افغان پناہ گزین کی امریکہ میں امد روک دی گئی ٹرمپ ان ایکشن

ایک امریکی عہدے دار اور پناہ گزینوں کی آباد کاری کے ایک معروف گروپ کے حامی نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کے تحت تقریباً 1600 افغان شہریوں، جنہیں واشنگٹن نے امریکہ میں آباد ہونے کے لیے کلیئر کر دیا تھا، کی پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں۔ صدارتی حکم نامے کے متاثرین میں امریکی فوج میں فعال اہلکاروں کے اہل خانہ بھی شامل ہیں۔کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد مزید لاکھوں افغانوں نے پاکستان میں پناہ لیخبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکی سابق فوجیوں اور ایڈوکیسی گروپوں کے اتحاد کے سربراہ شان وان ڈائیور اور ایک امریکی عہدے دار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ گروپ میں بچے بھی شامل ہیں جو امریکہ میں اپنے خاندانوں سے دوبارہ ملنے کے منتظر ہیں اور وہ افغان شہری بھی جنھیں طالبان سے انتقام کا خطرہ ہے کیونکہ انہوں نے سابق امریکی حمایت یافتہ افغان حکومت کا ساتھ دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلے نے ان ہزاروں دیگر افغانوں کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے، جنہیں امریکہ میں پناہ گزینوں کے طور پر آباد ہونے کی منظوری دی گئی تھی لیکن انہیں ابھی تک افغانستان یا پاکستان سے پروازیں نہیں ملیں۔ایران کا بیس لاکھ افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہوان ڈائیور کا کہنا تھا، “یہ ان خاندانوں اور افراد کے لیے تباہ کن ہے جن کو دوبارہ آبادکاری کے لیے پہلے ہی منظوری مل چکی ہے

بھارت میں ریل گاڑی حادثہ 26 ھلاک متعدد زخمی۔انفارمیشن ٹیکنالوجی کی چیئرپرسن محترمہ پلواشہ کا ڈیٹا چوری۔زلزلہ متاثرین آئینی بینچ نے 2 سرونگ لیفٹیننٹ جنرل طلب کر لئے۔قومی اسمبلی میں بایولوجیکل زہریلے ھتھیاروں کے خلاف بل منظور۔نریندر مودی کی ٹرمپ سے ملاقات میں تیزی۔افغان پناہ گزین کی امریکہ میں امد روک دی گئی ٹرمپ ان ایکشن۔ایف آئی اے انسانی سمگلنگ میں پھلے نمبر پر۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

یہ کارگل جنگ کے دنوں کی بات ہے‘ مشاہد حسین سید‘ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات تھے‘ نواز شریف کی حکومت تھی‘ ان دنوں ایک امریکی اخبار میں مسلم لیگ(ہند) کی جانب سے روگ آرمی کے عنوان سے پورے صفحے کا ایک اشتہار شائع ہوا تھا

یہ کارگل جنگ کے دنوں کی بات ہے‘ مشاہد حسین سید‘ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات تھے‘ نواز شریف کی حکومت تھی‘ ان دنوں ایک امریکی اخبار میں مسلم لیگ(ہند) کی جانب سے روگ آرمی کے عنوان سے پورے صفحے کا ایک اشتہار شائع ہوا تھا‘ مارچ2000 امریکی صدر بل کلنٹن‘ جنوب ایشاء کے دورے پر آئے تو بھارت کے دورہ کے بعد ایک روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچے‘ ایوان صدر میں ان کی صدر رفیق تارڑ سے ملاقات ہوئی‘ بل کلنٹن نے جنرل پرویز مشرف سے باقاعدہ‘ باضابطہ ملاقات نہیں کی اور نہ فوٹو سیشن ہوا‘ ان دنوں ارشاد حسن خان‘ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تھے‘ امریکی صدر کی جسٹس ارشاد حسن خان سے نہائت مختصر ملاقات ہوئی جس کے بعد یہ بات پھیلی کہ مشرف حکومت کو صرف تین سال ملے ہیں اس کے بعد انتخابات ہوں گے‘10 اکتوبر2002 کو ملک میں چیف الیکشن کمشنر ارشاد حسن خان کی نگرانی میں انتخابات ہوئے‘ ان دنوں متعدد ”سچ“ اگلے جارہے ہیں‘ سچ یہی ہے کہ جنہیں کچھ علم نہیں نہ وہ اس وقت سین پر موجود تھے وہ سچ اگل رہے ہیں‘ بل کلنٹن کے دور کے موقع پر مشاہد حسین سید تو قید تھے باقی رہ گئی آج کی بات آج کی بات یہ ہے کہ ملک ریاض بہت جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے‘ اور انہیں قانون گرفتار کرکے پاکستان لائے گا‘ یہ کام ضرور ہوگا‘ یہ انہونی ہو کر رہے گی تفصیلات کے لئے بادبان سھیل رانا لاءیو

پاکستان کے نامور ادیبوں ، شاعروں اور کالم نگاروں کی یہ یادگار تصویر 1994 میں ناروے کی ھے , اس تصویر میں اوسلو کے ایک بیچ کے باہر توفیق بٹ ، عطاالحق قاسمی , امجد اسلام امجد , ڈاکٹر اجمل نیازی,ڈاکٹر انعام الحق جاوید رنگ برنگی چڈی پہنے کھڑے ہیں یہ تصویر دلدار پرویز بھٹی مرحوم نے لی تھی ,یہ تصویر نھی ایک حرامزدگی کی انتھا ھے محترمہ بینظیر بھٹو کے ساتھ یہ دورے میں گئے تھے میں اس وقت روزنامہ پاکستان میں دفاعی نامہ نگار تھا میرا نام اس وقت کے ملٹری سیکرٹری برگئڈیر صباحت نے ڈالہ تھا اور واپسی پر اظھر سھیل نے مجھے نکالا اور نہ اظھر سھیل رھا اور میں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا یہ فوٹو مشرق کے چیف ایگزیکٹو کوئٹہ ممتاز صاحب نے لگای ھے جو اس دورے میں شامل تھے 1994 کا یہ دورہ جب میں صرف 24 سال کا تھا اور 2001 کی اگرہ کانفرنس جس میں بڑے صحافی 50 ڈالر کے لئے مرتے دیکھے تفصیلات کے بادبان نیوز کو فالو کرے

ملک ریاض پاکستان سے بھگوڑا نیب کا انتباہ۔۔دوبئی میں ایک اور فراڈ شورع کر رھا ھے مذکورہ پراجیکٹ سے عوام اپنے آپ کو دور رکھے اگر وہ ایسا کرینگے تو منی لانڈرنگ ھو گی۔۔ملک ریاض نے اسلام آباد روالپندی پشاور کراچی لاھور مے ھاوسنگ سوسائٹیز قائم کرتے ھوے لوگوں سے اربوں کھربوں روپے بٹورے تمام زمینے جنگلات کی ھے

نیب کاعوام کو دھوکہ دہی و جعلسازی میں ملوث عناصر سےمتعلق انتباہ جاری بادبان ٹی وی ٹویٹر رپورٹ قومی احتساب بیورو(نیب)نے کہا ہے کہ نیب ایک قومی احتسابی ادارے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے وقتا فوقتا عوام الناس کو ان عناصر کے بارے میں آگاہ کرتا رہا ہے جو دھوکہ دہی اور جعلسازی کے ذریعے لوگوں سے ناجائز ہائوسنگ سوسائٹیز کے نام پر دن رات پیسے بٹورنے میں مصروف ہیں۔

منگل کو نیب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیب کے پاس اس وقت بحریہ ٹائون کے مالک ملک ریاض اور دیگر افراد کے خلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کے کئی مقدمات زیر تفتیش ہیں۔ نیب کے پاس اس بات کے مضبوط شواہد موجود ہیں کہ ملک ریاض اور ان کے ساتھیوں نے بحریہ ٹائون کے نام پر کراچی، تخت پڑی راولپنڈی اور نیو مری میں نہ صرف سرکاری بلکہ نجی اراضی پر بھی ناجائز قبضہ کر کے بغیر اجازت نامے کے ہائوسنگ سوسائٹیز قائم کرتے ہوئے لوگوں سے اربوں روپے کا فراڈ کیا ہے۔ملک ریاض نے بحریہ ٹائون کے نام پر مزید کئی شہر جس میں پشاور اور جام شورو بھی شامل ہیں اسی انداز سے زمینوں پر ناجائز قبضے کر کے اور بغیر این او سی کے ہائوسنگ سوسائٹیز قائم کی ہیں اور لوگوں سے دھوکہ دہی کے ذریعے بھاری رقوم وصول کر رہا ہے۔ ملک ریاض اس وقت این سی اے کے مقدمے میں ایک عدالتی مفرور ہے جو کہ عدالت اور نیب دونوں کو مطلوب ہے۔ نیب بحریہ ٹائون کے پاکستان کے اندر بے شمار اثاثے پہلے ہی ضبط کر چکا ہے اور مزید اثاثہ جات کو ضبط کرنے کے لیے بلا توقف قانونی کارروائی کرنے جا رہا ہے۔ ملک ریاض نے، جو اس وقت عدالتی مفرور کی حیثیت سے دبئی میں مقیم ہے، حال ہی میں وہاں پر بھی لگژری اپارٹمنٹ کی تعمیرات کے حوالے سے ایک نیا پراجیکٹ شروع کیا ہے- عوام الناس کو اس حوالے سے تنبیہ کی جاتی ہے کہ وہ مذکورہ پراجیکٹ کے اندر کسی قسم کی سرمایہ کاری سے اپنے آپ کو دور رکھیں اور اگر وہ ایسا کریں گے تو ان کا یہ فعل منی لانڈرنگ کے زمرے میں آئے گا جس کے لیے انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ حکومت پاکستان بھی فوری طور پر اس اہم معاملے پر دبئی کی حکومت سے رابطہ کر کے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی تاکہ معصوم لوگوں کو اس کے دھوکے اور غیر قانونی فعل سے محفوظ رکھا جا سکے۔

نیو گوادر ایئرپورٹ: چین اور عمان کی سرمایہ کاری سے تعمیر کردہ پاکستان کے سب سے بڑے ہوائی اڈے میں خاص کیا ہے۔4,300 ایکڑ رقبے پر محیط گوادر ایئرپورٹ کا رن وے 3.6 کلومیٹر طویل ہے جو بوئنگ 747 اور ایئربس اے 380 کی لینڈنگ کے لیے بھی موزوں ہے۔ مگر اس ایئرپورٹ کے مستقبل میں استعمال کے حوالے سے خدشات کیوں ہیں؟

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد تقریبات کا سلسلہ جاری تفصیلات بادبان نیوز کے مطابق والاشنگٹن کنونشن سینٹر میں کمانڈر ان چیف بال کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے اہلیہ اوشا وینس نے ڈانس کیا اور داد قبول کی۔”میں نے اور آپ نے پچھلے 9 سال سے کرپٹ اور انتہائی بدکردار قوت سے جنگ لڑی ہے۔پھر الیکشن کے دن مجھے ووٹ دے کر آپ نے ان کو پیغام دیا ہے یہ ملک ان کا نہیں عوام کا ہے، ،
بادبان نیوز رپورٹ سھیل رانا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد تقریبات کا سلسلہ جاری

تفصیلات بادبان نیوز کے مطابق والاشنگٹن کنونشن سینٹر میں کمانڈر ان چیف بال کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے اہلیہ اوشا وینس نے ڈانس کیا اور داد قبول کی

“میں نے اور آپ نے پچھلے 9 سال سے کرپٹ اور انتہائی بدکردار قوت سے جنگ لڑی ہے۔پھر الیکشن کے دن مجھے ووٹ دے کر آپ نے ان کو پیغام دیا ہے یہ ملک ان کا نہیں عوام کا ہے، ،

جنرل راو فرمان علی خان راجپوت برادری کا سردار تفصیلات کے لئے بادبان نیوز

آج میجر جنرل راؤ فرمان علی مرحوم کی برسی ہےآپ یکم جنوری 1923 کو روہتک انڈیا میں پیدا ہوئے اور جنرل صاحب کی راجپوت برادری کی خدمات ایک مثال رکھتی ہے فوجی فاؤنڈیشن کے ادوار میں جب آپ چیئرمین تھے تو ماچھی گوٹھ فوجی فرٹیلائزر میں راجپوت برادری کا راج تھا اور فوجی فاؤنڈیشن کی تمام اہم سیٹوں پر راجپوت برادری کا ڈنکا بجتا تھا میجر جنرل راؤ فرمان علی خاں

اسٹیبلشمنٹ نے میری آزادی چھیننے کی کوشش کی اور میری جان لینا چاہی، شوٹر کی گولی میرے کان کو لگی لیکن میں بچ گیا،ڈونلڈ ٹرمپ۔ ڈائریکٹر جنرل حج سومرو کی باز پرس بلڈنگز اور کھانے میں اربوں روپے کی کرپشن۔جسٹس آفریدی چند روز کیسیز کی سماعت نھی کرینگے بینچ 1 کی کمانڈ منصور شاہ کرینگے۔۔روہت شرما پاکستان آ رہے ہیں، بھارتی میڈیا نے تصدیق کر دی۔چمپین ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں تمام ممالک کی پاکستان آمد پر بھارت کی ھٹ دھرمی ختم۔بی سی سی آئی نے کھلاڑیوں کی بیویوں سے متعلق کیا ہدایات جاری کرنے کا فیصلہ۔امریکہ کا زوال ختم، اب تبدیلی بہت جلدی آئے گی: صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔ایران کے سپہ سالار کی ارمی چیف سے ملاقات۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

غریبوں اور ملازمین کے لئے پینشن بند سالانہ 12 ھزار ارب روپے کی کرپشن جاری۔3 سال میں ملک کھوکھلا اور مھنگای میں 500 فیصد اضافہ۔10کروڑ بجلی اور گیس کے میٹرز پر حکومت کا 1200 روپے فکسڈ چارجز اور جنرل سیلز ٹیکس علیحدہ۔بجلی گیس کی قیمتوں میں 2000 فیصد اضافہ کیا گیا 20 کروڑ عوام غربت کی لکیر سے نیچے۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز