تازہ تر ین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری )، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کا پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026کے شرکاء سے خطاب*ہمارا مقصد پاکستان کو طویل مدتی معدنی سرمایہ کاری کے لیے ایک مسابقتی منزل بنانا ہے

*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری )، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کا پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026کے شرکاء سے خطاب*ہمارا مقصد پاکستان کو طویل مدتی معدنی سرمایہ کاری کے لیے ایک مسابقتی منزل بنانا ہے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*کان کنی کے پورے ماحولیاتی نظام کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے ، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*کانوں اور کان کنوں، سرمایہ کاری، صنعتوں، منصوبوں اور اس سے وابستہ لوگوں کو تحفظ فراہم کیا جائے گا ، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*ہمارا مقصد صرف خام مال برآمد کرنا نہیں ہے بلکہ ریفائننگ اور مینوفیکچرنگ تک پوری ویلیو چین کو تیار کرنا ہے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*ہم ایسی طویل مدتی شراکت داری پروان چڑھانا چاہتے ہیں جو پاکستان اور اس کے شراکت داروں کیلئے پائیدار معاشی قدر کا باعث بنے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*معدنی ترقی سے مقامی آبادیوں کو فائدہ پہنچنا لازم ہے ،معدنیات سے مالا مال علاقوں کے لوگوں کو اپنی زندگیوں میں ٹھوس بہتری نظر آنی چاہیے، *چیف آف ڈیفنس فورسز*پاکستان کے لوگ محنتی، دلیر اور پرعزم ہیں جن میں خوابوں کو تعبیر میں بدلنے کی زبردست صلاحیت موجود ہے ، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*ہمارے وسائل مواقع فراہم کرتے ہیں جبکہ نتائج کے حصول کیلئے ہمارے لوگ طاقت اور عزم کا سر چشمہ ہیں ، *چیف آف ڈیفنس فورسز*ہمیں صلاحیت سے پیداوار کی طرف، وعدوں سے عمل کی طرف اور خام برآمدات سے ویلیو ایڈڈ گروتھ کی طرف بڑھنا ہوگا ، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر**پاکستان ہمیشہ زندہ باد*

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved