اقلیتی سینیٹر دانیش کمار کے دل دہلا دینے والے انکشافات۔تقریبآ 70 ہزار حاجیوں سے پیسے لیکر بھی حج سے محروم کردیا اس جعلی فارم 47 کی حکومت نے۔” آپ ھمیں تو کہتے ہیں کہ ھم جہنم میں جائیں گے لیکن ھمیں خوشی ہو گی کہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے آپ بھی ھمارے ساتھ ہی ہوں گے ـــ دانیش کمار”