نیٹو فوجی اتحاد نے روس کے خلاف کاروائی کی چین روس کے اتحادی کے طور پر فوجی مداخلت کرے گا ۔چینی وزارت دفاع کا غیر معمولی بیان ۔۔۔دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف گامزن۔۔امریکہ کی ھٹ دھرمی۔۔بلوچستان پر آٹھنے والی ھر گندی انکھ نکال دی جاے گی ارمی چیف۔۔ناگا لینڈ نے بھارت سے آزادی کیلئے مسلح تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔بھارت بلوچستان میں مداخلت کر رہا ہے اور ہماری آزادی کے خلاف ے ۔چین اور پاکستان ہماری حمائت کریں ۔ناگا مزاحمتی تحریک کی راہنما کا مطالبہ۔۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز