*حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا ون پیج پھٹنے کا عمل شروع۔ پاکستان کی صحافت ملک ریاض کی یرغمال بن چکی ہے خواجہ اصف۔ صحافت مر چکی ہے مستقبل سوشل میڈیا کا دور ہے،ایلن مسک۔ ملک ریاض دوبئی سے گرفتار کر کے لانے کا فیصلہ۔ملک بھر میں دھشت گردی کا خطرہ الرٹ جاری۔ای سی سی نے رینکنگ جاری کر دی پاکستان بلے باز اور باولرز کی تنزلی۔سندہ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج مقرر ہونے والے افراد کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اج کرلیا گیا۔ تفصیلات بادبان نیوز