تازہ تر ین

سعودی عرب نے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی کر کے کھیلوں میں نئی تاریخ رقم کی۔ملک کے لیے بڑے کام کیے ہیں۔ مگر یہ شہباز شریف صاحب اور مریم تو میرے سے بھی آگے نکل گئے۔میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان صرف اکیلا مجرم نہیں تھا اسے لانے والے اُس سے بڑے مجرم تھے۔ ان سے بھی پورا پورا حساب لینا چاہیے، عمران خان کا بیانیہ تھا کہ دوسروں کو وہ چور اور ڈاکو کہتے تھے لیکن خود وہ چوری اور ڈاکے میں سب سے آگے ، لڑائی جھگڑا فتنہ فساد الزام تراشی گریبانوں کو پکڑتے تھے، نواز شریف۔ملاقات میں ای ایس ای کے سربراہ جنرل عاصم ملک اور میجر جنرل جواد بھی موجود ملاقات ارمی ھاوس میں ھوی۔وزیر اعطم پاکستان کا 2 روزہ دورہ بحرین 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری۔۔افغانستان نے 700 انتھای خطرناک قاتل تحریک طالبان کے قیدی رھا کر دئیے۔پاکستان میں دھشت گردی کے انتھای خطرناک الرٹ جاری پاکستان میں دراندازی کے خطرات سیکورٹی ھای الرٹ جاری۔اھم شہروں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی پارلیمنٹ میں خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔خفیہ اداروں کی رپورٹ پر مختلف شہروں کی سیکورٹی فورسز میں ضافہ۔ افغانستان سرحد پر تعینات سیکورٹی فورسز کو الرٹ جاری کر دئیے گئے۔۔پاکستان میں سرمایہ کاری صفر صفر ھے وفاقی وزیر۔۔ایف بی آر ان ایکشن 250 ڈاکٹروں کے خلاف گھیرا تنگ۔کروڑوں روپے کمانے والے ڈاکٹروں کی شامت۔۔ببر شیر عمران خان ابھی زندہ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ اور اڈیالہ کے باہر احتجاج کی کال، جو نہیں آئے گا۔۔ سہیل آفریدی بے قابو، بڑی کال دیدی۔۔سلیکش کمیٹی نےانٹرویو کے لئے چوبیس میں سے10 اُمیدواروں کو اہل قرار دے دیا، ڈاکٹر حامد خان ،حفیظ شیخ،سردار عرفان اشرف ۔۔40 بیورو کریسی کے کرپٹ ترین شخصیات کو ناپسندیدہ قرار۔قومی اسمبلی کا ھنگامہ خیز اجلاس آج۔۔سیکورٹی ھای الرٹ ریڈ زون سیل کر دیا گیا۔۔اج نو منتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھانے گئے مہمانوں کا داخلہ ممنوع۔۔اھم ترین وزراء اور ارکان اسمبلی کی زندگیوں کو خطرہ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

افغانستان میں سرحدی علاقوں میں مبینہ فضائی اور ڈرون حملوں کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہےافغانستان میں طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ خوست میں پاکستان کی سرحد کے قریب ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا جس میں کم از کم نو بچوں اور ایک خاتون سمیت دس شہری ہلاک ہوئے۔ پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس کی فوجی کارروائیوں میں عام شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا جاتا اور نہ ہی یہ غیر اعلانیہ ہوتی ہیں۔

اسلام آباد پولیس میں تقررو تبادلےوفاقی پولیس میں دیگر صوبوں سے پی ایس پی افسران کی آمد کا سلسلہ جاری گریڈ 18 کے فلائیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ ذیشان علی ایس پی رورل تعیناتذیشان علی کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے 47ویں کامن سے ہےکیپٹن ریٹائرڈ انضمام خان سے ایس پی رورل کا اضافی چارج واپس

معیشت پر توجہ دیں ۔ اظہر سیدنادہندگی سے ریاست بچ گئی لیکن ریاست میں رہنے والوں کی اکثریت نادہندہ ہو گئی ہے۔روزگار نہیں ہے ۔مہنگائی ہے ۔صنعتی عمل مہنگے انفراسٹرکچر یعنی بجلی ،پانی ،گیس پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ،مہنگے قرضوں اورقوت خرید میں کمی کی وجہ سے منافع بخش نہیں رہا

۔پیچھے زندگی گزارنے کیلئے جھوٹ ،دھوکہ اور فراڈ بچتا ہے ،یا پھر بیرون ملک نقل مکانی ۔نوجوان فراڈ سیکھ رہے ہیں یا پھر بیرون ملک جانے کیلئے اپنی کشتیاں جلا رہے ہیں۔ریاست کے مالکوں کو سوچنا چاہئے خلیجی ممالک میں پاکستانی بھیک کیوں مانگتے ہیں۔زندگی تو گزارنا ہے ۔کیسے گزاریں ۔معاش کا بندوبست تو کرنا ہے کیسے کریں ۔ائر پورٹس پر نوجوانوں کو بیرون ملک سفر سے روکنا مسلہ کا حل نہیں ہے ۔شائد دس پندرہ فیصد بیرون ملک جا کر بھیک مانگتے ہونگے باقی تو قسمت آزمانے نکلتے ہیں

۔معیشت ٹھیک کریں سارے مسائل حل ہو جائیں گے ۔خارجی جو خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کا بازار گرم کئے ہوئے ہیں انہیں بے روزگار نوجوانوں کی وجہ سے بھی ایندھن ملتا ہے ۔افغان ملڑے جو پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہے ہیں اس کے پیچھے بھی معیشت ہے ۔مدارس میں جو لاکھوں بچوں کو غریب والدین دینی تعلیم کیلئے جمع کراتے ہیں اور مولوی ان سے جنسی تلذذ حاصل کرتے ہیں اس کے پیچھے بھی معیشت ہے

۔والدین خوشحال ہونگے تو وہ اپنے بچوں کو مدارس بھیجنے کی بجائے اعلی تعلیم دلائیں گے ۔چوری ،ڈکیتی،رشوت ،ملاوٹ چور بازاری ہر معاشرتی بیماری کے پیچھے معیشت ہے ۔ریاست بانجھ نہیں ہے ۔شاندار زہین لوگ موجود ہیں۔خلوص نیت کے ساتھ کام کرنا شروع کریں گے تو بتدریج معیشت مستحکم ہوتی جائے گی

۔افسران، ججوں ،وزرا اور اراکین پارلیمنٹ کی مراعات ختم کریں قومی اعتماد پیدا ہو گا ۔بہتری کا راستہ نکلے گا۔ٹیکس بڑھا کر اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سے معیشت نہیں چلتی۔ عوامی مسائل میں اضافہ سے معیشت کی جڑیں کھوکھلی ہوتی جاتی ہیں۔بہت مسائل ہیں ۔طاقتور فوج احتجاج کرنے والوں کو بندوق سے خاموش تو کر سکتی ہے معاشی استحکام کیلئے کچھ نہیں کر سکتی۔ایجنسی اگر ملک دشمنوں کو پاتال سے جاکر پکڑ لیتی ہے تو آئی پی پی ایز کے مالکان کی ڈی بریفنگ سے انہیں کیوں مہنگی بجلی کے معاہدوں پر نظر ثانی پر مجبور نہیں کر سکتی۔لوگ پریشان ہیں۔غریب لوگوں کے پاس کوئی متبادل موجود نہیں ۔انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے اور جنگی بنیادوں پر عملدرامد کی ۔

میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان صرف اکیلا مجرم نہیں تھا اسے لانے والے اُس سے بڑے مجرم تھے۔ ان سے بھی پورا پورا حساب لینا چاہیے، عمران خان کا بیانیہ تھا کہ دوسروں کو وہ چور اور ڈاکو کہتے تھے لیکن خود وہ چوری اور ڈاکے میں سب سے آگے ، لڑائی جھگڑا فتنہ فساد الزام تراشی گریبانوں کو پکڑتے تھے، نواز شریف

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved