امریکی establishment کی krsteena بیکر متحرک ہو چُکی ہے تفصیلات بادبان ٹی وی پر

یااللہ خیر! کھیل خطرناک ہونے لگا ہےشہبازشریف روس کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ روس میں بارٹر ٹریڈ کے بعد انہوں نے شنگھائی کانفرنس میں یہ تجویز بھی دی کہ رکن ممالک اپنی کرنسی میں کاروبار کریں۔ دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ امریکہ کے ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ میں بھی عمران خان کے حق میں قرارداد لانے کی منصوبہ بندی ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے شہبازشریف چین کا کامیاب دورہ کر کے سی پیک ون کا احیا کر چکے اور سی پیک ٹو کی بنیاد رکھ چکے۔ یہ بھی یاد رہے کہ اس سے پہلے نوازشریف کو بھی سی پیک کی ہی سزا دی گئی تھی اور اس سے بہت پہلے ایٹمی دھماکوں کی۔کھیل بھی وہی ہے، کردار اور سکرپٹ بھی وہی۔ ایک طرف پاکستان کو دفاعی و معاشی استحکام دینے والے ہیں اور دوسری طرف امریکی سازش اور انہی کے ایجنٹ امریکہ اور اسرائیل کے۔ دُعا کیجئے، اللہ حفاظت کرے اوراپنے وطن کے لئے دعا کیجئے۔

افواج پاکستان کے 29 لیفٹیننٹ جنرل میں سے 10 کی تبدیلیاں 4 نئے لیفٹیننٹ جنرل کونسے عھدے سنبھالے گئے 38 میجر جنرل کے پوسٹنگ آرڈر تیار سب کچھ جانتے کے لئے سھیل رانا لاءیو بادبان نیوز اور بادبان یو ٹیوب کو فالو کرے تفصیلات جانتے رھے بادبان اور روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی کے سنگ

پی ٹی سی ایل ڈوب گئی سٹلائئٹ مافیا ایکسچینج میں 25 سال سے تعینات ورکرز ھڑتال پر انٹر نیٹ سروس ٹیلی فون بند لاکھوں سائیل پریشان شھزاد یوسف نے ھاتھ کھڑے کر دءیے پی ٹی اے مافیا کا سھولت کار بن گیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر بادبان ٹیوی)پی ٹی سی ایل ٹیلیفون ایکسچینج سیٹلائٹ ٹائون کا سسٹم بیٹھ گیا شہر کے ہزاروں ٹیلی فوں بند،صارفین کو پریشانی کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ساڑھے گیارہ بجے کے قریب ہزاروں ٹیلی فون اچانک بند ہوگئےمعلوم کرنے پر پتا چلا کہ اچانک بجلی جانے کی وجہ سے پی ٹی سی ایل ٹیلیفون ایکسچینج سیٹلائٹ ٹائون کے سسٹم نے کام کرنا چھوڑدیا ہے جس کے باعث شہر کے ہزاروں ٹیلی فون بند ہو گئے ہیں۔ٹیلی فوں بند ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا رہا فون بند ہونے کے باعث وہ شکایت درج کرانے سے بھی قاصر رہے صارفین نے بتایا کہ ایکسچینج میں آئے روز مسائل رہتے ہیں جبکہ پی ٹی سی ایل حکام کو صارفین کی مشکلات سے کوئی غرض نہیں انہوں نے کہا کہ پی ٹی سی ایل بھی ایک مافیا بن چکا ہے جس کا کام صارفین سے بل وصول کرنا رہ گیا ہےسروسز نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے بعض صارفین نے اس موقع پر اوور بلنگ کی بھی شکایت کی۔

کور کمانڈر کانفرس 24 برگئڈیر میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پاگئے۔ درپیش مسائل کے باوجود فوج استحکام اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرتی رھے گی۔ ملک بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی 21 افراد جان بحق۔ محرم الحرام میں دھشت گردی کا خطرہ الرٹ جاری۔ وزیر اعلی کے پی کے وراثت گرفتاری منسوخ۔ بشری بی بی ان ایکشن۔ اسٹیل مل کا کنکشن کاٹ دیا گیا۔ مھنگای مھنگای ھاے مھنگای بجلی مھنگی خون سستا۔ فی یونٹ 80 روپے سے زائد پاکستانی اخراجات بجلی کا بل 44 افراد کی جان لے گیا۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز بادبان ٹی وی ٹویٹر اج کا روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی

کور کمانڈر کانفرس بڑی خبر صرف بادبان ٹی وی پر۔ 10 اھم فیصلے

***راولپنڈی،5جولائی2024:**آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت265ویں کور کمانڈرز کانفرنس*فورم کاامن و استحکام کیلئے شہداء، افواجِ پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدتفورم کا ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ” عزمِ استحکام” کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال فورم نے انسدادِ دہشت گردی کے لئے اختیار کی جانے والی حکمت عملی کے ضمن میں ”عزمِ استحکام“ کو اہم قدم قرار دیاملک میں پائیدار استحکام اور معاشی خوشحالی کے لیے”عزمِ استحکام“ دہشت گردی اورغیر قانونی سرگرمیوں (Illegal Spectrum) کے گٹھ جوڑ کو ختم کرنے کے لئے وقت کا اہم تقاضہ قرار چند حلقوں کی جانب سے ”عزمِ استحکام“ کے حوالے سے بلاجواز تنقید اورمخصوص مفادات کے حصول کے لئے قیاس آرائیوں پر فورم کااظہارِ تشویش فورم کا علاقائی سلامتی بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر غور اور علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے عزم کا اعادہ کانفرنس کے شرکاء کا کشمیر اور فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی فورم کی کشمیر اور غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کی مذمت عسکری قیادت قوم کو درپیش چیلنجز کا بخوبی ادراک رکھتی ہے اور عوام کے تعاون سے اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے ایک پائیدار حل کے لئے کوشاں ہے، شرکاء کا اظہارِ خیالکانفرنس کے شرکاء نے سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے جاری ڈیجیٹل دہشت گردی کو ریاستی اداروں کے خلاف سازش قرار دیا۔ ریاست مخالف بیرونی طاقتوں کی سرپرستی میں جاری ڈیجیٹل دہشت گردی کا مقصد جھوٹ، جعلی خبروں اور پروپیگنڈے کے ذریعے قوم میں نفاق اور مایوسی پھیلانا ہے۔ (شرکاء کانفرنس) افواج پاکستان اور پاکستانی قوم ان سازشوں سے نہ صرف آگاہ ہیں بلکہ دشمن کے مذموم مقاصد کو شکست دینے کیلئے پُرعزم اور متحد ہیں۔ (شرکاء کانفرنس)فورم کا ملک میں جاری سماجی اور معاشی ترقی کے لئے کی جانے والی کوششوں کے لئے مکمل تعاون کا اعادہفورم نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے اورمعاشی ترقی و استحکام کے لئے کی جانے والی حکومتی کوششوں کی مکمل تائید کی ”پاک فوج تمام اندرونی اور بیرونی چیلنجز کو ناکام بنانے کیلئے ہمیشہ سے تیار رہی ہے“ (آرمی چیف)آرمی چیف نے پیشہ ورانہ مہارت اور آپریشنل تیاریوں کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔ ” درپیش چیلنجز کے باوجود پاک فوج پاکستان کے استحکام اور خوشحالی میں اپنا بھرپور کردارادا کرتی رہے گی“ (آرمی چیف)

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیالپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم میں فلسطین کا مقدمہ بھرپور طریقے سے لڑا، وفاقی وزیر اطلاعاتپاکستان نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو جوابدہ بنایا جائے،

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیالپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم میں فلسطین کا مقدمہ بھرپور طریقے سے لڑا، وفاقی وزیر اطلاعاتپاکستان نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو جوابدہ بنایا جائے، وفاقی وزیر اطلاعاتاسرائیل جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتفلسطینیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات37 ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات20 لاکھ فلسطینی اپنے گھروں سے بے دخل ہو چکے ہیں اور نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتپاکستان کا موقف تھا کہ 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے تحت آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا جائے جس کا دارالحکومت القدس ہو، وفاقی وزیر اطلاعاتفلسطین میں جنگی جرائم کو فوری طور پر روکا جائے، وفاقی وزیر اطلاعاتغزہ اور رفح کا کوئی پرسان حال نہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتوہاں ہسپتالوں پر بمباری کی جا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتوہاں عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور امدادی سامان مستحقین تک پہنچانے کی رسائی نہیں دی جا رہی جو بہت بڑا المیہ ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتاس المیہ پر پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم میں زور دار آواز اٹھائی اور دوٹوک موقف پیش کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعاتشنگھائی تعاون تنظیم میں اسلامو فوبیا کے بارے میں بھی بات ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات

سینٹ مین سائیں یوسف رضا ان ایکشن وسیع پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ۔ ادویات کی قیمتوں میں 23 فیصد اضافہ۔پاکستانی زندہ دفن۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی کے بل میں مزید 10 فیصد اضافہ۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کترات راے سے منظور۔ ایران کا صدر کون فیصلہ آج ھو گا۔ ایران کا صدر کون فیصلہ آج ھو گا۔ سینٹ مین 200 غیر قانونی بھرتیاں 50 ارب کی کرپشن۔ حکومت ریٹائرڈ ججز کو ٹریبونل میں لگا کر کھلواڑ کرے گی۔ افواج پاکستان میں وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے۔ پاکستان کوای سی سی میں مشکلات کا سامنا آفغان بھی ھم سے اوپر۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کریں اور اج کا روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی کو پرھے

4 اھم شخصیات افغانستان میں قتل یا حادثہ

افغانستان کے شمالی صوبہ سمنگان میں گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ شنہوا نے جمعرات کو صوبائی ٹریفک عہدیدار قاری محمد نذیر سعد کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ صوبہ سمنگان کو صوبہ بلخ سے ملانے والی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی، جس سے4 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔

کابینہ کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے جس کی تفصیلات سا منے آ گئیں۔وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے فی یونٹ تک ریکور کرنیکی تجویز منظور کی

کابینہ کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے جس کی تفصیلات سا منے آ گئیں۔وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے فی یونٹ تک ریکور کرنیکی تجویز منظور کی،لائف لائن صارفین کے لیے بجلی کی قیمت 3 روپے 95 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی تجویز‘پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف 14 روپے 16 پیسے فی یونٹ‘نان پروٹیکٹڈ 100 یونٹ والے صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف 23 روپے 59 پیسے فی یونٹ مقرر کرنیکی تجویز دی گئی ہے۔101 سے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے 30 روپے 7 پیسے فی یونٹ‘201 سے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے ٹیرف 34 روپے 80 پیسے فی یونٹ‘301 سے 400 یونٹ والے صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف 34 روپے 25 پیسے فی یونٹ ‘401 سے 500 یونٹ والے صارفین کے لیے بنیادی قیمت 39 روپے 15 پیسے فی یونٹ مقرر کرنیکی تجویزہے۔501 سے 600 یونٹ والے صارفین کے لیے بنیادی قیمت 41 روپے 36 پیسے فی یونٹ مقرر کرنیکی تجویز ہے۔601 سے 700 یونٹ والے صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف 43 روپے 92 پیسے فی یونٹ مقرر کرنیکی تجویز ہے۔700 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والی صارفین کے لیے بنیادی قیمت 48 روپے 84 پیسے فی یونٹ مقرر کرنیکی تجویز ہے۔کمرشل صارفین کے لیے بجلی کی بنیادی قیمت 48 روپے 55 پیسے فی یونٹ ‘صنعتی صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف 43 روپے 40 پیسے فی یونٹ‘زرعی صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف 44 روپے 5 پیسے فی یونٹ مقرر کرنیکی تجویز ہے۔پری پیڈ صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف 54 روپے 25 پیسے فی یونٹ ‘بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 35 روپے 50 پیسے فی یونٹ مقرر کرنیکی تجویز دی گئی ہے۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر ایک سال 3 ہزار 274 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا ۔وفاقی کابینہ نے بجلی کے صارفین کے لیے 3 روپے 95 پیسے تا 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی ہے نیپرا حکومتی تجویز پر 8 جولائی کو فیصلہ کرے گی۔