تازہ تر ین

گیارہ ھزار 9 سو 43 ارب روپے کے 21 ماہ میں نئے قرضے۔۔50 ھزار ارب روپے کی کرپشن۔۔پاکستان میں مھنگای اور کرپشن کا مقابلہ جاری 25 کروڑ عوام مافوق کے شکنجے میں۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق مارچ 2024 سے نومبر 2025 کے21 مہینوں کےدوران وفاقی حکومت کےمقامی قرضے میں 11ہزار 943 ارب روپے اور وفاقی حکومت کے بیرونی قرضے میں 790ارب روپے کا اضافہ ہوا۔جس کے بعد وفاقی حکومت کاقرضہ نومبر2025تک بڑھ کر 77ہزار 543ارب روپےہو گیا۔جبکہ نگران حکومت کے آخری مہینےفروری2024 تک وفاقی حکومت کے قرضے 64 ہزار810ارب روپے تھے۔#ShahbazSharif#StateBankofPakistan مطلب قرضے وی تے عوام دی ٹھکائی وی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved