ جانتے کے لئے سھیل رانا لاءیو میں
مخصوص نشستوں کے کیس کا بنیادی انسانی حقوق اور عوام پاکستان سے کوئی تعلق نہیں جسٹس امین الدین۔قائد اعظم سے غداری کرنے والے دادے کے پوتے کا پاکستانی عوام پر خودکش حملہ۔3 سال میں 10 ھزار ارب روپے کی کرپشن سب کچھ ختم about turn۔ پاکستان نے امریکہ کو اڈے دئیے تو پاکستان سے تعلقات ھمیشہ کے لئے ختم۔ملک بھر میں مھنگای اور گرمی کے باعث ھلاکتوں میں اضافہ۔3 سال میں 15 ھزار ارب سے زائد کی کرپشن خفیہ اداروں کی رپورٹ۔خفیہ ایجنسی ان ایکشن فائلوں کی صفائی شروع رات گئے بتییاں ان۔یہ وہ جنگ ہے جس کی منصوبہ بندی اسرائیل برسوں سے کررہا تھا۔ ٹرمپ انتطامیہ کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد صہیونی ریاست نے گزشتہ جمعے کو ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات پر متعدد حملے کیے۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

انتہائی حیران کن،آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے کیس کا بنیادی انسانی حقوق اور عوام پاکستان سے کوئی تعلق نہیں سلمان اکرم راجہ صاحب نے جواب دیا کہ پورا فیصلہ ہی اسی پوائنٹ پر ہے،فیصلے سے دکھا دیتا ہوںمخصوص نشستیں کسی بھی پارٹی کو عوام کے ووٹوں کی بنیاد پر ملتی ہیں،اصل بات یہ ہے کہ عوام کے ووٹوں کے مطابق ہی پارلیمنٹ میں جماعتوں کو نشستیں ملنی چاہئیں،اس میں بنیادی نکتہ ہی بنیادی انسانی حقوق اور عوام پاکستان کا ہے!!

یہ وہ جنگ ہے جس کی منصوبہ بندی اسرائیل برسوں سے کررہا تھا۔ ٹرمپ انتطامیہ کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد صہیونی ریاست نے گزشتہ جمعے کو ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات پر متعدد حملے کیے۔ایران کی جانب سے بلاجواز جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تنازع مکمل جنگ کی صورت اختیار کرگیا ہے جو پورے خطے یا اس سے باہر تک پھیل سکتا ہے۔ اسرائیل کی مدد کے لیے امریکا کی براہ راست جنگ میں شمولیت کے امکان نے حالات کو مزید غیرمستحکم کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ’تمام شہری فوری طور پر تہران خالی کردیں‘ کی دھمکی کے بعد امریکا کی جنگ میں شمولیت کے حوالے سے شکوک کافی حد تک واضح ہوچکے ہیں۔ ایک صدر جو جنگ مخالف ہونے کا دعویٰ کرتے تھے، امریکا کو ایک اور تباہ کن فوجی مہم جوئی کی جانب لے جا رہے ہیں جوکہ دنیا کو مزید افراتفری کی صورت حال میں دھکیل دے گا۔ٹرمپ نے بہت پہلے ہی اپنی پوزیشن واضح کردی تھی کہ وہ امریکا کو دیگر ممالک کی جنگ میں نہیں جھونکیں گے۔



لیکن اب امریکا ایک ایسے تنازع میں شامل ہونے جارہا ہے جس کے نتائج کا وہ تعین نہیں کرسکتا۔چند میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی رہنماؤں کے دباؤ پر واشنگٹن صہیونی ریاست کو 13 ہزار 600 کلوگرام ’بنکر بسٹنگ بم‘ فراہم کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔

اس سے اسرائیل کو زیرِزمین ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے میں مدد ملے گی لیکن اس سے ایران کو سر جھکانے پر مجبور کرنے کے اپنے مطلوبہ مقصد میں وہ کامیاب نہیں ہوگا۔ اس کے بجائے اس طرح کے کسی اقدام سے جوہری معاہدے پر ممکنہ مذاکرات کے تمام امکانات ختم ہوجائیں گے جس حوالے سے امریکی صدر کا دعویٰ تھا کہ وہ دلچسپی رکھتے ہیں۔پیر کے روز انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ کہا کہ ’مجھے لگتا ہے کہ ایران بنیادی طور پر مذاکرات کی میز پر ہے، وہ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں‘۔ماہر تعلیم اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے سابق رکن ولی نصر نے کہا کہ یہ ’جنگی سفارتکاری‘ ہے۔ تاہم ایسا کوئی اشارہ موجود نہیں جو یہ بتائے کہ ایران جنگ کے سایے میں جوہری امن معاہدے پر رضامند ہوگا۔

درحقیقت اسرائیل کے حالیہ حملوں نے ایران اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان جاری جوہری مذاکرات کو ناکام بنادیا ہے۔ بات چیت کے اگلے دور کے لیے دونوں ممالک کے وفد کے درمیان عمان میں ملاقات طے تھی۔ البتہ بات چیت کے گزشتہ دور میں کسی حد تک پیش رفت بھی ہوئی تھی۔مذاکرات کے لیے طے شدہ شیڈول سے چند دن قبل اسرائیل کے ایران پر حملے نے بات چیت کے عمل کو سبوتاژ کیا۔ یہ 2018ء کے بعد سے امریکا اور ایران کے درمیان پہلی اعلیٰ سطح بات چیت تھی۔ اسی سال ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے صدارتی دور میں ’بہتر ڈیل‘ کا وعدہ کرتے ہوئے 2015ء میں طے پائے جانے والے جوہری معاہدے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایک جانب ایرانی وفد کی سربراہی وزیرخارجہ عباس عراقچی کررہے تھے وہیں امریکا کی نمائندگی ٹرمپ کے ایلچی اسٹیو ویٹکوف کررہے تھے۔


یہ حقیقت کہ دونوں فریقین نے دوبارہ ملاقات پر رضامندی ظاہر کی، دونوں فریقین کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔

میں تباہ شدہ جوہری تنصیبات سے ممکنہ تابکاری اور کیمیائی آلودگی پیدا ہونے کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔یہ جنگ مشرقِ وسطیٰ کے سیاسی نقشے کو تبدیل کردے گی لیکن نتیجہ امریکا کی منشا کے مطابق نہیں ہوگا۔ یہ وہ سبق ہے جو مشرقِ وسطیٰ میں لڑی گئی اپنی ماضی کی جنگوں کے باوجود امریکا نے نہیں سیکھا۔ اگر امریکا براہ راست شامل ہوتا ہے اور اپنے فوجی ایران میں اُتارتا ہے تو اس سے خطہ مزید غیرمستحکم ہوگا۔ تہران پہلے ہی تنازع میں امریکی شرکت کے خلاف خبردار کرچکا ہے اور خطے میں امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے چکا ہے۔ یہ ایک نہ ختم ہونے والی جنگ کا آغاز ہے جس کے عالمی سلامتی پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی سیلانی آئی ٹی پروگرام کراچی کے طلباء کے ساتھ خصوصی نشستطلباء کی جانب سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا پُرجوش استقبال کیا گیاطلباء نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے پاکستان کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف موضوعات پر سوالات کیےبنیان المرصوص میں کامیابی، امن کی جیت ہے. پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے،

*ڈی جی آئی ایس پی آر*آپ لوگوں نے معلومات کی جنگ میں پاکستان کے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے، *ڈی جی*پاکستان کی افواج منظم اور پیشہ ور افواج ہیں، جو آئین کے تحت اور ریاستی احکامات کے مطابق اپنے فرائض بخوبی سرانجام دے رہی ہیں، *ڈی جی*پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا، *ڈی جی*اپنے وطن کی حفاظت کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں، چاہے ہمیں کسی بھی محاذ پر پاک فوج کا ساتھ دینا پڑے، *طلباء*پاک افواج ہماری پہچان ہیں اور ہم عوام ہی ان کی اصل طاقت ہیں، *طلباء*طلباء نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ نشست کو سراہا اور ڈی جی آئی ایس پی آر کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے انٹریکشن ہوں*پاکستان ہمیشہ زندہ باد*
کھربوں روپے کی کرپشن کرنے پر وزیراعظم نے 2025 حج کو بھترین قرار دے دیا مافیا 3 سال میں 30 ھزار ارب کی کرپشن کر چکا سب کچھ جاننے کے لئے سھیل رانا لاءیو
پاکستان ایران بارڈر تمام سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا نیب نے 40 ارب روپے کوہستان کرپشن سکینڈل میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اعظم سواتی کو طلب کر لیا۔ ٹرمپ فیلڈ مارشل ملاقات 3 اھم مامعلات طے۔ افواج پاکستان میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں پروموشن۔ وائیٹ ھاوس میں بڑی بیٹھک۔ روس اور عرب امارات میں رابطہ ایران ختم شد۔جولائی اھم مھینہ ثابت ہو گا بڑوں کی چھٹی اھم ترین ھو گی۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے ملاقات میرے لیئے اعزاز ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ۔بادبان ٹی وی رپورٹ سھیل رانا

اسرائیلی ڈیفنس منسٹر کی پاکستان کو دھمکیاںپاکستان ائیر فورس اپنے جہازوں اور ٹیکنالوجی کا غلط استعمال کر رہی ہے۔ ایران کے پاس ایسے کوئی ریڈار یا ٹیکنالوجی نہیں ہے جس کے ذریعے ایران اسرائیل پر اس طرح کے میزائل حملے کرسکے،

ایران کے ریڈار کی ذیادہ سے زیادہ حد اتنی نہیں ہے کہ وہ اسرائیل میں اتنی اندر تک حملے کر سکے اور نہ ہی ایران کا ائیر ڈیفنس سسٹم ایسی کوئی صلاحیت رکھتا ہے کہ وہ 5th جنریشن جہازوں کی نشاندہی کر سکے۔ ہمارے پاس شواہد موجود ہیں کہ پاکستان ائیر فورس نے اپنےSAAB-2000 اور DA-20 فیلکن جہازوں کو ایران کے ریڈار کے ساتھ منسلک کر دیا یے

جس سے ایران پورے اسرائیل کو اپنے ریڈار پر دیکھ سکتا ہے اور کسی بھی جگہ پر حملہ کرنے صلاحیت وقتی طور پر حاصل کر چکا ہے۔ پاکستان ائیر فورس کے سرویلنس جہاز ایران کو اسرائیل کے کوآرڈینیٹ بتاتے ہیں اور ایران ان کوآرڈینیٹ کو اپنے میزائل میں فیڈ کر کے میزائل سے ٹارگٹ کرتا ہے جس کی وجہ سے اسرائیلی شہری علاقوں میں تباہی ہوئی۔ ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم اور ارلی وارننگ سسٹم کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور ہمیں شک ہے کہ یہ بھی پاکستان کی جانب سے ہوا ہوگا ۔منقول









