یفٹیننٹ کرنل محمد نعیم خان شہید آج ہی کے دن، دورانِ سروس طبیعت خراب ہونے پر شام 8:30 بجے AFIC منتقل کیا گیا، جہاں دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا اور رات 10:29 بجے شہادت کا درجہ پایا۔لیفٹیننٹ کرنل محمد نعیم خان شہید ایک فرض شناس، باوفا اور نڈر افسر تھے جنہوں نے ہر دم ملک و قوم کی خدمت کو اپنا مشن بنایا۔🌹