یوں ایک زمانے کا اختتام ھو گیا تفصیلات کے لئے کلک کرے

”ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے، سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ بس کا ٹائم ہورہاہے۔کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی اور پھر وقت بدل گیا۔ روڈ بدل گٸے، لوگ بدل گٸے، محبتیں بدل گٸیں، بسیں بدل گئیں،سائیکلیں ٹھکانے لگ گٸیں، درخت کٹ گٸے، چِڑیاں اُڑ گئیں، چہچہاہٹ تھم گئی، پیدل والے رستوں پر گھاس اُگ گٸی،اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گٸے، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گٸی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا“

تیرہ میں سے آٹھ ججوں کی اکثریت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم کر کے مخصوص نششتیں پی ٹی آی کو دینے کا حکم صادر کر دیا۔ قاضی اور اس کے کالے بچھووں کی گینگ وڑ شڑ گئیعدلیہ کے ان نڈر ججوں نے جرنیلوں کا ڈنڈا ان کے پیچھے دے دیا اور آئین کو بالادست رکھا، جمہوریت کو مضبوط کیا، اور جسٹس منیر کی مکروہ روح کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کردیا

بجلی کے بل یا ٹیکس کلیکشن ایجینٹ ٹیکسوں کی مد میں ایک ھزار ارب روپے اکھٹھے کرنے کا انکشاف۔اسلام آباد کےتینوں حلقے کے ایم این اے خطرے میں۔ وزیر خزانہ اورنگزیب عالمگیر کے لیے مشکلات۔ مروت کی پارٹی رکنیت معطل۔۔بجلی کی قیمتوں میں 7،12 فی یونٹ اضافہ۔۔انسان کا خون سستا۔۔نیپرا نے حکومت کی درخواست منظور 24 کروڑ عوام زندہ مرحوم۔۔25 ارب روپے کی تعلیمی سکالر شپ کا اعلان۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز پر کلک کریں

بھارت کی طرف سے کرکٹ ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کا اعلان

بھارتی کرکٹ ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے سے انکار کر دیا۔ وہ آئی سی سی سے چٸمپینز ٹرافی 2025 سری لنکا یا دبئی میں کرانے کی درخواست کر رہے ہیں۔۔۔۔۔!!!اگر ہمارے چٸیرمین پی سی بی محسن نقوی صاحب میں اتنی ہمت ہے تو آٸی سی سی کے سامنے ڈٹ جاۓ کہ چٸمینز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی۔۔۔۔۔۔اور اگر انڈین ٹیم آنا چاہتی ہے تو آۓ ورنہ بھا*ڑ میں جاۓ کوٸی ہاٸبرڈ ماڈل

10 محرم الحرام دھشت گردی کا خطرہ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ ماں دھرتی پر قربان ھونے والوں کی قربانیاں جاری 4 مزید شھید۔7 روپے 12 پیسے بجلی مھنگی نیپرا اج فیصلہ سنائے گی۔حکومت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا 290 ارب روپے کا نیا ٹیکہ۔آپریشن عزم استحکام وزیر اعظم نے کابینہ کو اعتماد میں لیا۔بجلی کا بل میاں بیوی نے خود کشی کر لی ریاست ھو گی ڈائین۔نواز لیگ سے حکومت نھی چل رہی آصف زرداری۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر