تازہ تر ین

پنجاب حکومت کا گلف سٹریم طیارہ اب پاک فضائیہ کے پائلٹس چلائیں گے۔پنجاب حکومت نے اپنے طیارے گلف سٹریم G-500 کا آپریشنل کنٹرول اور Maintenanceپاک فضائیہ کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پنجاب حکومت کا گلف سٹریم طیارہ اب پاک فضائیہ کے پائلٹس چلائیں گے۔پنجاب حکومت نے اپنے طیارے گلف سٹریم G-500 کا آپریشنل کنٹرول اور Maintenanceپاک فضائیہ کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے پنجاب حکومت اورائیر فورس میں معاہدہ طے پاگیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق جدید جیٹ طیارے کی دیکھ بھال اور آپریشن کے دوران تکنیکی مشکلات سامنے آئیں۔ پنجاب حکومت کے وی آئی پی فلائٹ ونگ کی محدود تکنیکی صلاحیت کے باعث جدید طیارے کو مکمل طور پر سنبھالنا مشکل ہو رہا تھا۔سرکاری دستاویزات میں بتایا گیا کہ پنجاب حکومت کا گلف سٹریم طیارہ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ڈی رجسٹر کیا جا چکا ہے، جبکہ پاکستان ایئر فورس نے طیارے کو اپنا ٹیل نمبر بھی الاٹ کر دیا۔پاک فضائیہ کے تین حاضر سروس پائلٹس کی خدمات ڈیپوٹیشن پر پنجاب حکومت کے حوالے کی گئی ہیں، جو پنجاب حکومت کے پائلٹس کے ساتھ مل کر طیارے کے فلائٹ آپریشن انجام دے رہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved