تازہ تر ین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شام کے عبوری صدر احمد الشرح سے سعودی عرب میں ملاقات ہوئی ہے۔یاد رہے کہ سال 2000 کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ جب دونوں ممالک کے رہنماؤں کی ملاقات عمل میں آئی ہے۔ گزشتہ روز امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد امریکی پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved