وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے ڈیڑھ لاکھ خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کلیننگ، پلمبنگ، گارڈننگ جیسی آسامیوں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت نے پہلے مرحلے میں وزارتِ امورِ کشمیر و گلگت بلتستان، سرحدی امور، آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، صنعت و پیداوار، کیڈ اور وزارتِ صحت کے معاملات کا جائزہ لیا

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے ڈیڑھ لاکھ خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کلیننگ، پلمبنگ، گارڈننگ جیسی آسامیوں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت نے پہلے مرحلے میں وزارتِ امورِ کشمیر و گلگت بلتستان، سرحدی امور، آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، صنعت و پیداوار، کیڈ اور وزارتِ صحت کے معاملات کا جائزہ لیا۔ ان کے بقول دو وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا جن میں وزارتِ امورِ کشمیر و گلگت بلتستان اور وزارتِ سرحدی امور شامل ہیں جب کہ کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن کو ختم کر دیا گیا ہے۔

قیامت: گوجرانوالہ میں 2 بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر زندہ جلادیا

قیامت: گوجرانوالہ میں 2 بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر زندہ جلادیا

پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں 2 بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کرآگ لگادی۔پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر متاثرہ شخص اسپتال میں دم توڑ گیا جب کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے مقتول کی دونوں بیٹیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ مقتول علی اکبر نے 3 شادیاں کر رکھی تھیں جس سے اس کے 10 بچے ہیں، مقتول کی پہلی بیوی وفات پاچکی ہے جب کہ مقتول 2 بیویوں اور بچوں کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔پولیس کے مطابق مقتول کی دونوں بیٹیوں کی عمریں 16 اور 12 سال ہیں، مقدمے میں مقتول کی 2 بیٹیوں کے ساتھ دونوں بیویوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔گرفتار دونوں بہنوں نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ والد سورہا تھا جس دوران انہوں نے والد کو رسیوں سے باندھا اور موٹر سائیکل سے پیٹرول نکال کرآگ لگادی۔: موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہوگا,چھٹیوں میں اضافہ کے حوالے کوئی تجویز زیر غور نہیں:سیکٹری سکول ایجوکیشن*

تبت میں زلزلہ ھلاکتوں کی تعداد 5 ھزار سے زائد۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 سال کے بعد پاکستان میں۔پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ رسالپور کے قریب گر کر تباہ، پائلٹ شہید۔کینو کے ایکسپورٹ سے حکومت پاکستان کو ایک ماہ میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد زرمبادلہ حاصل۔عمران خان 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں 28 جنوری تک توسیع۔۔!!ڈیڑھ لاکھ آسامیوں کو ختم کرنا، حکومت کے 900 ارب روپے کے جاری اخراجات میں کمی ۔وزیر خزانہ ۔ پاکستان میں کون سی وزارتیں اور محکمے ختم ہو رہے ہیں۔عمران خان جیل میں بیٹھا ہوا ہے ہمیں ہر روز ڈراتا ہے عمران خان خود NRO لے یا ہمیں دے راناثناءاللہ
تفصیلات بادبان ٹی وی پر

لبرل کاکس کا اجلاس بدھ کے روز تھاجس میں پچاس سے زائد لبرل اراکین پارلیمنٹ نے جسٹن ٹروڈو سے سٹیپ ڈاون کا مطالبہ کرنا تھا لیکن گھسیٹ کر کرسی سے اتارے جانے سے قبل ہیکینیڈا 🇨🇦 کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے آج فیڈرل لبرل پارٹی کے لیڈر کی حثیت سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے

لبرل کاکس کا اجلاس بدھ کے روز تھاجس میں پچاس سے زائد لبرل اراکین پارلیمنٹ نے جسٹن ٹروڈو سے سٹیپ ڈاون کا مطالبہ کرنا تھا لیکن گھسیٹ کر کرسی سے اتارے جانے سے قبل ہیکینیڈا 🇨🇦 کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے آج فیڈرل لبرل پارٹی کے لیڈر کی حثیت سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہےاور کینیڈین 🇨🇦پارلیمنٹ کو 24 مارچ تک Prorogue (معطل) کر دیا گیا ہےیوں جسٹن ٹروڈو بحثییت وزیراعظم کینیڈا 🇨🇦 اس وقت تک اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے جب تک فیڈرل لبرل پارٹی نیا پارٹی لیڈر چُن نہیں لیتیڈپٹی وزیراعظم کرسٹیا فری لینڈ پہلے ہی اپنی راہیں جدا کئے بیٹھی ہیں اب دیکھیں لبرل اپنے پارٹی کے اندرونی اختلافات سے جانبر ہو پاتے ہیں یا نہیں البتہ کینیڈینز کو نئے الیکشن کی تیاری کے لئے مناسب وقت ضرور مل گیا ہے 🤫

سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 63 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب، یو اے ای، ملائیشیا اور عراق سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا

سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 63 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب، یو اے ای، ملائیشیا اور عراق سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا، ان افراد کو کراچی پہنچنے پر قانونی کارروائی کے بعد گھروں کو روانہ کردیا گیا۔ائیر پورٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ سعودی عرب سے بلیک لسٹ ہونے پر 4 بھکاری یا ہاروب ہونے پر 15 اور زائد المیعاد قیام پر 10 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا۔اس کے علاوہ ممنوعہ تارکینِ وطن ہونے پر ملائیشیا سے 16 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا جب کہ غیر قانونی داخلے اور زائد المیعاد پر عراق سے 11 پاکستانیوں کو ایمرجنسی پاسپورٹ پر پاکستان بھیجا گیا۔یو اے ای سے 4 پاکستانیوں کو بے دخل کر کے پاکستان بھیجا گیا۔

حکومت کے جمہوری طریقے کے ساتھ خاتمے کے بعدافراد کی گرفتاری لسٹ تیار موجودہ کابینہ کے 12 وزراء 48 بیورو کریٹ بھی شامل تفصیلات کے لئے سھیل رانا واشنگٹن لایئیو میں سبسکرائب۔بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات، بنگلا دیش نے ججز تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا بنگلا دیش کی وزارت قانون، انصاف اور پارلیمانی امور نے اتوار کو اس فیصلے کا اعلان کیا۔بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں باغیوں کا حملہ، 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک۔ ہلاک سیکیورٹی اہلکار نارائن پور، دانتے واڈا اور بیجاپور۔ میں آپریشن کے بعد واپس آرہے تھے۔تفصیلات بادبان ٹی وی پر

واوڈا منظر سے روپوش۔سھکر کی عدالت نے محسن نقوی کو طلب کرلیا۔اسلام آباد۔۔ احتساب عدالت کے جج آج چھٹی پر ہے، عدالتی عملہ۔اسلام آباد۔۔ دونوں اطراف کے وکلاء کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا۔‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ختم ۔3 اسرائیلی فوجی ھلاک 10 زخمی۔۔بابر اور شان مسعود سنچریاں مکمل کرنے کے بعد رفو چکر پاکستان کی شکست کے بادل چھٹ نہ سکے۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز