
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبین عرب افواج کے سربراہ خلیفہ حفترکی ملاقاتباہمی دلچسپی بالخصوص متعلقہ خطوں کی سکیورٹی صورتحال اورپیشہ ورانہ تعاون پر تبادلہ خیال ، دونوں افواج کے درمیان مسلسل روابط اور تعاون کی اہمیت پر زور
وزیر دفاع کے دعوے’بلوچستان میں بیوروکریسی، کریمینلز اور قبائلیوں کا گٹھ جوڑ ہے۔ حکومتوں نے بیوروکریسی سے مل کر وہاں وسائل کا استحصال کیا ہے۔‘ خواجہ کی جماعت ن لیگ متعدد بار برسر اقتدار رہی اور وہ خود وزارتوں میں رہے۔۔۔اور اب بلوچستان کے مسائل کا حل مزید فوجی تعیناتی بتارہے ہیں۔

*(1) بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف🚨(2) بلوچستان میں لڑنے والوں کے پاس وہ اسلحہ ہے جو سیکیورٹی فورسز کے پاس بھی نہیں، کوئی بتائے یہ اسلحہ کہاں سے آیا؟ وزیر دفاع🚨(3) بلوچستان میں معصوم لوگوں کو قتل کرنے والے کہاں کے ناراض لوگ ہیں؟ رانا ثنااللہ🚨(4) پاکستان سے میچ نہ ہونے پر بھارت کو 14000 کروڑ کا بہت بڑا نقصان ہوگا🚨(5) پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، شاہد آفریدی نے فیصلے کو افسوس ناک قرار دے دیا🚨(6) کراچی: صدر موبائل مارکیٹ کی عمارت میں ساتویں فلور پر اچانک آتشزدگی، افرا تفری مچ گئی🚨(7) کراچی: صدر میں گل پلازہ کے قریب واقع النجیبی موبائل مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا🚨(8) بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک، 3 روز میں 177 دہشت گرد مارے گئے🚨(9) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا🚨

(10) قصور میں میرج ہال کے مین ہول میں گرکر 3 سالہ بچہ جاں بحق🚨(11) سمندری روڈ پر فیصل آباد سے آنے والی تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہو کر رکشے سے ٹکرا گئی، 3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق🚨(12) فی تولہ سونے کی قیمت مزید گھٹ کر 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے کی سطح پر آگئی🚨(13) امن کیلئے صوبائی حکومت کو کوششیں مزید بڑھانا ہوں گی، وزیراعظم، وزیر اعلیٰ کے پی سے ملاقات🚨(14) وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا🚨(15) وزیراعظم سے عمران خان سے ملاقات کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، سہیل آفریدی🚨(16) رکن پنجاب اسمبلی نے دوران اجلاس عظمیٰ بخاری کو جھوٹی قرار دے دیا🚨(17) ہماری فوج دہشت گردوں کیخلاف لڑ رہی ہے اور کچھ لوگ اپنا بیانیہ بنانے میں پڑے ہیں، طاہر اشرفی🚨(18) سندھ حکومت کی لائسنس ہولڈرز کو اسلحہ خفیہ طریقے سے ساتھ لے کر چلنے کی اجازت🚨(19) اسلام آباد میں جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس کیلیے نئی ویلیو ایشن جاری

🚨(20) اربوں ڈالر کے قیمتی پتھروں کی برآمد اور ریگولرائزیشن کیلئے جامع منصوبہ متعارف کروانے کا فیصلہ🚨(21) علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم🚨(22) ضمیر اور ہمدردی قانون کا نعم البدل نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ🚨(23) سابق ٹریفک پولیس چیف کراچی پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی کہانی سامنے آگئی🚨(24) پاکستان کا بھارت میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونی چاہیے، بھارتی سیاست دان ششی تھرور🚨(25) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم کولمبو پہنچ گئی🚨(26) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح کے سربراہ خلیفہ ابو القاسم حفتر کی ملاقات🚨(27) بلوچوں کو یقین دہانی کرائی جائے صوبے کے وسائل پر آپ ہی کا حق ہے، محمود خان اچکزئی🚨(28) پاکستان کا بھارت سے نہ کھیلنے کا فیصلہ، سنیل گواسکر بھی گیدڑ بھپکیاں دینے لگے🚨(29) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 14 سالہ تائیکوانڈو اسٹار عائشہ ایاز کو 3 لاکھ روپے کا انعام🚨(30) بلاول بھٹو زرداری کا ویٹ لینڈز کے عالمی دن پر پیغام، تحفظ کیلیے فوری اقدامات کا مطالبہ🚨(31) اربوں ڈالر کے قیمتی پتھروں کی برآمد اور ریگولرائزیشن کیلیے جامع منصوبہ متعارف کروانے کا فیصلہ🚨(32) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بائیکاٹ کا فیصلہ، بی سی سی آئی کا آئی سی سی کی حمایت کا اعلان🚨(33) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری🚨(34) لوئر دیر میں ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق 13 افراد زخمی🚨(35) بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز کو ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت مل گئی🚨(36) معرکہ حق کی یادگار بنانے کےلیے درخت کاٹےگئے، وکیل سی ڈی اے کا عدالت میں بیان🚨(37) کراچی: مسلح ملزمان 4 دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں مالیت کے زیورات اور نقدی لے اڑے🚨(38) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عالمی بینک کے صدر سے ملاقات، صحت و تعلیم میں تعاون بڑھانے پر گفتگو🚨(39) دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل، انٹرنیٹ سروس معطل🚨(40) لاہور: سیوریج لائن میں گرنیوالی ماں بیٹی کی موت سر اور گردن کی ہڈیاں ٹوٹنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ🚨(41) ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت سے میچ کا بائیکاٹ، بھارتی میڈیا نے پاکستان پر ٹورنامنٹ میں پابندی لگنے کا پروپیگنڈا شروع کردیا🚨(42) سرگودھا میں خاتون کا قتل، شوہر اور دیور نے طبعی موت قرار دیکر تدفین بھی کردی🚨(43) کراچی: موسم سرما کا تقریباً 90 فیصد حصہ گزرچکا، سردی میں نمایاں کمی🚨(44) کراچی میں ممکنہ احتجاج اور اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے کا خدشہ، 180 افراد 30 روز کیلئے نظر بند🚨(45) کراچی: بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج پر سختی کریں گے: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ🚨(46) کراچی: بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر، عملہ اور فائر بریگیڈ بلاول ہاؤس پر تعینات🚨(47) برطانوی سیاست میں ہلچل، جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے قریبی ساتھی مستعفی🚨(48) ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام🚨(49) ایشین اسنوکر چیمپین شپ؛ پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان محمود پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے🚨(50) کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع










