تازہ تر ین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، چیف آف آرمی سٹاف کا 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے اہم خطاب*ملک کی ترقی اور کامیابی کے لئے عوام، حکومت اور افواج کے درمیان مضبوط تعلق نا گزیر ہے

*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، چیف آف آرمی سٹاف کا 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے اہم خطاب*ملک کی ترقی اور کامیابی کے لئے عوام، حکومت اور افواج کے درمیان مضبوط تعلق نا گزیر ہے، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیرریاست کی تمام اکایئوں کے درمیان ہم آہنگی کی اساس پاکستان کی انتظامیہ اور سول بیوروکریسی ہے، اسکی بھاری اور اہم ذمہ داری آپ پر عائد ہوتی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیرمعرکہ حق میں ریاست کی تمام اکایئوں نے مثالی ہم آہنگی کا مظاہرہ کیا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیرمعرکہ حق میں پاکستان نے کشمیر لائن آف کنٹرول سے لے کر ساحل سمندر تک ہندوستان کی بلا جواز جارحیت کے خلاف بہترین جواب دیا ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیراللّٰہ نے معرکہ حق میں ہماری مدد کی کیونکہ ہم حق پر تھے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیرافواج پاکستان دور حاضر کے جنگی تقاضوں کے مطابق اپنے آپکو ہمہ وقت تیار رکھتی ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیرہم ہندوستان کو واضح پیغام دیتے ہیں، پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ کبھی کرے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیردہشت گردی ہندوستان کا اندرونی مسئلہ ہے جو اسکا اپنی اقلیتوں اور بالخصوص مسلمانوں پر متعصبانہ اور ظالمانہ رویوں کا نتیجہ ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیرخطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سر پرست ہندوستان ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیربحیثیت قوم ہم پاکستانی کبھی بھی ہندوستان کے آگے جھکے ہیں، نا جھکیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیرافغانستان ہمارا برادر پڑوسی اسلامی ملک ہے اور ہم اس سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں تاہم ہم اُن سے ایک ہی تقاضا کرتے ہیں کے وہ ہندوستان کی دہشتگردانہ پروکسیوں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کو جگہ نہ دیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیراپنی انفرادی اور علاقائی پہچان سے بڑھ کر پاکستانیت کی پہچان کو اپنائیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیرہر نظام میں مسائل اور کمزوریاں ہوتی ہیں، آپکا کام ہے کے کمزوریوں اور منفی قوتوں کو نظام پر حاوی نہ ہونے دیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیرجو اقوام اپنی تاریخ کو بھول جاتی ہیں انکا مستقبل بھی تاریک ہو جا تا ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستان کی کہانی اور تاریخ کو جانیے اور اپنی اگلی نسلوں تک پہنچائیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیرملک سے محبت اور وفاداری اولین اور بنیادی شرط ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیراپنے اندر جرات، قابلیت اور کردار پیدا کریں اور اگر ان میں سے ایک جزو کو چننا ہو تو ہمیشہ کردار کو فوقیت دیجیئے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved