🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑*🛑 05 فروری 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*🚨(1) بھارتی جارحیت کشمیریوں کے حوصلے نہیں توڑسکی، کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھے گا: فیلڈ مارشل🚨(2) پاکستان ...
-ازبکستان صدر۔۔۔وزیراعظم ہائوس آمدازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیر مقدم کیا ،باضابطہ استقبالیہ تقریب ، مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے ...
حکومتِ پاکستانوزیرِاعظم آفسبورڈ آف انویسٹمنٹ (BOI)پیکج IV کے تحت تاریخی ریگولیٹری اصلاحات کی منظوری، پاکستان میں کاروباری ماحول بہتر بنانے کی جانب بڑا قدماسلام آباد، 4 فروری 2026کیبنٹ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات (CCORR) نے پاکستان کے ریگولیٹری نظام ...
*دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا – صوبائی ایپکس کمیٹی 1- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا - اجلاس میں صوبائی وزرا ، کورکمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کے علاوہ اعلیٰ سول، فوجی اور ...
افغانستان میں امریکی و نیٹو انخلاء کے بعد پاکستان کو امید تھی کہ مغربی بارڈر محفوظ ہو جائے گا کیونکہ امریکی انخلاء کے دوران انڈیا بھی یہاں سے نکل گیا تھا چائنہ یہاں اپنے پاؤں جمانے کیلئے آیا ...
کل ٹی وی پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی آنسو بہانے لگے۔ یہ دیکھ کر مجھے اسلامی تاریخ کا ایک مشہور واقعہ یاد آ گیا۔ اندلس یعنی موجودہ سپین میں آخری ...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبین عرب افواج کے سربراہ خلیفہ حفترکی ملاقاتباہمی دلچسپی بالخصوص متعلقہ خطوں کی سکیورٹی صورتحال اورپیشہ ورانہ تعاون پر تبادلہ خیال ، دونوں افواج کے درمیان مسلسل روابط اور ...
*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات*ملاقات میں وزیرِ اعظم نے خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت کے مابین تعاون کی ...
بچوں سے زیادتی کا مجرم ایپسٹین بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوتا کا بھی یار نکلا۔رپورٹ کے مطابق 2017 میں ایپسٹین کے مشورے پر مودی کوتا نے اسرائیل کا دورہ کیا اور ناچ گانے کی محفل میں شرکت کی۔وزیر ...