اھم ترین ملاقاتیں تخت یا تختہ۔۔وزیر اعطم شھباز شریف کے لیے اھم ترین فیصلہ کیا ھو گا حالات کشیدہ صورتحال نازک۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ایاز ایک تاریخی حقیقت اور ثابت قدم سیاست دان اور مفکر کے روپ میں۔2014 سے 2025 تک ھمیشہ پارلیمنٹ کے کردار کو بند گلی سے نکال کر اگے لے کر چلے پارٹی سیاست سے بڑھ کر ملک کی سلامتی اور استحکام کو مدنظر رکھا۔آج کا دن اھم پاکستان اور جمہوریت کے لیے مشکلات کا دن لکین سردار ایاز صادق خوش اسلوبی سے جمہوریت کو بند گلی سے کامیابی سے ہمکنار کرے گئے بادبان رپورٹ سھیل رانا۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

مصر اور پاکستان مل کر کام کرنے کے لیے تیار۔۔پاک افغان تجارت کے لیے نہیں کھولی جاے گی۔۔پیپلز پارٹی کی قیادت غریب عوام سے دھوکہ کر رہی ہے یہ روٹی کپڑا مکان کا نعرہ چھوڑ چکی ہے یہ لیفٹ کی پارٹی نہیں رہی یہ رائٹسٹ پارٹی بن گئی ہے مردان میں یوم تاسیس کی تقریب سے خواجہ محمد خان ہوتی کا خطاب۔پیپلز پارٹی کی قیادت غریب عوام سے دھوکہ کر رہی ہے۔۔مصری وزیر خارجہ کا دورہ پاکستانپاکستانی باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب۔۔پہلے چینی 80 روپے کلو اور گنا 425 روپے من اور اب چینی 220 روپے کلو اور گنا 400 روپے من۔۔مھنگای کا طوفان زندگی سسکیاں لینے لگی۔3 سالوں میں مھنگای 400 فیصد بیروزگاری میں 100 فیصد اضافہ۔عوام 2 وقت کی روٹی سے مجبور جب کہ سونا اور ڈالر 400 فیصد بڑھی۔۔منگل تک ملاقات نہ ھوی تو ذمہ دار ھم نھی ھونگے عوام خود فیصلہ کرے گی۔وزیر اعلی کے پی نے 48 گھنٹے کا وقت دے دیا کیا کچھ بڑا ھونے والہ ھے۔۔اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے ھزاروں غیر قانونی بھرتی کرنے والے اسد قیصر کی کارکن ورکرز کے ھاتھوں دھلائی۔۔پاکستانی باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب۔۔غزہ امن فورس کا حصہ بننے کو تیار،۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

— پاکستان کی وہ طاقتیں جن سے دنیا خوفزدہ ہے 🔥دنیا کی تاریخ میں کچھ قومیں شور مچاتی ہیں، طاقت دکھانے کے لیے نعرے لگاتی ہیں، لیکن کچھ قومیں ایسی ہوتی ہیں جو خاموش رہ کر دشمنوں کے دل دہلا دیتی ہیں۔ پاکستان انہی خاموش مگر خطرناک طاقتوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ ملک ہے جس کے بارے میں دنیا کھل کر بات نہیں کرتی، لیکن بند کمروں میں، خفیہ رپورٹس میں، اور عالمی اداروں کے اندر، سب ایک خوف کے ساتھ پاکستان کا نام لیتے ہیں۔ اور اس خوف کی سب سے بڑی وجہ ہے پاکستان کی وہ صلاحیتیں جو نظر نہیں آتیں، لیکن وقت آنے پر دشمن کے غرور کا جنازہ نکال دیتی ہیں۔دنیا کا سب سے بڑا ڈر آئی ایس آئی سے ہے۔

وہ ادارہ جس کا نام سن کر بڑے بڑے انٹیلی جنس سربراہوں کے چہرے کا رنگ اُڑ جاتا ہے۔ آئی ایس آئی شور نہیں مچاتی، کام کرتی ہے۔ یہ وہ سایہ ہے جو نظر نہیں آتا، لیکن دشمن کو ہر سمت سے گھیر لیتا ہے۔ دنیا تسلیم کرتی ہے کہ آئی ایس آئی کی پہنچ، اس کی خاموشی، اس کا نیٹ ورک اور اس کی اسٹریٹجی ایسے ہیں کہ سپر پاورز بھی اس سے محتاط رہتی ہیں۔ اگر کوئی دشمن پاکستان کے خلاف حرکت کرتا ہے، تو اس سے پہلے آئی ایس آئی اس کے ذہن میں داخل ہو چکی ہوتی ہے۔

ڈر صرف آئی ایس آئی کا نہیں۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام دنیا کی آنکھوں میں کانٹا ہے۔ وہ واحد مسلم ملک جس نے اپنے دم پر، اپنے خون پسینے سے یہ طاقت حاصل کی، اور کسی سپر پاور کے سامنے جھکا نہیں۔ دنیا جانتی ہے کہ پاکستان نے جو دکھایا ہے وہ کم ہے، اصل ٹیکنالوجی ابھی بھی پردوں میں چھپی ہوئی ہے۔ پاکستان کے پاس وہ وہ چیزیں ہیں جن کے بارے میں عالمی رپورٹس میں ہوسکتا ہے صرف ایک لائن لکھی ہو، مگر ان کے دل میں زلزلہ برپا شدہ ہوتا ہے۔

پاکستان کے میزائل… شاہین، نصر، بابر، غوری، اور سب سے بڑھ کر Ababeel— وہ میزائل جو ایک وقت میں کئی ہدف تباہ کر سکتا ہے۔ بھارت کے دفاعی ماہر آج بھی تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستان کے پاس ایسی صلاحیتیں ہیں جو بھارت کے پاس اگلے پندرہ سال میں بھی نہیں پہنچ سکتیں۔ دنیا کو اس بات کا ڈر ہے کہ پاکستان کے پاس جو میزائل پروگرام خفیہ ہے، وہ کہیں اچانک منظرِ عام پر نہ آ جائے، کیونکہ اگر وہ آگیا… تو پورے خطے کا توازن ایک لمحے میں الٹ جائے گا۔، بھارت کے طیارے ایسے ہی نہیں گرے تھے۔ پاکستان کی الیکٹرانک وار فیئر، جیمِنگ ٹیکنالوجی اور ریڈار بلیک آؤٹ کی صلاحیت دنیا میں بہت آگے ہے۔ جس دن بھارت نے غرور میں آ کر غلطی کی، اس دن پاکستان نے چند لمحوں میں ان کے سات طیارے ایسے گرا دیے کہ دنیا حیران رہ گئی۔ بھارت آج تک یہ سچ نہیں بتاتا کہ اس کے سسٹم کیوں فیل ہوئے،

لیکن اصل حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کے پاس ایسی ٹیکنالوجی ہے جو ابھی ہم نے پوری دنیا کو دکھائی ہی نہیں۔پھر آتی ہے وہ طاقت جس کا کوئی مقابلہ نہیں — پاکستان کی فوج۔ ایک ایسی فوج جو دنیا کی مشکل ترین جنگیں لڑ چکی ہے، جو دہشت گردی کے خلاف دنیا کی واحد کامیاب فوج ہے، جس کی SSG کو دنیا کی ٹاپ فور فورسز میں شمار کیا جاتا ہے۔ دشمن جانتا ہے کہ پاکستان سے ٹکر لینا صرف ہتھیاروں سے جنگ نہیں، بلکہ ایک ایسی قوم سے مقابلہ ہے جو آخری سانس تک لڑتی ہے۔ وہ چیز جس سے دنیا سب سے زیادہ ڈرتی ہے

— پاکستان کے خفیہ پروگرام۔ ڈرونز، سائبر وار، انویزیبل آپریشنز، بلیک باکس ٹیکنالوجی… دنیا کھل کر اعتراف کرتی ہے کہ پاکستان کے پاس وہ سب کچھ موجود ہے جو ہم نے ابھی تک دنیا کو بتایا ہی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عالمی رپورٹس میں بار بار یہ جملہ آتا ہے: “Pakistan may have undisclosed capabilities.” یعنی “پاکستان کے پاس وہ صلاحیتیں ہیں جن کا ذکر بھی نہیں کیا جاتا۔” یہ جملہ خود دشمن کی نیندیں اُڑا دیتا ہے۔پاکستان ایک چیختی ہوئی طاقت نہیں، ایک خاموش طاقت ہے۔ اور دنیا ہمیشہ اس طاقت سے ڈرتی ہے جو غیر متوقع ہو۔ پاکستان کم بولتا ہے، زیادہ کر کے دکھاتا ہے۔ دشمن جانتا ہے کہ اگر پاکستان نے کبھی اپنی پوری قوت کھول دی، تو نہ صرف بھارت بلکہ پورے خطے کا نقشہ بدل جائے گا۔اسی لیے تو ارمی چیف نے امریکہ میں گھس کر کہا کہ اگر ہمیں خطرہ ہوا تو ہم پوری دنیا کو لے ڈوبیں گے✌️… اپنی فوج کی قدر کرے، اپنے اداروں کی قدر کرے اپنے ملک کی قدر کرو۔ دنیا اس لیے ڈرتی ہے کہ پاکستان نے خود کو نہ صرف محفوظ کیا ہے بلکہ مضبوط بھی کیا ہے۔ اور جو قوم اپنی حفاظت کرنے والوں کی قدر کرتی ہے، ۔وہ اللہ تعالی کے فضل سے کبھی ہار نہیں

معیشیت کو “اجاڑنے ” والے ہی عوام کو سمجھا بھی رھے ھوتے ہیں کہ ایسا کیوں ھوا- انتہائی پر اعتماد لہجے میں عوام کو اس وقت اعتماد میں لیتے ہیں جب خزانہ خالی کر بیٹھتے ہیں – پاکستان کی ‪#economy‬ اور مڈل آرڈر بیٹینگ کا کرائسس بہت پرانی روایت ھے-