تازہ تر ین

فیلڈ مارشل، مارشل آف دی ایئر فورس یا ایڈمرل آف دی فلیٹ تاحیات یونیفارم میں رہ سکیں گے مجوزہ ترمیم تفصیلات بادبان ٹی وی پر

آرٹیکل 243 میں مجوزہ ترامیمصدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس پر چیف آف آرمی سٹاف کا تقرر کریں گے چیف آف آرمی سٹاف چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے وزیراعظم آرمی چیف کی سفارش پر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ کے سربراہ کا تقرر کریں گے فیلڈ مارشل، مارشل آف ایئر فورس اور ایڈمیرل آف فلیٹ کا رینک مراعات اور وردی تاحیات رہیں گے

ستائیسویں آئینی ترمیم صدر وزیر اعظم کی سفارش پر چیف آف ڈیفنس فورسز کا تقرر کرے گا چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم کردیا جائے گا وزیر اعظم چیف آف ڈیفنس فورسز کی سفارش پر کمانڈر نیشنل سٹریٹیجک کمانڈ کی تقرری کرے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved