All posts by admin

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری) کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ*فیلڈ مارشل کا” نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس” کرنے والےمسلح افواج کے فارغ التحصیل افسران سے خطاب شرکاء سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل نے جنگ کے بدلتے ہوئے کردار پر روشنی ڈالی

***فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری) کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ*فیلڈ مارشل کا” نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس” کرنے والےمسلح افواج کے فارغ التحصیل افسران سے خطاب شرکاء سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل نے جنگ کے بدلتے ہوئے کردار پر روشنی ڈالی فیلڈ مارشل نے مشکل حالات میں پیچیدہ چیلنجز سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے ذہنی تیاری، عملی فہم، اور ادارہ جاتی پیشہ ورانہ مہارت کی اہمیت پر زور دیاآرمی چیف نے ہائبرڈ، روایتی اور غیر روایتی خطرات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھنے والی مستقبل کی قیادت کی تیاری میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی جیسے اہم اداروں کے کردار کو سراہاآرمی چیف نے سول اور ملٹری اداروں کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیابھارت آپریشن سندور کے دوران اپنے مقرر کردہ فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، *فیلڈ مارشل* بھارت کی جانب سے آپریشن سندور میں ناکامی کی غیر منطقی توجیہات پیش کرنا ،دراصل بھارت کی آپریشنل تیاری اور اسٹریٹجک دور اندیشی کی کمی کو ثابت کرتا ہے، *فیلڈ مارشل*آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی کامیابی میں بھارت کی جانب سے بیرونی حمایت جیسے الزامات غیر ذمہ دارانہ اور حقائق کے منافی ہیں، *فیلڈ مارشل*اس قسم کے بیانات بھارت کی آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی کامیابی کو تسلیم کرنے میں روایتی ہچکچا ہٹ کی عکاسی کرتے ہیں اور پاکستان کی دہائیوں پر مبنی حکمتِ عملی، مقامی صلاحیت اور مضبوط اداروں کی بنیاد پر کامیابی کو تسلیم کرنے سے گریزاں ہے، *آرمی چیف*خالصتاً دوطرفہ فوجی تصادم میں دیگر ملکوں کو شامل کرنا، بھارت کی ناقص سیاسی کوشش ہے، *فیلڈ مارشل* بھارت کی طرف سے اس طرح کے بے بنیاد بیانات کا مقصد خطے میں فرضی” نیٹ سیکیورٹی پر وائڈر”کے خود ساختہ رول کی ناکام کوشش ہے ، وہ بھی ایسے وقت میں جب خطے کے ممالک بھارت کی جارحانہ اور ہندوتوا نظریے سے تنگ ہیں، *فیلڈ مارشل* بھارت کے خودغرضانہ اور تنگ نظر برتاؤ کے برعکس پاکستان نے اقوام عالم میں اصولی سفارتکاری پر مبنی دیرپا شراکت داری، باہمی احترام اور امن کی بنیاد پر تعلقات قائم کیے ہیں اور خود کو خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر ثابت کیا ہے ، *فیلڈ مارشل* *آرمی چیف* نے پاکستان کے اصولی موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ ؛” کسی بھی مہم جوئی، پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش یا اس کی خلاف ورزی کا بغیر کسی ہچکچکاہٹ کے فوری اور منہ توڑجواب دیا جائے گا ” ہماری آبادی کے مراکز، فوجی اڈوں، اقتصادی مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کا شدید، گہرا، تکلیف دہ اور سوچ سے بڑھ کر زیادہ سخت جواب دیا جائے گا ، *فیلڈ مارشل* اس پیدا ہونے والی کشیدگی کی اصل ذمہ داری اس (بھارت) بصیرت سے محروم مغرور جارح پر عائد ہوگی، جو ایک خودمختار ایٹمی ریاست کے خلاف اشتعال انگیزی سے پیدا ہونے والے ممکنہ تباہ کن نتائج کا ادراک کرنے میں ناکام رہا ، *فیلڈ مارشل*جنگیں میڈیا کی بیان بازی، درآمد شدہ فینسی جنگی ساز و سامان یا سیاسی نعرے بازی سے نہیں جیتی جاتیں، *آرمی چیف* جنگیں یقین ِ محکم ،پیشہ ورانہ قابلیت ، آپریشنل شفافیت، اداروں کی مضبوطی اور قومی عزم وحوصلےکے ذریعے جیتی جاتی ہیں، *آرمی چیف*فیلڈ مارشل نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت، جذبے اورجنگی تیاری پر مکمل اعتماد کا اظہار کیافیلڈ مارشل نے فارغ التحصیل افسران پر زور دیا کہ؛” وہ دیانتداری، بے لوث خدمت اور قوم کے لیے غیر متزلزل عزم پر ثابت قدم رہیں”

_وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات_* وزیر داخلہ نے یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر کی صورتحال اور سیکیورٹی کے حوالے سے لئے گئے انتظامات پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی.وزیراعظم کا صوبوں کے وزرائے اعلیٰ مریم نواز، مراد علی شاہ، علی امین گنڈاپور، میر سرفراز بگٹی، اور وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چودھری انوار الحق، وزیر اعلی گلگت بلتستان گلبر خان کو یوم عاشور کے موقع اپنے اپنے علاقوں میں مؤثر سیکیورٹی انتظامات کرنے پر خراج تحسین

2025۔*_وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات_* وزیر داخلہ نے یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر کی صورتحال اور سیکیورٹی کے حوالے سے لئے گئے انتظامات پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی.وزیراعظم کا صوبوں کے وزرائے اعلیٰ مریم نواز، مراد علی شاہ، علی امین گنڈاپور، میر سرفراز بگٹی، اور وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چودھری انوار الحق، وزیر اعلی گلگت بلتستان گلبر خان کو یوم عاشور کے موقع اپنے اپنے علاقوں میں مؤثر سیکیورٹی انتظامات کرنے پر خراج تحسین وزیراعظم کی صوبائی انتظامیہ، پولیس, سیکیورٹی فورسز اور رینجرز کی پزیرائی صوبائی حکومتوں اور سیکیورٹی فورسز کی مؤثر اور پیشہ ورانہ منصوبہ بندی کی بدولت عوام کے لیے یوم عاشور کا پر امن اور پر سکون انعقاد ممکن ہوا : وزیراعظم حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے انتظامات اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام تر اقدامات لیے : وزیر داخلہوزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو عاشورہ کے انتظامات احسن طریقے سے کرنے پر سراہا___

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کارگل جنگ کے دوران وطن عزیز کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت

7 جولائی 2025. *وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کارگل جنگ کے دوران وطن عزیز کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت*حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا اور وطن کی خاطر عظیم قربانی دی. وزیرِاعظمدشمن کے حملے حوالدار لاک جان شہید نشان حیدر کے حوصلے پست نہ کر سکے. وزیرِاعظمحوالدار لاک جان شہید کی بہادری، شجاعت اور فرض شناسی نسل نو کیلئے ایک قابل تقلید مثال ہے. وزیرِاعظمپاکستانی قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی. وزیرِاعظمافواج پاکستان کے شہداء اور ان کے اہل خانہ مجھ سمیت پوری قوم کا فخر ہیں. وزیرِ اعظموطن عزیز کی حفاظت کے غیر متزلزل عزم میں پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے. وزیرِ اعظم

وزیر اعلی پنجاب نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر سب انسپکٹر گجرنوالہ گرفتار تھانے میں بند اختیار کا ناجائز فائدہ اٹھاتے والہ ایس پی بھی گرفتار ھو گا

گوجرانوالہ…Asi کو اپنی ہی چوکی کی حوالات میں بند کر دیا گیا۔۔۔۔۔ عالم چوک پولیس چوکی میں تعینات اے ایس آئی امجد پرویز کو اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر اسی کی حوالات میں بند کر دیا گیا امجد پرویز لاہور سے 406 کے مقدمے میں ایک شہری کو اٹھا کر لایا اور تین دن تک چوکی میں بغیر گرفتاری ڈالے حبس بےجا میں رکھا اور افسران بالا کو اس وقوعہ کے بارے میں بالکل لاعلم رکھا جس پر انکوائری کے بعد امجد پرویز کے خلاف کسی شہری کو حبس بے جا میں رکھنے اور پولیس کے اختیارات ناجائز استعمال کرنے کے پولیس رول 155 سی کے تحت گرفتار کرکے اسی کی حوالات میں بند کر دیا گیا ہے

3 اھم وزارتوں میں کھربوں روپے کی کرپشن۔۔40 افراد بلاک۔۔اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ مختلف ایجینسیز کی اھم شخصیات کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ۔مختلف ذرائع سے معلوم ہوا ھے کہ ان 40 افراد کے بینک لاکرز ھے جن میں کرپشن کا لوٹا مال ھے۔۔روالپندی اسلام آباد میں ایک پنکھے کا بل 35 ھزار مزدور کی تنخواہ 25 ھزار ‏‏1997 سونا فی تولہ قیمت 6060 ۔۔۔آج 358000۔۔۔ واہ ترقیاں۔۔تب مزدور کی ماہانہ تنخواہ 1750 تھی مزدور 4 تنخواہوں سے ایک تولہ سونا خرید سکتا تھا۔۔‏1997تفصیلات بادبان ٹی وی پر

‏1997 سونا فی تولہ قیمت 6060 ۔۔۔آج 358000۔۔۔ واہ ترقیاں۔۔تب مزدور کی ماہانہ تنخواہ 1750 تھی مزدور 4 تنخواہوں سے ایک تولہ سونا خرید سکتا تھا۔۔‏آج 30 ہزار ہے 5 تنخواہوں سے آدھا تولہ بھی نہیں خرید سکتا اسے کہتے ہیں قوت خرید کی تباہی!

روالپندی اسلام آباد سے سمندری فیصل آباد شاہ کوٹ جھنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ اٹھارہ ھزاری حیدراباد سراے مھاجر جھان خان بھکر خانسر دلے والہ چاندنی چوک ھرنولئ میانوالی داود خیل کوٹ بیلیاں صفائی ستھرائی کا اعلی انتطام وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو کریڈٹ نہ دینا زیادتی ھے مکمل تفصیلات کے لیے سھیل رانا لاءیو میں

حکومتی ٹیکس سے مستثنیٰ الشفاءانٹرنیشنل ہسپتال نےمردہ مریض 7دن ایڈمٹ رکھ کر ایک لاکھ یومیہ کےحساب سےورثاءسے7,لاکھ روپے وصول۔پاکستان میں 12 روپیہ بجلی کے یونٹ کو 90 پر لے جا کر پھر90 سے 83 پر لانے کو “ریلیف” کہا جاتا ھے تفصیلات بادبان ٹی وی پر