*الحمد للہ**پاکستان نے سیزفائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی بھارت کی خواہش تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر**پاک فضائیہ کو انڈین فضائیہ کے مقابلے میں چھ صفر سے کامیابی ملی، ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد*
آزاد کشمیر میں گولے پھینکنے والی تمام پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آربیاس اور نگروٹہ میں براہموس میزائلوں کے اسٹوریج اسٹیشنوں کو تباہ کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آربھارت کےجی ٹاپ میں 10 اور نوشیرہ میں 80 بریگیڈ کو تباہ کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان کا ردعمل درست، مناسب اور محدود تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر
سمندری حدود سے کوئی بھی بھارتی جارحیت ہوتی تو بروقت جواب مل جاتا، وائس ایڈمرل رب نوازپاک نیوی کی تایری دیکھ کر ہی دشمن کو آگے بڑھنے کی ہمت نہ ہوئی، وائس ایڈمرل رب نوازبھارتی جہاز کو پاک نیوی پہلے دن سے مانیٹر کررہی تھی، وائس ایڈمرل رب نواز6 اور 7 مئی کو بھارتی جہاز رتنہ گری کے قریب موجود تھا، وائس ایڈمرلبھارتی جہاز 400 ناٹیکل مائل پاکستان سمندری حدود سے دور تھا، وائس ایڈمرل رب نواز










