🚢 پاکستان کی بحری معیشت کے لیے اہم پیش رفتای سی سی نے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (NLC) کو پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) کا انتظام سنبھالنے کی منظوری دے دی۔اس فیصلے سے شپنگ، تجارت اور ملکی لاجسٹکس کے شعبے میں بہتری اور نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع 20 مئی 2026 | اہم خبریں, پاکستان