تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات یا مذاق رات

*وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے حکومتی اتحاد کے ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔*اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی تجویز پر تشکیل کردہ کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ ، سینیٹر عرفان صدیقی شامل ہیں۔اس کے علاوہ راجہ پرویز اشرف، سید نوید قمر، خالد مقبول صدیقی، عبدالعلیم خان اور چودھری سالک حسین بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ رات چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی استدعا کی تھی، بیرسٹر گوہر نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش پر زور دیا تھا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز مانتے ہوئے حکومتی اتحاد کی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے گا۔ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی کاوش کو سراہتا ہوں۔واضح رہے تحریک انصاف اور حکومتی اتحاد کے درمیان کافی دنوں سے مذاکرات کی باتیں چل رہی ہیں مگر باضابطہ مذاکرات کا آغاز اب تک نہیں ہو سکا تھا جبکہ عمران خان نے چند دن قبل پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کیا تھا۔

سابق خاتون اول بشرالاسد بھی معزول صدر سے طلاق کے لیے عدالت پھنچ گئی۔’ویگو ڈالہ‘ پاکستان میں طاقت اور خوف کی نئی علامت! ویگو ڈالہ۔پاکستان نے تیسرے ODI میں ساؤتھ افریقہ کو شکست دیکر سیریز جیت لی اور ساؤتھ افریقہ کو وائٹ واش کردیا ویلڈن ٹیم پاکستان۔ بھارت کے وزیر اعظم کا 43 سال کے بعد کویت کا دورہ۔سابق خاتون اول بشرالاسد بھی معزول صدر سے طلاق کے لیے عدالت پھنچ گئی۔افواج پاکستان پر حملوں اورنگزیب شدت پسندی میں اضافہ ایک سال مے 200 شھید۔پشاور میں 16 شہدا کے جنازے فضا سوگوار دھشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی۔غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے برقرار شہدا پاکستان کا فخر ھیں انکی قربانیاں فراموش نہیں کی جائیگی تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

ایبٹ آباد لیڈی ڈاکٹر مہر انساء نے خودکشی نہیں کی بلکہ خاوند سمیت سسرالیوں نے ق تل کیا، خاوند سمیت سسرالی گرفتار ایبٹ آباد 100 تولے زیور اور 16 کروڑ کی کوٹھی کے لیے ایوب میڈیکل کمپلیکس کی لیڈی ڈاکٹر مہر النساء کے قتل میں ملوث خاوند سمت سسرالی گرفتار کر لیا گیا

ایبٹ آباد لیڈی ڈاکٹر مہر انساء نے خودکشی نہیں کی بلکہ خاوند سمیت سسرالیوں نے ق تل کیا، خاوند سمیت سسرالی گرفتار ایبٹ آباد 100 تولے زیور اور 16 کروڑ کی کوٹھی کے لیے ایوب میڈیکل کمپلیکس کی لیڈی ڈاکٹر مہر النساء کے قتل میں ملوث خاوند سمت سسرالی گرفتار کر لیا گیا ایبٹ آباد میں 27 سالہ لیڈی ڈاکٹر مہر انساء قت ل کیس میں اہم پیشرفت مقتولہ مہر انساء کو لالچی سسرالیوں نے ق تل کر دیا !!!!اللہ والدین کو صبر دے اور ساتھ عقل بھی کے رشتے کرتے ہوے اپنی بیٹی ایسے لوگو کو نہ دیں جو اس کے باپ کے دولت کے لئے بیٹی چھین لیں

ملک بھر میں غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے برقرار سوموار کو عمران خان کو سزا سنائے جانے کی اطلاعات اپیکس کمیٹی کا اجلاس کے پی میں ھوا اس کے بعد 8 گھنٹوں میں ھمارے 19 فوج کے جوان شھید ھوے یہ واقعہ نھی ایک سانحہ ھے اس کی شروعات اج نھی جنرل اشفاق پرویز کیانی کے وائس چیف آف آرمی سٹاف اور مسعود اسلم کے کور کمانڈر کے دور سے شروع ھوی تفصیلات کے لئے بادبان نیوز اور اج سھیل رانا لاءیو میں رات 8 بجے

میں عمران خان سے اڈیالہ جیل سے ملاقات کرنے کے لیے تیار ہوں ،میری ملاقات آسانی سے ہو سکتی ہے مگر ،شہباز شریف سے ملاقات مشکل ہے ،کیونکہ انکے نظریے اور میرے نظریے میں فرق ہے ۔سابق وزیر اعظم شاید خاقان عباسی۔ جوڈیشل کمیشن کا اہم ترین اجلاس سپریم کورٹ میں کئی گھنٹوں سے جاری۔پراپرٹی خریدنے والے ہوشیار ہو جائیں۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

سانحہ 9مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں*9مئی 2023 کو قوم نے سیاسی طور پر بڑھکائے گئے اشتعال انگیز تشدد اورجلاؤ گھیراؤ کے افسوسناک واقعات دیکھے9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ہیںنفرت اور جھوٹ پر مبنی ایک پہلے سے چلائے گئے

*راولپنڈی, 21 دسمبر2024:**سانحہ 9مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں*9مئی 2023 کو قوم نے سیاسی طور پر بڑھکائے گئے اشتعال انگیز تشدد اورجلاؤ گھیراؤ کے افسوسناک واقعات دیکھے9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ہیںنفرت اور جھوٹ پر مبنی ایک پہلے سے چلائے گئے سیاسی بیانیے کی بنیاد پر مسلح افواج کی تنصیبات بشمول شہداء کی یادگاروں پرمنظم حملے کئے گئے اور اُن کی بے حرمتی کی گئی یہ پر تشدد واقعات پوری قوم کے لئے ایک شدید صدمہ ہیں9مئی کے واقعات واضح طور پر زور دیتے ہیں کہ کسی کو بھی سیاسی دہشتگردی کے ذریعے اپنی مرضی دوسروں پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اس یوم سیاہ کے بعد تمام شواہد اور واقعات کی باریک بینی سے تفتیش کی گئیملوث ملزمان کے خلاف ناقابلِ تردید شواہد اکٹھے کئے گئےکچھ مقدمات قانون کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے لئے بھجوائے گئے جہاں مناسب قانونی کارروائی کے بعد ان مقدمات کا ٹرائل ہوا13 دسمبر 2024 کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے سات رکنی آئینی بنچ نے زیر التواء مقدمات کے فیصلے سنانے کا حکم صادر کیا ،وہ مقدمات جو سپریم کورٹ کے سابقہ حکم کی وجہ سے التواء کا شکار تھے فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنا دی ہیںیہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد سنائی گئی ہیںسزا پانے والے ملزمان کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے لئے تمام قانونی حقوق فراہم کئے گئے. سزا پانے والے 25ملزمان کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔1۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث جان محمد خان ولد طور خان کو 10 سال قید بامشقت 2۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث محمد عمران محبوب ولد محبوب احمدکو10 سال قید بامشقت 3۔جی ایچ کیو حملے میں ملوث راجہ محمد احسان ولد راجہ محمد مقصود کو 10 سال قید بامشقت 4۔پنجاب رجمنٹل سنٹر مردان حملے میں ملوث رحمت اللہ ولد منجور خان کو 10 سال قید بامشقت 5۔پی اے ایف بیس میانوالی حملے میں ملوث انور خان ولد محمد خان کو 10 سال قید بامشقت 6۔ بنوں کینٹ حملے میں ملوث محمد آفاق خان ولد ایم اشفاق خان کو 9 سال قید بامشقت 7 ۔چکدرہ قلعہ حملے میں ملوث داؤد خان ولد امیر زیب کو 7 سال قید بامشقت 8 ۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث فہیم حیدر ولد فاروق حیدر کو 6 سال قید بامشقت 9۔ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملے میں ملوث زاہد خان ولد محمد خان کو 4 سال قید بامشقت 10۔پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان حملے میں ملوث یاسر نواز ولد امیر نواز خان کو 2 سال قید بامشقت 11۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث عبدالہادی ولد عبدالقیوم کو 10 سال قید بامشقت 12۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث علی شان ولد نور محمد کو 10 سال قید بامشقت 13۔جناح ہاوس حملے میں ملوث داؤد خان ولد شاد خان کو 10 سال قید بامشقت 14۔جی ایچ کیو حملے میں ملوث عمر فاروق ولد محمد صابرکو 10 سال قید بامشقت 15۔پی اے ایف بیس میانوالی حملے میں ملوث بابر جمال ولد محمد اجمل خان کو 10 سال قید بامشقت 16۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث محمد حاشر خان ولد طاہر بشیرکو 6 سال قید بامشقت 17۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث محمد عاشق خان ولد نصیب خان کو 4 سال قید بامشقت 18۔ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملے میں ملوث خرم شہزاد ولد لیاقت علی کو 3 سال قید بامشقت 19۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث،محمد بلاول ولد منظور حسین کو 2 سال قید بامشقت 20۔پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان حملے میں ملوث سیِعد عالم ولد معاذ اللہ خان کو 2 سال قید بامشقت 21۔آئی ایس آئی آفس فیصل آباد حملے میں ملوث لئیق احمد ولد منظور احمد کو 2 سال قید بامشقت 22۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث علی افتخار ولد افتخار احمدکو10 سال قید بامشقت23۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث ضیا الرحمان ولد اعظم خورشید کو 10 سال قید بامشقت 24۔پنجاب رجمنٹل سنٹر مردان حملے میں ملوث عدنان احمد ولد شیر محمد کو 10 سال قید بامشقت 25۔پنجاب رجمنٹل سنٹر مردان حملے میں ملوث شاکر اللہ ولد انور شاہ کو 10 سال قید بامشقتدیگر ملزمان کی سزاؤں کا اعلان بھی اُن کے قانونی عمل مکمل کرتے ہی کیا جا رہا ہے9مئی کی سزاؤں کا فیصلہ قوم کے لیے انصاف کی فراہمی میں ایک اہم سنگ میل ہے 9مئی کی سزائیں اُن تمام لوگوں کے لیے ایک واضح پیغام ہیں جو چند مفاد پرستوں کے ہاتھوں استحصال کا شکار ہوتے ہیںسیاسی پروپیگنڈے اور زہریلے جھوٹ کا شکار بننے والے لوگوں کیلئے یہ سزائیں تنبیہ ہیں کہ مستقبل میں کبھی قانون کو ہاتھ میں نہ لیںمتعدد ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی مختلف عدالتوں میں بھی مقدمات زیر سماعت ہیں صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گیریاست ِ پاکستان 9مئی کے واقعات میں مکمل انصاف مہیا کر کے ریاست کی عملداری کو یقینی بنائے گی 9مئی کے مقدمہ میں انصاف فراہم کرکے تشدد کی بنیاد پر کی جانے والی گمراہ اور تباہ کُن سیاست کو دفن کیا جائے گا 9مئی پر کئے جانا والا انصاف نفرت، تقسیم اور بے بنیاد پروپیگنڈا کی نفی کرتا ہے آئین اور قانون کے مطابق تمام سزا یافتہ مجرموں کے پاس اپیل اور دیگر قانونی چارہ جوئی کا حق ہے

سلیکشن بورڈ اجلاس موخر 600 افسران کی ترقیاں کیوں روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ٹرمپ کی امد 3 ممالک کی حکومتیں تبدیل اور ایک کی بادشاہت خطرے میں۔سیکورٹی فورسز کا ضلع ٹانک میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 7 دہشتگرد جہنم واصل،‏جب چوہا بلی پر ہنسنا شروع کرے تو سمجھ لینا کہ قریب کوئی سوراخ ضرور ہے۔پاکستان کی سلامتی کے ضامن اسٹریٹجک پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں اور تمام سیاسی جماعتیں اس پر متفق ہیں۔روس کا جمعہ کے روز ایک اور یوکرائن پر حملہ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کا سی ڈی اے ھیڈ کواٹر کا دورہ چئیرمین سی ڈی اے رندھاوا استقبال کرتے ہوئے دنوں مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ھوے تفصیلات کے لئے بادبان نیوز

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کا سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہچیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے چیئرمین نادرا کو خوش آمدید کہا ملاقات میں باہمی تعاون اور ہم آہنگی کو مزید بہتر کرنے پر اتفاق مختلف شعبہ جات میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال دونوں اداروں کا باہمی طور پر ٹیکنالوجی بیسڈ عوامی فلاحی سہولیات کی فراہمی پر اتفاق

اسلام آباد سپر ایپ اور نادرا کی طرف سے مستقبل میں متعارف کروائی جانے والی سہولیات کو ہم آہنگ کیا جائے، چیئرمین نادرا چیئرمین نادرا نے سی ڈی اے کے اسلام آباد کے شہریوں کی بہتر خدمات کی فراہمی کیلئے کئے گئے اقدامات کو سراہاملاقات میں چیئرمین نادرا نے آپریشنز سمیت نادرا کی مختلف خدمات کی فراہمی کے حوالے سے آگاہ کیانادرا کے تعاون سے اسلام آباد کے شہریوں کیلئے سہولیات اور خدمات کی فراہمی کا دائرہ کار وسیع کرنا چاہتے ہیں، چیئرمین سی ڈی اے برتھ اور ڈیٹتھ سرٹیفکیٹس سمیت دیگر خدمات کو اسلام آباد میں توسیع دینے کے حوالے سے سی ڈی اے کے مکمل تعاون کی یقین دہانی، چیئرمین سی ڈی اےبیسک ہیلتھ یونٹس میں نادرا کی خدمات کی فراہمی کے حوالے سے مختلف ڈیسکس قائم کرنے کی پیشکش، محمد علی رندھاوا مستقبل میں نادرا اسلام آباد میں قائم ہونے والے بزنس فیسلٹیشن سینٹر میں بھی اپنا ڈیسک قائم کرے، چیئرمین سی ڈی اے ان اقدامات کا مقصد عوام الناس کو قریب ترین اور ایک چھت تلے تمام سہولیات فراہم کرنا ہے، محمد علی رندھاواسی ڈی اے اور نادرا ملکر اسلام آباد کے رہائشیوں کو انکی دہلیز تک خدمات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے، چئیرمین سی ڈی اے نادرا کی تکنیکی صلاحیتوں، قابلیتوں اور تجربات سے استفادہ حاصل کیا جائے گا، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا