
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ، مشیرِ قومی سلامتی (NSA) اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی ، نے بیجنگ ، چین میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی سلامتی کونسل کے 20ویں اجلاس سے خطاب کیا ۔یہ اجلاس خطے میں امن ، استحکام اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کی حیثیت رکھتا ہے ، جس میں پاکستان نے مؤثر کردار ادا کیا ۔⚔️🇵🇰 پرندے 🇵🇰⚔️#COAS #FieldMarshal #DGISI #isprofficial #PakistanArmy #pakistanzindaababd #ISPRUpdates #ispr #ispr_pakistan_pak_army_defenders #سپئہ_سالار#پرندے #پاکستان










