*صادق سنجرانی کی گرفتاری*صادق سنجرانی بہت بڑا مہرہ تھا فیض حمید اور 30 سالہ پراجیکٹ کالمبا ترین عرصہ یعنی 6 سال یہ چیئرمین سینیٹ رہا جس کے دوران اس نے اور اس کے بھائی نے بہت زیادہ کرپشن کی تھی بلوچستان اور اسلام آباد میں۔ذرائع کے مطابق اب اس کے خلاف کرپشن کے کافی کیسیز کھل چکے ہیں جن میں اس کے خلاف کافی ثبوت اور شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں اور آنے والے چند ہفتوں میں اس کی گرفتاری بھی متوقع ہے۔

*سپین میں انتشاری پارٹی کا صدر اور 30 کے قریب افراد گرفتار*ذرائع کے مطابق سپین کے ایک صوبے Andalusia میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے انتشاری پارٹی کے صدر وسیم ارشاد چوہدری کو انسانی سمگلنگ کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔وسیم ارشاد ترکی اور یونان سے بندے سمگل کر کے سپین لاتا تھا۔جب یہ یونان سے بندے سپین لاتا تھا تو 10 ہزار یورو فی بندہ وصول کیا کرتا تھا

جس میں گارنٹی یہ ہوتی تھی کہ آپ کا کیس بھی بنائیں گے جعلی کاغذات، جعلی جاب لیٹر، رہائش گاہ کا جعلی ثبوت، جعلی یوٹیلیٹی بلز بھی تیار کر کے دیں گے۔اس نے 5/6 مکان Andalusia میں لئے ہوئے تھے جہاں ان بندوں کو ٹھہرایا جاتا تھا۔سپین کے اداروں نے چھاپہ مار کر ان مکانوں سے 30 کے قریب لوگوں کو گرفتار کر کے چارج شیٹ کر دیا۔وسیم کے پاس پرتگال کا پاسپورٹ ہے اور بیوی بھی پرتگالی ہے۔

اسٹیبلشمنٹ نے ملک ریاض کی ٹویٹ جس میں اس نے دھمکی لگائی تھی کہ میرے پاس سب کے راز ہیں تمام ثبوتوں کے ساتھ کا جواب دے دیا کہ*توں کڈ لے جیڑا سپ کڈنا ای*اس کے بعد ملک ریاض کی سِٹّی تو بالکل ہی گُم ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق،پھر اس نے اپنی عادت اور پرانے طریق کار کے مطابق اسٹیبلشمنٹ کی ایک طاقتور ترین شخصیت کے انتہائی قریبی رشتہ دار سے رابطہ کیا۔وہ قریبی رشتہ دار آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب کی رہائش گاہ کے قریب ہی واقع ایک کالونی میں رہتے ہیں۔اور یہ رشتہ دار رشتے کے اعتبار سے آرمی چیف صاحب کے سگے بزرگ ہیں (کوئی ماموں، چاچو، تایا یا کوئی بھی ہو سکتےہیں لیکن ہیں قریبی)

۔پنڈی کے رہائشی حضرات تو شاید سمجھ گئے ہوں گے کہ کن کے متعلق بات ہو رہی ہے۔تو ملک ریاض نے خود فون کیا یا کسی پیغام رساں کے ذریعے ان بزرگ شخصیت سے رابطہ کیا اور وہی چارہ ڈالا جو وہ سب کو ڈالتا آیا ہے اور ہمیشہ مچھلیاں پھنستی تھیں۔چارہ ڈالتے ہوئے کہا کہ”بھائی کس چکر میں پڑ گئے ہیں آپ۔ میں آپ کا خادم، آپ کی خدمت کے لئے تیار-“جیسے کہ رہا ہو کہ کوئی پلاٹ چاہیئے، وِلا چاہیئے، سونے کی انگوٹھیاں یا ہیرے چاہئیں، (یعنی جو ملک ریاض کر سکتا ہے اس سارے کی آفرز لگا دیں) آپ بس حکم کر دیں۔

اس بزرگ شخصیت نے آرمی چیف صاحب کو بتایا کہ ملک ریاض یہ آفرز کر رہا ہے۔اب چونکہ موجودہ آرمی چیف صرف دین دار نہی ہیں بلکہ پورے کے پورے دین میں داخل ہیں۔نہ کوئی لین نہ دین، نہ پلاٹ، نہ فارن وزٹ، نہ کوٹھی، نہ ٹرانفسر پوسٹنگ میں گھپلا، غرض کچھ بھی تو نہی وہ کیسے ملک ریاض کے جال میں پھنس سکتے ہیں۔لہٰذا ملک ریاض کی اس بےوقوفی کے بعد نیب نے پریس ریلیز جاری کر دی۔اور اب اس کی ٹویٹ کا جواب گیا ہے کہ*جو سپ توں کڈنا اے پٹاری وچوں او توں کڈلے،**چھوڑنا نئی ہے-*اب پھر کام اور تیز ہو گیا ہے اس کی گرفتاری کی کوششیں ہیں، حکومت بھی یو اے ای سے رابطے کر رہی ہے کہ پائی صاب اے بندہ ساڈے حوالے کرو ایس دے پاکستان وچ بڑے رولے نیں۔ملک ریاض بڑا ماہر شکاری تھا لیکن زندگی میں پہلی بار غلط جگہ پر ہاتھ ڈال بیٹھا ہے، ایک ایسے بندے کےہاتھ چڑھا ہے جو اس کے پھیلائے ہوئے جال نہیں پھنسا۔یہ ان سائڈ سٹوری ہے۔

*روس نہیں، امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین ہے، سی آئی اے CIA چیف*سی آئی اے کے ڈائریکٹر ریٹکلف نے چین کو اس کی اقتصادی طاقت اور عالمی مسابقت کی وجہ سے روس کی محدود صلاحیتوں سے متصادم جغرافیائی سیاسی خطرہ قرار دیا۔

پینٹاگون کے حکام نے انڈو پیسیفک میں چین کو روکنے پر توجہ مرکوز کی

ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا وفاقی حکومت نے او ایس ڈی بنا کر انھیں فوری طور پر گھر بھیٹنے کی ھدایت










