All posts by admin
اسرائیل کے حملے ایران پر بجلی راولپنڈی کی غائب روالپندی میں بجلی 8 گھنٹوں سے غائب ائسکسو کے چیف سمیت وزارت پاور کے افسران غائب
تہران میں اسرائیلی حملہ ایران کے نئے آرمی چیف علی شادمانی شہید
پینٹاگون میں فیلڈ مارشل کی اھم ترین ملاقاتیں
ایران کے بعد اھم ترین اسلامی ملک کی رجیم تبدیل سہیل رانا لائیو میں
دنیا میں پاکستان واحد مسلم ملک ہے جس کے پاس ایٹمی طاقت ہے۔ لہٰذا اسلام کا اصل قلعہ نہ عرب ممالک ہیں، نہ ترک ریاستیں —بلکہ پاکستان ہے! اب بھی وقت ھے عرب ممالک پاکستان کو مضبوط بناے نہ کہ یہود کو 3600 ارب ڈالر پاکستان زندہ باد! مضبوط رہو، سر بلند رہو!
پاکستان نے اسرائیل پر ایٹمی حملے کا بیان جاری نہیں کیا اسحاق ڈار تفصیلات بادبان ٹی وی پر
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، اور ہمارا نیوکلیئر و میزائل پروگرام صرف اور صرف ملکی دفاع و سلامتی کے لیے ہے۔پاکستان نے اسرائیل پر ایٹمی حملے سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ اس نوعیت کی گمراہ کن اور جھوٹی معلومات قومی مفادات کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ایسے حساس معاملات میں غیر ذمہ دارانہ تبصرے اور غلط خبریں نہ صرف عوام کو گمراہ کرتی ہیں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ کو بھی متاثر کر سکتی ہیں۔ تمام حلقوں کو چاہیے کہ وہ احتیاط برتیں اور تصدیق شدہ معلومات پر انحصار کریںاسحاق ڈار
پاکستان کے 198 بیوروکریسی کے اھم شخصیات جن کے300 ارب ڈالر کے اثاثے بیوروکریسی میں ڈی ایم جی پھلے ایف بی آر دوسرے پولیس تیسرے محکمہ مال کے چوتھے جبکہ این ایچ اے قومی اسمبلی اور انفارمیشن گروپ کا ایک ریٹائرڈ افسر بھی شامل تفصیلات جاننے کے لیے بادبان نیوز سھیل رانا لاءیو میں
پاکستان کا بھارت کو ایرانی فضائی حدود میں مداخلت سے دور رہنے کی دھمکی









