وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق تمام افغان مہاجرین جن کے پاس ACC کارڈ یا POR دستاویزات نہیں ہیں، آج کے بعد غیر قانونی قرار دیے گئے ہیں۔انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے وطن واپس چلے جائیں۔بے دخل کرنے کا عمل لنڈی کوتل کے مقام پر مکمل کیا جائے گا۔اگر کوئی نئی اطلاع موصول ہوئی تو ہم آپ کو آگاہ کریں گے۔