
غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے برقرار۔حالات کشیدہ صورتحال نازک۔۔

خطرے کی گھنٹی بج گئی

عوام پر مہنگائی اور بیروزگاری کا جن مڈل کلاس ختم۔۔

حکومت ریاست اور عوام میں دوریاں بڑے پیمانے پر تباہی جاری لکین اقتدار کے ایوانوں میں بےحسی۔۔

بڑے پیمانے پر ھجرت نوجوان پڑھا لکھا طبقہ ملک چھوڑنے پر مجبور۔

پہلوان طوائف اور سرکاری افسر کا بڑھاپا بھتت خراب ھوتا ھے۔

9 ویں بین الاقوامی امن مشق 7 سے 11 فروری تک منعقد ہوں گی۔رئیر ایڈمرل کمانڈرپاکستان فلیٹ عبدالمنیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 ویں بین الاقوامی امن مشق میں اس بار 60 ممالک شرکت کررہے ہیں۔
رئیر ایڈمرل عبدالمنیب کے مطابق مشق کے ساتھ پہلے انٹرنیشنل امن ڈائیلاگ میں دنیا بھر سے کم و بیش 120 وفود شرکت کریں گے۔ امن مشق 2025 میں 60 ممالک بحری، ہوائی جہازوں اور اسپیشل سروسز گروپس اور مندوبین کے ساتھ شرکت کریں گے۔ امن مشقیں 2007 سے ہر 2 سال بعد منعقد کی جاتی ہیں۔ امن مشقوں کا مقصد علاقائی امن اور تعاون کو فروغ دینا ہے.










