600 ارب روپے چینی کی کرپشن کے بعد 60 لاکھ ارب روپے کی کرپشن کا پلان۔پنجاب کے تمام گورنمنٹ سکولز کو پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کا فیصلہ۔ایک سکول کی زمین 100 ارب روپے سے بھی زائد ھے بادبان نیوز۔پنجاب میں 15 ھزار سے زائد گورنمنٹ کے سکولز ھے جن کی مالیت 60 لاکھ ارب روپے سے زائد ہے۔گجرنوالہ کے ایک سکول اقبال ھای سکول کی عمارت اور زمین 10 ھزار ارب روپے سے زائد رپورٹ سھیل رانا ای پی ای نیوز ایجنسی۔خفیہ اداروں کی رپورٹ پر جعلی صحافتی تنظیموں پر کریک ڈاؤن۔راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے سے صبح 6 بجے سپل ویز کھولے گئے۔راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے سے صبح 6 بجے سپل ویز کھولے جایئں گے۔ کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع۔۔ایرانی صدر اور پاکستانی صدر زرداری کی اھم ملاقات۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر