‼️ سیکیورٹی فورسز کا زیارت اور ہرنائی کے سرحدی علاقے میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ❗خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر زیارت اور ہرنائی کے درمیان پہاڑی علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پلان کیا۔نگرانی کے دوران ایک متروکہ مکان ...