Monthly Archives: June 2025
24 سال بعد فوجی سربراہ کی امریکہ کے صدر سے ملاقات کرینگے عاصم ملک ھمراہ 24 سال کے بعد ای ایس ای کے سربراہ بھی کسی امریکی صدر کے ساتھ سھیل رانا لاءیو میں
افواج پاکستان میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں 23 میجر جنرل کونسے 3 لیفٹیننٹ جنرل کون ھونگے 20 میجر جنرلز کے تبادلے سھیل رانا لاءیو میں
مری ھوی عوام سے اور کتنا ٹیکس اکھٹھا کرنا ھے قائمہ کمیٹی فناس۔صدر مملکت کا ائیر ھیڈ کواٹر کا دورہ ائیر چیف کی بریفنگ۔ایران ھتھیار ڈال دے ورنہ ایت اللہ جہاں چھپھا ھے مارنا مشکل نھی ٹرمپ۔نھی چاھتے ایران کی عوام اور فوجی شھید ھو۔ ایران بلا کسی شرط کے ہتھیار ڈال دے ڈونلڈ ٹرمپ۔ پاکستان میں 68 فیصد رقبہ بنجر قرار دیا جا چکا ہے، شیری رحمان۔ وزیر اعطم اور صدر زرداری کی اھم ترین ملاقات۔ اسرائیل کا ایران پر نیا حملہ _ سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے بارے میں بڑا اپ ڈیٹ. خان کی مشکلات میں اضافہ ’’ واڈا کا اعلان ‘‘ ، سولر پر18فیصد ٹیکس ختم ؟ایران اسرائیل جنگ ،جلتی پر تیل مت ڈالو چین کی ٹرمپ کو وارننگ بیجنگ ثالث بننے کو تیار ،تفصیلات کے لیے بادبان نیوز


جسٹس بابر ستار کا خط منظر عام پر اگیا تفصیلات بادبان ٹی وی پر
عدلیہ میں سرنڈر نہ کرنے والے اور اپنے مئوقف پر ڈٹ کر کھڑے رہنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کا اہم ترین خط منظرعام پر!جسٹس بابر ستار نے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور ہائیکورٹ کے دیگر ججز کو ایک خط لکھا جس میں لکھا گیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ رولز 2025 کا گزٹ نوٹیفکیشن مجھے موصول ہوا آئین کے آرٹیکل 208 کے تحت اتھارٹی کے پاس رولز بنانے کا اختیار ہے آرٹیکل 192 کے مطابق اتھارٹی سے مراد چیف جسٹس اور ہائیکورٹ کے ججز ہیں نا یہ اختیار کسی اور دیا جا سکتا ہے نا ہی کسی اور طریقے سے استعمال ہو سکتا ہے طے شدہ اصول ہے جس قانون کے تحت صوابدیدی اختیار ملا قانون میں تبدیلی کے بغیر کسی دوسرے کو نہیں دئیے جا سکتے لاہور ہائیکورٹ رولز جو اسلام آباد ہائیکورٹ نے اختیار کئے ان میں بھی آرٹیکل 208 کا اختیار کسی اور کو نہیں دیا گیا میرے علم میں ایسی کوئی فل کورٹ میٹنگ نہیں جس فل کورٹ میٹنگ میں اسلام آباد ہائیکورٹ رولز 2011 منسوخ ہوئے یا زیر بحث آئے اور نئے رولز 2025 بنے ہیں!!
ایران کو میرے کہنے پر ڈیل کر لینی چاہیے تھی ، لیکن اب میں ایران سے بات چیت کرنے کے موڈ میں نھیں ہوں ، اب میرا موڈ کچھ اور ہے ، انتظار کریں ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیل کے حملے ایران پر بجلی راولپنڈی کی غائب روالپندی میں بجلی 8 گھنٹوں سے غائب ائسکسو کے چیف سمیت وزارت پاور کے افسران غائب
تہران میں اسرائیلی حملہ ایران کے نئے آرمی چیف علی شادمانی شہید
پینٹاگون میں فیلڈ مارشل کی اھم ترین ملاقاتیں









