کہتے ہیں ایک دفعہ بھٹو نے ایک بڑے جلسے میں دوران تقریر سٹیج پر اچانک مُڑ کے پیچھےدیکھا تو اپنے بیٹے مُرتضٰی کو کرسی پر بیٹھے پایا وہ چیخےقوم کے بچے زمین پر بیٹھیں،تم کُرسی پر ؟ ناممکن ،اٹھو،وہاں بیٹھو! جلسہ بھٹو نے لُوٹ لیا ۔شام کو مرتضی گھر میں منہ پھلائےبیٹھا تھا ماں نے پیار کیا ،پوچھا کس نے کہا تھا کرسی پر بیٹھو مرتضی بولا : ابا نے۔۔۔جنید صفدر کا اس واقعہ سے کوی تعلق نہیں