Monthly Archives: July 2024
مھنگای مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ھونا خطرات پیدا کر سکتا ہے۔مین سٹریم میڈیا سچی خبریں دینے سے گریز کر رھا کیوں کہ رشوت میں حکومتوں سےاربوں روپے کے اشتہار لے رھا رھا ھے۔ موڈییز نے خبردار کرتے ھوے کھا ھے کہ پاکستانی عوام تاریخ کی بدترین صورتحال کا سامنا کر رھے ھے۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز بادبان ٹی وی کو فالو کرے
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے پاکستانی معیشت سے متعلق مثبت پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناؤ بڑھنے کا خدشہ ہے اورمشکل اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوظ انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کرسکتا ہے۔موڈیز کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی، نیا آئی ایم ایف پروگرام فنانسنگ کےمعتبر ذرائع فراہم کرے گا۔موڈیز کے مطابق ان میں دیگرممالک، عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈنگ کا حصول شامل ہے، مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناؤ بڑھنے کا خدشہ ہے۔رپورٹ کے مطابق زیادہ ٹیکسوں، توانائی کےنرخوں میں مستقبل کی ایڈجسٹمنٹ اصلاحات پردباؤڈال سکتی ہے جبکہ مشکل اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوظ انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کرسکتا ہے۔
سب کچھ ختم وفاق میں 80 فیصد بیورکریٹ کرپٹ اور 75 فیصد سربراھان نااھل نوسر باز خفیہ ایجنسی نے ایک فوجی افسر کی رپورٹ کی ھے جو ایک خاتون کے ھر روز شام کو گھر پاے جاتے ھے اور انکے ساتھ سول بیورو کریسی کا نوسر باز سھولت کار بھی ھوتا ھے شھباز حکومت کے لئے مشکلات مے اضافہ ھنی مون پریڈ ختم 10 بیورکریٹ گرفتار کچھ دیر بعد سھیل رانا لاءیو میں
10 بیورو کریٹ گرفتار نامعلوم جگہ پر منتقل کرپشن کے بےتاج بادشاہ کون سے تفصیلات بادبان نیوز یو ٹیوب
ڈھاکا یونیورسٹی میں پر تشدد واقعات جاری طلبا کی اموات پاکستانی طلبا پر حملے پاکستانی سفیر روپوش عملہ غائب سفارت خانے کا مطلوبہ نمبر کوی نھی اٹھا رھا تفصیلات بادبان ٹی وی پر
بنگلہ دیش کے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن نے تمام پبلک اور نجی جامعات کو ہدایت کی تھی کہ وہ تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دیں اور طلبہ کی رہائش گاہیں خالی کرا لیں۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی جامعات قانونی طور پر خودمختار ہیں اور حکومتی ہدایات پر عمل کرنے کی پابند نہیں ہیں۔حکام کے مطابق ملک میں مختلف مقامات پر طلبہ مظاہرین، حکومت کے حامی طلبہ اورپولیس کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ پرتشدد مظاہرے دارالحکومت ڈھاکا کے نواحی علاقوں کے علاوہ جنوب مشرقی شہر چٹاگانگ اور شمالی علاقے رنگ پور میں ہو رہے ہیں۔گزشتہ ماہ طلبہ نے حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کے لیے رائج کوٹا ختم کرنے کے مطالبے کے ساتھ ان مظاہروں کا آغاز کیا تھا۔ بنگلہ دیش میں 1971ء کی جنگِ آزادی میں شریک افراد کے اہل خانہ کے لیے سرکاری ملازمتوں میں تیس فیصد کوٹا مختص ہے، جب کہ طلبہ اس کوٹا سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ پیر کے روز یہ مظاہرے تب پرتشدد ہو گئے جب ڈھاکا یونیورسٹی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں سو افراد زخمی ہوئے۔پھر یہ احتجاجی لہر ڈھاکا کے نواح میں قائم جہانگیر نگر یونیورسٹی تک پہنچ گئی اور منگل تک یہ احتجاجی مظاہرے ملک کے کئی دوسرے علاقوں میں بھی پھیل گئے۔
ایک سال مے 67 حملے افغانستان نے اس طرح کی مزمتییں کب تک میزائل ایٹم بم ھم نے نمائیش کے لیے بناے ھے اءیر فورس کس مرض کی دوا ہے بادبان ٹی وی کو فالو کرے پاکستان میں پٹرول گیس بجلی کے بلوں کی وجہ سے 89فیصد چھوٹے بڑے کارخانے بند 68 فیصد پاکستانی بےروزگار۔فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں الفتح اور حماس 20 جولائی کو چین میں مذاکرات کریں گی۔چین، پہلے حماس اور الفتح تحریکوں کے درمیان اور بعد ازاں تمام فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے درمیان، مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔ تفصیلات کے لیے بادبان ٹی وی کو فالو کریں
نادرا میں دھشت گردوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے والوں کی گرفتاریاں۔ایف آئی اے اور نیب نے چھاپھے مارنے شروع کر دیئے۔ لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم جاری کر دیا
افغانوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے معاملے میں ملوث نادرا اہلکاروں کی گرفتاری کا امکان ،ایف آئی اے نے ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا، ایف آئی اے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل، ذمہ دار نادرا اہل کاروں کا تعین کرلیا گیا، ذمے داران نے افغانوں کو شناختی کارڈ اجرا کیلئے پاکستانی خاندانوں کا رکن ظاہرکیا۔پاسپورٹ دفترکے قریب سے ایک افغان سمیت ایجنٹوں کی گرفتاری کے بعد تحقیقات کا آغازکیا گیا تھا۔ مجیب اللہ نامی افغان شہری پاکستانی شناختی کارڈ پرپاکستانی پاسپورٹ حصول کا خواہشمند تھا۔نادرا سے مجیب اللہ کو پاکستانی خاندان کا رکن ظاہر کئے جانے والی فیملی کوجاری کارڈز کا ریکارڈ طلب کیا گیا۔تحقیقات میں نادرا کی جانب سے ریکارڈ فراہمی کے بعد متعلقہ نادرا اہلکاروں کے بیانات لئے گئے۔تحقیقات کے آخری مرحلے میں مبینہ طور پرملوث نادرااہلکاروں کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔ نادرا کی جانب سے بھی محکمانہ تحقیقات میں متعلقہ اہلکاروں کے خلاف ایکشن لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق مبینہ طور پر ملوث نادرا اہلکاروں کی گرفتاری جلد عمل میں لائی جائے گی ، نادراکی جانب سے بھی محکمانہ تحقیقات میں متعلقہ اہلکاروں کےخلاف ایکشن لیا گیا۔یاد رہے کہ افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے کے حوالے سے ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیلات طلب کی تھیں۔وفاقی تحقیقاتی ادارے نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے نادرا سے جاری 6 پاکستانی شناختی کارڈز کی تفصیلات مانگی تھیں۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل سے جاری مراسلے میں تفصیلات اور متعلقہ ریکارڈ فراہمی کا کہا گیا تھا۔ایف آئی اے کے مطابق 6شناختی کارڈز مبینہ طور پر غیر ملکیوں کو جاری کئے گئے شناختی کارڈز پراسیس کرنے والے اہلکاروں کے نام، سسٹم لاگ ان کی سرکاری تفصیلات سمیت فارم کے تصدیق کنندہ کی تفصیلات بھی طلب کی گئی تھیں۔ طلب کردہ تفصیلات میں ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار زرداد نامی افغان شہری کو محب اللہ کے نام سے جاری شناختی کارڈ بھی شامل تھا۔محب اللہ کی مبینہ ماں امیراں بی بی سمیت 4 دیگر شناختی کارڈز کی تفصیلات بھی طلب کی گئی تھیں۔ افغان شہری زرداد کو محب اللہ کے نام سے شناختی کارڈ اجرا ءکیلئے مبینہ طور پر امیراں بی بی کے خاندان میں شامل کیا گیاتھا۔ نادرا کو ارسال مراسلے میں ریجنل ہیڈکوارٹرز نادرا کے ڈائریکٹر آپریشنز کو بھی درکار ریکارڈ کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔ لیسکو نے سولرگرین میٹرپر عائد پابندی ختم کر دی،ڈائریکٹر کسٹمر سروسز نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پندرہ اکتوبر بائی ڈائریکشنل گرین میٹر نصب کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے جس کے بعد صارفین کو بائی ڈائریکشنل گرین میٹر کا این او سی دیا جائیگا۔ مارکیٹ میں گرین میٹرزکے متبادل اے ایم آئی میٹردستیاب نہیں ہیں، مارکیٹ میں اے ایم آئی میٹر دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے سولر گرین میٹر پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے۔یہ بھی بتایاگیا ہے کہ کمپنیوں کے پاس کئی ماہ تک نئے اے ایم آئی میٹرز دستیاب نہیں ہوں گے۔لیسکو نے یکم جولائی سے گرین کی بجائے اے ایم آئی میٹرز لگانے کا حکم دیا تھا تاہم اے ایم آئی میٹرز کے نوٹیفکیشن پر قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سامنے آیا۔جبکہ میٹر ساز کمپنیوں کے پاس سٹاک کی کمی کی وجہ سے میٹرز فراہمی ناممکن ہو رہی تھی۔ گرین میٹرز پر پابندی کے بعد اے ایم آئی میٹرز کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا تھا۔گرین میٹر کی قیمت 35 ہزار جبکہ اے ایم آئی کی قیمت 63 ہزار روپے تھی۔ لیسکونے جلدبازی میں گرین میٹرپرپابندی لگا دی تھی۔یاد رہے کہ اس سے قبل لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو ) نے سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی تھی۔ گرین میٹرز کی جگہ اے ایم آئی میٹرز لگانے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔ ڈائریکٹر کسٹمر سروسز نے گرین میٹر پر پابندی لگانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا تھا۔لیسکو کی جانب سے سولرکنکشن کیلئے اے ایم آئی میٹرز کی خریداری کا این او سی دیاجائے گا۔این او سی کی بنیاد پر صارفین مارکیٹ سے میٹرز کی خریداری کریں گے۔اے ایم آئی میٹرز کی خریداری سے صارفین پرتقریباً 20ہزارروپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔اے ایم آئی میٹرز نصب ہونے سے اووربلنگ اور بجلی چوری میں کمی ہو گی۔ پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو گرفتاری سے بچانے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ایکشن میں آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد طویل عرصہ بعد جیل سے رہائی پانے والی صنم جاوید کو وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صنم وفاقی دارالحکومت میں واقع خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ترجمان یار محمد نیازی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور صنم جاوید کے والد اور شوہر کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے، صںم جاوید کو اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس میں صوبے کے وزیراعلیٰ ہی کی ہدایت پر منتقل کیا گیا ہے، صنم جاوید کو اکیلے وہاں منتقل نہیں کیا گیا بلکہ ان کے ساتھ ان کی پوری فیملی ہے۔بتایا جارہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جمعرات تک گرفتاری سے روکتے ہوئے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے صنم جاوید کے خلاف درج تمام مقدمات اور پچھلے ایک سال کا مکمل ریکارڈ بھی طلب کر لیا، اس سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے صنم جاوید کے والد اقبال جاوید خان کی درخواست پر سماعت کی، دلائل سننے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعرات تک پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی گرفتاری سے روکتے ہوئے صنم جاوید کو رہا کرنے کا حکم دیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے وکیل میاں علی اشفاق کو ہدایت کی کہ ’جمعرات تک صنم جاوید اسلام آباد سے باہر نہیں جائیں گی، جمعرات کو اس حوالے سے مزید سماعت ہو گی، اس دوران صنم جاوید کو کہیں خاموش رہے‘، اس کے بعد وکیل میاں علی اشفاق پی ٹی آئی رہنماء صنم جاوید کو لے کر عدالت سے روانہ ہوگئے۔اس سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو صنم جاوید کو وفاقی دارالحکومت کی حدود سے باہر لے جانے سے روک دیا تھا ، ، عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو صنم جاوید کے کیس میں ذاتی حیثیت میں طلب کیا، صنم جاوید کو بھی ہائیکورٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا گیا تھا، عدالتی فیصلہ سن کر صنم جاوید کے والد اور والدہ کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے۔
ملک بھر میں مھنگای کا طوفان غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سرکاری کرپٹ افسران کے گھروں پر حملوں کا خطرہ خفیہ ایجنسی کی رپورٹ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کرے
آج نو محرم الحرام ہے‘ ایرانی حکومت نے زائرین کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا ہے جن کے پاس عراق کا ویزہ ہوگا وہ ایرانی راستہ اختیار کر سکتا ہے گزشتہ سال اربعین پر 12 کروڑ مسلمان عراق پہنچے تھے جن میں 3کروڑ پاکستانی زائرین بھی شامل تھے جبکہ اسی سال دنیا بھر سے 18 لاکھ حجاج حج پر اے سعودی حکومت کی جانب سے ناقص انتظامات پر 10 ہزار حجاج شہید ہونے کی اطلاعات ہیں ابھی حال ہی میں چند روز قبل حضور اکرم ﷺ کے روضہ اقدس کی نعوذبااللہ‘ شاہی خاندان کے افراد نے جس طرح گاڑیاں مسجد نبوی میں پارک کی ہیں‘ یہ عمل بے حرمتی اور بے ادبی میں شمار ہوتا ہے تفصیلات بادبان ٹی وی پر

آج نو محرم الحرام ہے‘ ایرانی حکومت نے زائرین کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا ہے جن کے پاس عراق کا ویزہ ہوگا وہ ایرانی راستہ اختیار کر سکتا ہے گزشتہ سال اربعین پر 12 کروڑ مسلمان عراق پہنچے تھے جن میں 3کروڑ پاکستانی زائرین بھی شامل تھے جبکہ اسی سال دنیا بھر سے 18 لاکھ حجاج حج پر اے سعودی حکومت کی جانب سے ناقص انتظامات پر 10 ہزار حجاج شہید ہونے کی اطلاعات ہیں ابھی حال ہی میں چند روز قبل حضور اکرم ﷺ کے روضہ اقدس کی نعوذبااللہ‘ شاہی خاندان کے افراد نے جس طرح گاڑیاں مسجد نبوی میں پارک کی ہیں‘ یہ عمل بے حرمتی اور بے ادبی میں شمار ہوتا ہے جبکہ ہمیں تاریخی حوالے ملتے ہیں کہ جب بھی جبرائیل علیہ سلام وحی لے کر حضور اکرم ﷺ کے پاس آتے تھے‘تو ادب احترام سے پہلے اجازت لیا کرتے تھے کہ نبی اکرم ﷺ کا مقام اس قدر بلند ہے قرآن مجید میں سورہ الحجرات میں صحابہ اجماعین کو واضح تلقین کی گئی ہے کہ اپنی آواز بھی نبی ﷺ کی آواز سے نیچی رکھی جائے مبادہ کہیں آپ کی ساری نیکیاں ضائع ہی نہ ہو جائیں‘ اب 2 ارب مسلمانوں کا دل دکھانے والوں کو خدا معاف کرے گا؟
پاکستانی شہریوں کے لیے محرم اور صفر کے دوران ویزا پالیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے سابقہ??اعلان کے بعد پاکستانی شہریوں کے لیے محرم اور صفر کے دوران ویزا پالیسی حسب ذیل ہو گی۔
- یکم محرم (08/07/2024) سے 15 صفر (20/08/2024) تک تمام پاکستانی زائرین جن کے پاس عراقی ویزہ ہے، 45 دن (جاری ہونے کی تاریخ سے) کی میعاد کے ساتھ ڈبل انٹری ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اور ہر اندراج پر 15 دن کے قیام کی مدت۔
- ایک بار جب عراقی حکومت پاکستانی زائرین کو ”خصوصی اربعین ویزے” جاری کرنا شروع کر دیتی ہے، تو ان تمام زائرین کو ڈبل انٹری حج ویزے مفت جاری کیے جائیں گے جن کے پاس درست عراقی ”اربین ویزا” ہیں۔
- 25/08/2024 کے بعد سے، پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا معمول کے طریقہ کار کے مطابق کیا جائے گا۔
- پاکستانی زائرین جو زمینی سفر کا ارادہ رکھتے ہیں انہیں ایران اور عراق میں داخل ہونے کے لیے اپنی بس ٹرانسپورٹ کا استعمال کرنا چاہیے۔
- گروپ لیڈروں کو اپنی ٹرانسپورٹ کی تفصیلات، کارنیٹ ڈی پیسیجز، ڈرائیوروں کے بین الاقوامی لائسنس کے ساتھ ساتھ مسافروں کی مکمل فہرست فراہم کرنی ہوگی کیونکہ ویزوں پر گاڑی کی پلیٹ نمبر کا ذکر ہوگا اور ان کی سرحدوں سے آمد و رفت صرف اس سے ممکن ہوگی۔ عازمین کے ناموں کی فہرست کی نگرانی اور انہیں لائسنس پلیٹ نمبر کے ساتھ ملانا۔
- گروپ لیڈرز کو چاہیے کہ سفر کے دوران پاکستانی زائرین کی ٹریفک کا انتظام کریں اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ضوابط کی تعمیل کے حوالے سے ضروری ضمانتیں حاصل کریں۔
- پاکستانی زائرین کو 20 صفر (24/08/2024) تک چازبہ (الشب – الشیب) کی سرحد سے عراق میں داخل ہونا ضروری ہے اور دوسری سرحدوں سے ان کا سفر ممنوع ہے۔
امین الحق ، مصطفی کمال ، فاروق ستار اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت قائد کے باغیوں اب تم لوگوں کا کیا بنے گا ۔۔الطاف حسین انگلینڈ میں ایم کیو ایم کی پراپرٹیز کا کیس جیت گئے۔الطاف حسین کی طرف سے اپنے ایکس ہی دل سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے
امین الحق ، مصطفی کمال ، فاروق ستار اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت قائد کے باغیوں اب تم لوگوں کا کیا بنے گا ۔۔الطاف حسین انگلینڈ میں ایم کیو ایم کی پراپرٹیز کا کیس جیت گئے۔الطاف حسین کی طرف سے اپنے ایکس ہی دل سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ۔۔۔۔کورٹ آف اپیل میں تاریخی فتح پر تمام وفا پرست کارکنان وعوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔16 جولائی 2024ءمیں،رائل کورٹ آف جسٹس کی اعلی عدالت کی کورٹ آف اپیل میں ایم کیو ایم کی اپیل منظور ہونے اور لندن میں پراپرٹیز کیس میں تاریخی فتح پر پاکستان سمیت دنیا بھرمیں موجود ایم کیو ایم کے تمام کارکنوں،ہمدرد ماؤں ، بہنوں، بزرگوں ، نوجوانوں اور معصوم بچوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور مقدمات کے سلسلے میں مالی تعاون اور مقدمات میں کامیابی کے لئے دعائیں کرنے والے تمام وفا پرست کارکنوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں، بیٹیوں، معصوم بچوں کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ دلی مبارکباد اور سلام تحسین پیش کرتا ہوں۔ لندن میں پراپرٹی کیس کے مقدمے کی پیروی کرنے والے بیرسٹر رچرڈ سلیڈ (Richard Slad) مقدمے کےلئے قانونی خدمات فراہم کرنے والی برطانیہ کی معروف لیگل فرم CM Atif & Co کے سینئر وکیل چوہدری محمد عاطف ،ان کے صاحبزادے سلمان عاطف اور قانونی معاونت کرنے والے دیگر کارکنان سے بھی دلی تشکر کا اظہار کرتا ہوں اور ان کی صحت وعافیت کیلئے دعائیں کرتا ہوں۔









