تازہ تر ین

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ وزیراعظم اور کابینہ نے کرنا ہے، پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں: پلوشہ خانپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کا معاملہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کا کوئی مشورہ نہیں دیا اور نہ ہی اس معاملے میں پارٹی کا کوئی کردار ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved