All posts by admin
سعودی وزیر خارجہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا رابطہ….!!!! پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات۔۔پاکستان کو رواں سال کے آخر تک پانچویں نسل کے اسٹیلتھ J-35 لڑاکا طیاروں کی پہلی کھیپ موصول ہونے کی توقع ہے، جس سے اسلام آباد کو بھارت پر واضح فضائی برتری اور فضاء سے زمین پر حملے کی صلاحیت میں اضافہ حاصل ہوگا۔۔۔آبنائے ہرمز کا مستقبل ایران اور عمان طے کریں گے — نہ کہ بیرونی طاقتیں۔ وزیر خارجہ۔۔ترکیہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے تاکہ ترکیہ سے متعلق 11 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت۔۔افغانستان کی معافی پاکستان نے قبول کر لی۔۔ایران پر امریکی اسرائیلی حملے جاری مذاکرات کی بھیک بھی۔۔ایران کے جوابی حملے جاری لمبی جنگ کے لیے تیار۔۔امریکی صدر زخمی شیر۔۔۔ایران نے مذاکرات اور امریکہ کو کسی ڈیل کو یکسر مسترد کر دیا چین کو بھی انکار۔۔3 وزراء کی گرفتاریاں 40 بیورو کریٹ شکنجے میں۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

میڈیکل کی طالبہ پر تشدد جوتے چٹوانے کا کیس _ معروف انڈسٹری مالک شیخ دانش کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی اور ڈیڑھ کروڑ ہرجانہ بھی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنیز فائزہ بھٹی نے کیس کا فیصلہ سنایا ساتھی ملزمہ ماہم فاطمہ کو تین سال قید اور تیس لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوئی چار سال قبل مقدمہ درج ہوا تھا۔۔۔۔۔

کراچی کو ہم چلائیں گے اسلام آباد سے نہیں چلے گا فاروق ستار وزیراعظم نے کہا کہ ٹیسوری کو مجبوری میں ہٹایا ۔۔رکن قومی اسمبلی اسمبلی کا دعوٰیہم کوئی ٹرک ڈمپر یا لوڈر نہیں جو بلا لائسینس چل رہا ہو ہمارے پاس لائسینس ہے ہمارا ٹرک پوری قیادت چلا رہی ہے وزیر اعظم اگلے ہفتے ہمارے تحفظات دور کرنے کے لیے ملاقات کریں گے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل اچھا کام کررہے ہیں ہمیں فائدہ ہوگا اب وزیراعظم ہی کچھ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ایک گورنر بھی برقرار نہیں رکھ سکتے۔ اتنے بے اختیار۔ اللہ معاف کرے
آواز ِ دروں —•—ایران کیخلاف امریکی اور صیہونی حملے ختم نہیں ھوۓ ، امریکی استعمار مذاکرات بھی کرتا ھے اور حسب ِ ضرورت دوران مذاکرات حملہ بھی کر دیتا ھے ، انکی تاریخ منافقت ، بزدلی اور پیٹھ پیچھے وار کرنے سے بھری پڑی ھے ۔۔۔وہ مذاکرات کے ذریعے جنگ بندی کرنے اور مہلک جنگی وار کرنیکی بیک وقت تیاری کر رھے ھیں ، یقیناً ایرانی اس شیطانیت سے پوری طرح آگاہ ھونگے ، امریکہ اندرونی طور پر اور اپنے روایتی اتحادیوں کی جانب سے جنگ کے جلد از جلد خاتمے کیلئے شدید دباؤ میں ھے جبکہ ایرانی بے پناہ جانی ،

سٹریٹجک اور مالی نقصانات کے باوجود ایک لمبی جنگ لڑنے کیلئے پرعزم ھیں ۔۔ھمارا خیال ھے کہ امریکہ کراۓ کے فوجیوں کی حمایت کے بغیر کھلی میدانی جنگ میں ایرانی فوج کے مقابل نہیں آئیگا ، امریکی اپنی شرائط پوری نہ ھونے پر ایران کو دباؤ میں لانے کیلئے شدید بمباری کا آپشن استعمال کر سکتے ھیں لیکن ایرانی اپنے ایمان سے ھر بمباری کو سہہ جانیں گے ان شا اللّٰہ استعمار کو شکست ھو گی ، صیہونی اور امریکی منہ کی کھا کر پیچھے ھٹیں گے !!!

امریکا کے صدر ٹرمپ کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ اور سعودی ولی عہد شیخ محمد بن سلمان نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو کی ہے۔ٹرمپ اور سعودی ولی عہد نے ایران جنگ سے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ ٹرمپ نے ممکنہ جنگ بندی پر ہونے والی بات چیت سے بھی سعودی ولی عہد کو آگاہ کیا۔واضح رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا۔سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال اور کشیدگی کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا تھا۔وزیراعظم اور ولی عہد نے علاقائی و عالمی امن و استحکام سے متعلق امور اور جاری سفارتی کوششوں پر بھی گفتگو کی تھی۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیشہ اور مضبوطی سے سعودی عرب کے ساتھ کھڑے
امریکی صدر ٹرمپ کی سپریم کورٹ طلبی
امریکہ میں نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے،امریکن تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی صدر کو سپریم کورٹ بلایا گیا ہو،یا کوئی صدر سپریم کورٹ میں پیش ہوا ہو،آج ٹرمپ کی امریکن سپریم کورٹ میں نا صرف پیشی بلکہ اسے وہاں بیٹھ کر مکمل کاروائی بھی سننی،جہاں یہ امریکی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا وہیں یہ بات بھی مدنظر رہے کہ یہ کیس بھی اپنی نوعیت کا الگ ہی کیس،تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست وجائنا کے پاکستان نژاد امریکی شہری نمبردار نذیر نے صدر ٹرمپ پر کیس کیا ہوا کہ الیکشن سے پہلے ٹرمپ ہمارے پاس آیا ہم سے ووٹ مانگے جو کہ مشروط تھے کہ صدر بننے کے بعد یہ عمران خان کو رہا کروائیں گے،ہم نے ووٹ دئیے یہ صدر بھی بنے لیکن اب یہ وعدہ خلافی کرتے ہوئے عمران خان کے مخالفین سے مل گئے ہیں ،عدالتی فیصلے کا تو کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن عمران خان کے جانثار نے تاریخ لکھ چھوڑی ہے،اپنی محنت و لگن سے اک فراڈیے صدر کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا اور اسے یاد دلایا کہ تم کن کے ووٹوں سے جیتے ہو….!!!
ایران کے نئے رہنما نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے:ٹرمپ کا دعویٰ۔کوئی جنگ بندی نہیں ہو رہی”ایران نے ٹرمپ کے دعوے کو پھر مسترد کردیا۔۔کراچی میں امن و امان کی صورت حال لندن اور نیویارک سے بہتر ہے، آئی جی سندھ۔۔بینک ایس ایم ایس کی مد میں صارفین سے 3.40 روپے فی میسج وصولی کا انکشاف۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

🚨 *ایران کے نئے رہنما نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے:ٹرمپ کا دعویٰ*“`امریکا ایران کی درخواست پر آبنائے ہرمز کھلنے کی صورت میں ہی غور کرے گا،امریکی صدر““ٹرمپ نے ایران کے نئے رہنما کو سابقہ رہنماؤں کے مقابلے میں ذہین قرار دے دیا

🚨 *”کوئی جنگ بندی نہیں ہو رہی”ایران نے ٹرمپ کے دعوے کو پھر مسترد کردیا* “`امریکا اور اسرائیل کو سزا،ایران کو ہونے والے نقصانات کا مکمل معاوضہ ملنے تک جنگ جاری رہے گی،وزیر خارجہ““تہران نے کسی بھی فریق کو جنگ بندی کی پیشکش نہیں کی:عباس عراقچی کی وضاحت

🚨 *کراچی میں امن و امان کی صورت حال لندن اور نیویارک سے بہتر ہے، آئی جی سندھ*“`کراچی میں ایک سال کے دوران 16 ہزار 500 موبائل چھنے، لندن میں 84 ہزار وارداتیں ہوئیں، غلام نبی میمن““رواں سال کچے میں32 ڈاکو مارے گئے، 100 سے زائد گرفتار،225 نے ہتھیار ڈال دیے،خطاب

🚨 *بینک ایس ایم ایس کی مد میں صارفین سے 3.40 روپے فی میسج وصولی کا انکشاف*“`قائمہ کمیٹی نے صارفین سے ایس ایم ایس چارجز وصولی کا ایک سال کا ڈیٹا طلب کر لیا““بینکوں اور ٹیلی کام کمپنیوں کے نمائندوں کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے کی کوشش
ایچ بی ایل پی ایس ایل مکمل طور پر ناکام۔دوبئی آخری ھچکیاں لینے لگا۔۔ثانیہ نشتر کی بڑی اڑان۔۔۔پی کے 942 کو حادتے سے کیسے بچا…یکم اپریل فول..خفیہ ادارے کی منفی رپورٹ اور 8 افسران کو فلائی کرانے کی تیاری..میں نے شام لبنان اور سعودی عرب میں کیا دیکھا..حج 2026 پاکستان کے حجاج کے ساتھ ممکنہ 200 ارب روپے کا ڈاکہ..سھیل رانا لاءیو میں
5 نکاتی منصوبہ پیش کر دیا گیا فوری جنگ بندی۔۔جہانگیر خان ترین پاکستان پیپلز پارٹی کو پیارے ہو گئے ہیں ۔ ۔ پر ۔۔امریکہ اب آپ کی مدد نھی کریگا جیسے یورپ اور برطانیہ نے ھمارا ساتھ نھی دیا۔۔پچھلے دروازے صدر زرداری کی طوفانی سفارتی مصروفیات۔۔چینی قیادت سے رابطے بلاول کی چین روانگی۔۔پاکستانی وزیر اعظم ایک خراب انسان ھے۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

ڈکیتی یا ٹارگٹ کلنگ؟اسلام آباد کے معروف کاروباری شخصیت عامر اعوان کو ان کے نجی فارم ہاؤس میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے بیڈ روم میں موجود تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق 5 مسلح افراد کلاشنکوفوں اور جدید اسلحے کے ساتھ فارم ہاؤس کی پچھلی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوئے۔حملہ آوروں نے براہِ راست عامر اعوان کے بیڈ روم کا رخ کیا اور ان پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے اور ہسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔عامر اعوان کا شمار اسلام آباد کے معتبر تاجروں میں ہوتا تھا۔ وہ ٹیوٹا اسلام آباد موٹرز کے مالک تھے اور کاروباری حلقوں میں اپنی شرافت اور محنت کی وجہ سے پہچانے جاتے تھے۔ پسماندگان میں ان کی اہلیہ اور تین معصوم بچے (دو بیٹے اور ایک بیٹی) شامل ہیں۔واقعے کے وقت عامر اعوان کی اہلیہ اور بچے گھر میں ہی موجود تھے، جو اس خوفناک منظر کے چشم دید گواہ ہیں، تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔فارم ہاؤس پر نجی سیکیورٹی گارڈز کی موجودگی کے باوجود یہ واردات کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔ مسلح افراد دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوئے لیکن گارڈز کو ان کی موجودگی کا علم نہ ہو سکا۔ملزمان کا سیدھا بیڈ روم تک پہنچنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ انہیں گھر کے نقشے اور عامر اعوان کی موجودگی کی مکمل اندرونی اطلاع تھی۔اگرچہ ابتدائی طور پر اسے ڈکیتی میں مزاحمت کا رنگ دیا گیا، لیکن کئی پہلو اسے ٹارگٹ کلنگ کی طرف لے جاتے ہیں۔ حملہ آوروں نے گھر کے دیگر حصوں یا افراد کو چھوڑ کر صرف عامر اعوان کو نشانہ بنایا۔ گھر سے کسی بڑی نقدی یا قیمتی اشیاء کی چوری کی تصدیق نہیں ہوئی، جو ثابت کرتا ہے کہ مقصد مالی فائدہ نہیں بلکہ جان لینا تھا۔ جس طرح سے ریکی کی گئی اور کلاشنکوف کا استعمال ہوا، یہ کسی پیشہ ورانہ گروہ کی کارروائی معلوم ہوتی ہے۔ مقتول کی اہلیہ کی مدعیت میں تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کی سی آئی اے اور انویسٹی گیشن ٹیمیں سی سی ٹی وی فوٹیج اور جیو فینسنگ کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگا رہی ہیں۔ گارڈز اور فارم ہاؤس کے ملازمین سے بھی سخت پوچھ گچھ جاری ہے۔ اسلام آباد کی تاجر برادری نے اس واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے ملزمان کی فوری گرفتاری اور شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ واقعہ محض ایک اتفاقیہ جرم نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی سازش معلوم ہوتا ہے۔ عامر اعوان کے قتل نے ایک ہنستے بستے گھرانے کو اجاڑ دیا اور وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی پر کئی سوالیہ نشانات لگا دیے ہیں۔ پولیس کی حتمی رپورٹ ملزمان کی گرفتاری کے بعد ہی اصل محرکات کو واضح کر سکے گی۔#JusticeForAmerAwan #JusticeForAmirAwan #ToyotaIslamabad #IslamabadPolice #عامر_اعوان

پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ 🇵🇰🤝🇨🇳پاکستان اور چین نے خلیجی اور مشرقِ وسطیٰ کے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے 5 نکاتی منصوبہ پیش کر دیا ہے:- فوری جنگ بندی:دونوں ممالک نے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ کشیدگی میں مزید اضافہ روکا جا سکے اور متاثرہ علاقوں تک انسانی امداد بروقت پہنچ سکے۔- امن مذاکرات کا آغاز:پاکستان اور چین نے زور دیا کہ مسائل کا واحد حل بات چیت اور سفارتکاری ہے۔ تمام فریقین سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ خودمختاری کا احترام کریں، خاص طور پر ایران اور خلیجی ریاستوں کا، اور دھمکیوں یا طاقت کے استعمال کے بغیر مذاکرات کی راہ اپنائیں۔- شہریوں اور انفراسٹرکچر کا تحفظ:اعلامیے میں بین الاقوامی انسانی قوانین کی مکمل پاسداری پر زور دیا گیا ہے، اور فریقین سے کہا گیا ہے کہ وہ شہری آبادی اور اہم تنصیبات جیسے توانائی کے مراکز اور جوہری پلانٹس کو نشانہ بنانے سے گریز کریں۔- بحری راستوں کا تحفظ:آبنائے ہرمز کی اسٹریٹجک اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے جہازوں اور عملے کی حفاظت یقینی بنانے اور تجارتی سرگرمیوں کی بحالی پر زور دیا گیا ہے۔- اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری:دونوں ممالک نے کثیرالجہتی نظام کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے مرکزی کردار پر زور دیا، تاکہ بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر پائیدار اور جامع امن قائم کیا جا سکے۔JOINT STATEMENT OF PAKISTAN AND CHINA 🇨🇳 🤝 🇵🇰Pakistan & China have put forward 5x point For Restoring Peace & Stability in the Gulf & Middle East Region.- Immediate Ceasefire:Both countries called for an urgent halt to hostilities, emphasizing the need to prevent further escalation and ensure humanitarian aid reaches affected populations.- Launch of Peace Talks:China and Pakistan stressed that dialogue and diplomacy remain the only viable path forward. They urged all parties to respect sovereignty, particularly of Iran & Gulf states, & commit to peaceful negotiations without threats or use of force.- Protection of Civilians & Infrastructure:The initiative highlights strict adherence to international humanitarian law, urging parties to avoid targeting civilians & critical infrastructure such as energy facilities & nuclear plants.- Safeguarding Maritime Routes:Special attention was given to the strategic Strait of Hormuz, with calls to ensure the safety of ships & crews & to restore normal commercial traffic swiftly.- Upholding the UN Charter:Reaffirming support for multilateralism, both nations emphasized the central role of the United Nations in facilitating a comprehensive & lasting peace framework based on international law.#PakChina #peace #Geopolitics
ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ٹروتھ سوشل پر کہا ہے کہ ’وہ تمام ممالک جو آبنائے ہرمز کی وجہ سے جیٹ فیول حاصل نہیں کر سکتے، جیسا کہ برطانیہ، جس نے ایران جنگ میں آنے سے انکار کر دیا تھا ۔ میری آپ کے لیے ایک تجویز ہے: نمبر 1، امریکہ سے خریدیں، ہمارے پاس بہت کچھ ہے، اور نمبر 2، کچھ ہمت پیدا کریں، ہرمز جائیں اور خود چھین لیں۔ آپ کو اپنے لیے لڑنے کا طریقہ سیکھنا شروع کرنا ہو گا، امریکہ اب آپ کی مدد کے لیے وہاں نہیں ہو گا، بالکل اسی طرح جیسے آپ ہمارے لیے وہاں نہیں تھے۔ ایران بنیادی طور پر تباہ ہوچکا ہے۔ مشکل حصہ ہو گیا ہے۔ جائیں، خود اپنا تیل لے لیں۔
5 نکاتی منصوبہ پیش کر دیا گیا فوری جنگ بندی تفصیلات بادبان ٹی وی پر
پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ 🇵🇰🤝🇨🇳پاکستان اور چین نے خلیجی اور مشرقِ وسطیٰ کے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے 5 نکاتی منصوبہ پیش کر دیا ہے:- فوری جنگ بندی:دونوں ممالک نے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ کشیدگی میں مزید اضافہ روکا جا سکے اور متاثرہ علاقوں تک انسانی امداد بروقت پہنچ سکے۔- امن مذاکرات کا آغاز:پاکستان اور چین نے زور دیا کہ مسائل کا واحد حل بات چیت اور سفارتکاری ہے۔ تمام فریقین سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ خودمختاری کا احترام کریں، خاص طور پر ایران اور خلیجی ریاستوں کا، اور دھمکیوں یا طاقت کے استعمال کے بغیر مذاکرات کی راہ اپنائیں۔- شہریوں اور انفراسٹرکچر کا تحفظ:اعلامیے میں بین الاقوامی انسانی قوانین کی مکمل پاسداری پر زور دیا گیا ہے، اور فریقین سے کہا گیا ہے کہ وہ شہری آبادی اور اہم تنصیبات جیسے توانائی کے مراکز اور جوہری پلانٹس کو نشانہ بنانے سے گریز کریں۔- بحری راستوں کا تحفظ:آبنائے ہرمز کی اسٹریٹجک اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے جہازوں اور عملے کی حفاظت یقینی بنانے اور تجارتی سرگرمیوں کی بحالی پر زور دیا گیا ہے۔- اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری:دونوں ممالک نے کثیرالجہتی نظام کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے مرکزی کردار پر زور دیا، تاکہ بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر پائیدار اور جامع امن قائم کیا جا سکے۔JOINT STATEMENT OF PAKISTAN AND CHINA 🇨🇳 🤝 🇵🇰Pakistan & China have put forward 5x point For Restoring Peace & Stability in the Gulf & Middle East Region.- Immediate Ceasefire:Both countries called for an urgent halt to hostilities, emphasizing the need to prevent further escalation and ensure humanitarian aid reaches affected populations.- Launch of Peace Talks:China and Pakistan stressed that dialogue and diplomacy remain the only viable path forward. They urged all parties to respect sovereignty, particularly of Iran & Gulf states, & commit to peaceful negotiations without threats or use of force.- Protection of Civilians & Infrastructure:The initiative highlights strict adherence to international humanitarian law, urging parties to avoid targeting civilians & critical infrastructure such as energy facilities & nuclear plants.- Safeguarding Maritime Routes:Special attention was given to the strategic Strait of Hormuz, with calls to ensure the safety of ships & crews & to restore normal commercial traffic swiftly.- Upholding the UN Charter:Reaffirming support for multilateralism, both nations emphasized the central role of the United Nations in facilitating a comprehensive & lasting peace framework based on international law.#PakChina #peace #Geopolitics
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی ملاقاتچیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے اسپیکر قومی اسمبلی کو نیب کی سالانہ رپورٹ 2025 پیش کیاسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نیب کی 6.213 کھرب روپے کی تاریخی ریکوری پر خراجِ تحسینادارہ جاتی اصلاحات کے بعد نیب کی عوام اور کاروبار دوست تنظیم میں تبدیلی قابلِ ستائش ہے
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی ملاقاتچیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے اسپیکر قومی اسمبلی کو نیب کی سالانہ رپورٹ 2025 پیش کیاسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نیب کی 6.213 کھرب روپے کی تاریخی ریکوری پر خراجِ تحسینادارہ جاتی اصلاحات کے بعد نیب کی عوام اور کاروبار دوست تنظیم میں تبدیلی قابلِ ستائش ہے، اسپیکر قومی اسمبلیگزشتہ تین برسوں میں نیب کی مجموعی ریکوری 11.524 کھرب روپے (تقریباً 41 ارب امریکی ڈالر) قابلِ ستائش ہے، اسپیکر قومی اسمبلیاسپیکر قومی اسمبلی نے نیب کی 72 فیصد پراسیکیوشن کامیابی کی شرح پر اطمینان کا اظہار کیا۔نیب کی جانب سے تقریباً 29.8 لاکھ ایکڑ سرکاری و جنگلاتی اراضی واگزار کروانا ایک تاریخی امر ہے، اسپیکر قومی اسمبلینیب کی جانب سے سرمایہ کاری اسکیموں سے متاثرہ 115,587 افراد کو 180 ارب روپے کی ادائیگی کے ذریعے ریلیف فراہم کرنا بھی بڑا کارنامہ ہے، اسپیکر قومی اسمبلیاسپیکر قومی اسمبلی نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے نیب کی کارروائیوں کو بھی سراہاملاقات میں چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے نیب میں کی جانے والی اصلاحات پر بریفنگ دینیب اصلاحات میں اراکینِ پارلیمنٹ، سول بیوروکریسی، کاروباری برادری اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی سہولت مراکز کا قیام شامل ہے، چیئرمین نیب نیب نے مصنوعی ذہانت پر مبنی تحقیقات کا آغاز کیا ہے، چیئرمین نیب 2025 میں نیب ای آفس (NEO) سسٹم کے نفاذ کے ذریعے پیپر لیس نظام متعارف کرایا گیا ہے، چیئرمین نیب چیئرمین نیب نے انسدادِ بدعنوانی کے خلاف جنگ میں پارلیمنٹ اور اس کے اراکین کے تعمیری کردار کو سراہاChairman NAB, Nazir Ahmed, called on NA Speaker Sardar Ayaz Sadiq at Parliament House, Islamabad. During the meeting, the Chairman presented NAB’s Annual Report 2025.Speaker Sardar Ayaz Sadiq lauded the historic recovery of Rs. 6.213 trillion by the National Accountability Bureau (NAB). He also appreciated the Bureau’s transformation into a public- and business-friendly organization following extensive institutional reforms.Speaker Sardar Ayaz Sadiq commended the leadership of Chairman NAB Nazir Ahmed, under whose stewardship the Bureau achieved a record-breaking recovery of Rs. 6.213 trillion—the highest annual figure since its inception in 1999. He further appreciated NAB’s cumulative recoveries of Rs. 11.524 trillion (approximately USD 41 billion) over the past three years, noting that the 2025 recovery alone accounts for more than half of this amount and is thirteen times higher than the total recoveries recorded over the preceding 23 years.NA Speaker also expressed satisfaction over NAB’s 72 percent prosecution success rate, terming it a significant indicator of institutional effectiveness. He further highlighted NAB’s success in reclaiming approximately 2.98 million acres of encroached or misappropriated state and forest land, valued at Rs. 5.98 trillion.While Praising NAB’s people-centric approach, the Speaker noted that the Bureau has provided relief to 115,587 affectees of fraudulent housing and investment schemes through the disbursement of Rs. 180 billion. He also acknowledged NAB’s focus on complex financial crimes, which led to the attachment of assets worth Rs. 127 billion in 39 high-profile anti-money laundering cases.During the meeting, Chairman NAB Nazir Ahmed briefed the Speaker on major institutional reforms aimed at enhancing transparency, fairness, and inclusivity. These include the establishment of specialized Facilitation Cells for parliamentarians, civil bureaucracy, the business community, and overseas Pakistanis. He further informed that NAB has introduced AI-assisted investigations and transitioned to a paperless working environment through the implementation of the NAB E-Office (NEO) system in 2025.Later on, Chairman NAB expressed his gratitude to the Honorable Speaker Sardar Ayaz Sadiq for his support and appreciated the constructive role of Parliament and its members in the fight against corruption.Sardar Ayaz SadiqAssociated Press of PakistanDirectorate of Electronic Media and Publications – Government of PakistanRadio PakistanPTV News
حالات کشیدہ صورتحال نازک۔۔ایران جنگ بندی کے لیے تیار نہیں۔وزیر خارجہ کی چین روانگی ترلے منتے جاری چین سے درخواست ایران کو مناے۔۔چین کے پاس ایسی گیڈر سنگھی ہے کہ وہ ایران کو ایسی ڈیل پر راضی کرسکتا ہے۔۔ جیسے سعودی عرب کے ساتھ کرایا تھا۔۔؟۔۔صدر مملکت آصف زرداری کی سربراہی میں بڑی اسٹریٹجک بیتھک۔۔ای ایس ای کے سربراہ اور وزیر اعظم کی شرکت۔ملک بھر میں مھنگای اور غیر یقینی صورتحال برقرار۔۔اب وقت آگیا ہے کہ امریکی فورسز کو خطے سے نکالا جائے، وزیر خارجہ ایران۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ جنگیں مواقع پیدا کرتی ہیں اور اب ماشاءاللہ پاکستان کی بندرگاہیں ان مواقع سے خوب فائدہ اٹھا رہی ہیں صلالہ اور دوبئ کی ٹرانس شپنگ بندرگاہوں کی بندش کے باعث کراچی پورٹ ، پورٹ قاسم اور گوادر کی گہرے پانیوں کی بندرگاہ انتہای تیزی کے ساتھ خطے میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر رہی ہیں گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ انشاءاللہ بلوچستان اور بلوچ قوم کی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کرے گا گوادر پورٹ نے علاقائی بحری و تجارتی سرگرمیوں میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے بحری جہاز M/V HMO LEADER (IMO 9169811) کی کامیاب برتھنگ مکمل کر لی ہے۔ مذکورہ جہاز 368 میٹرک ٹن پر مشتمل جنرل ٹرانس شپمنٹ کارگو لے کر گوادر پہنچا، جسے گوادر بندرگاہ کی بڑھتی ہوئی تجارتی سرگرمیوں کا واضح اشارہ قرار دیا جا رہا ہےخلیجی خطے میں جاری کشیدگی اور روایتی بحری راستوں پر درپیش خدشات کے باعث بین الاقوامی شپنگ لائنز متبادل اور محفوظ راستوں کی تلاش میں ہیں، جس کے نتیجے میں گوادر پورٹ کو ایک محفوظ اور اسٹریٹجک بندرگاہ کے طور پر تیزی سے اہمیت حاصل ہو رہی ہے۔ بڑھتی ہوئی تعداد میں عالمی شپنگ کمپنیاں اپنے ٹرانس شپمنٹ کارگو کے ذخیرے کے لیے گوادر پورٹ کا رخ کر رہی ہیں، جو اپنے جدید انفراسٹرکچر اور جغرافیائی محلِ وقوع کی بدولت نمایاں برتری فراہم کرتا ہے

۔ گوادر پورٹ کی جانب سے اس رجحان کو مزید فروغ دینے کے لیے ٹرانس شپمنٹ کارگو پر مفت اسٹوریج کی سہولت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ گوادر پورٹ اور اس سے منسلک فری زون میں تقریباً 16 ہزار ٹی ای یوز (TEUs) کنٹینرائزڈ کارگو اور 90 ہزار سے زائد مربع میٹر جنرل کارگو ذخیرہ کرنے کی گنجائش موجود ہے۔ گوادر پورٹ خطے میں ایک محفوظ، مؤثر اور معاشی لحاظ سے قابلِ اعتماد متبادل بندرگاہ کے طور پر ابھر رہا ہے۔ بین الاقوامی شپنگ کمپنیوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی اس بات کا ثبوت ہے کہ گوادر عالمی تجارتی نقشے پر اپنی جگہ مستحکم کر چکا ہے۔ مفت اسٹوریج سمیت دیگر سہولیات کا مقصد عالمی تجارت کو سہولت فراہم کرنا اور گوادر کو علاقائی ٹرانس شپمنٹ حب میں تبدیل کرنا ہےبندرگاہ کی جدید سہولیات، وسیع گنجائش اور اسٹریٹجک محلِ وقوع بلیو اکانومی کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے، جبکہ مستقبل قریب میں گوادر پورٹ علاقائی تجارت اور لاجسٹکس کا مرکزی مرکز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ M/V HMO LEADER کی کامیاب برتھنگ کو توسیع شدہ آپریشنز کا عملی ثبوت قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ ماہرین علاقائی استحکام، مالی مراعات اور وسیع انفراسٹرکچر گوادر کو تیزی سے ایک اہم علاقائی تجارتی مرکز بنا رہے ہی

زرداری اور بلاول کی سیاسی کشمکش تیز ہوگئی:-سندھ میں نیا چیف منسٹر کون بنے گا ، اس بارے سیاسی کشمکش ایک بار پھر تیز ہوگئی ہے، یہ کشمکش کسی اور کے درمیان نہیں بلکہ خود باپ اور بیٹے کے درمیان ہے ، جی ہاں دوست بالکل ٹھیک سمجھے ، زرداری اور بلاول اس پوسٹ کیلئے اپنے اپنے مہرے آگے بڑھا رہے ہیں اور پی پی میں دونوں کے گروپ ، پریشر بڑھاتے جارہے ہیں ۔سادہ لفظوں میں یوں سمجھ لیں کہ مراد علی شاہ ، بلاول کا بندہ ہے اور شرجیل میمن زرداری کا۔ زرداری پہلے بھی شرجیل میمن ہی کو چیف منسٹر بنانا چاہتا تھا اور بلاول مراد علی شاہ کو تو اس کھیل میں جیت بلاول کی ہوئی اور مات زرداری کی ۔ کھیل کے اگلے مرحلے میں بلاول نے بوڑھی لیڈرشپ پر پبلک بیانات میں سخت تنقید کی اور سٹبلشمنٹ کے نمائندوں کے ساتھ تصویریں بھی کھنچوائیں لیکن زرداری کھیل کے اس حصے میں جیت گیا ، خود صدر بن گیا اور بلاول کو پیچھے دھکیل دیا ۔اب زرداری چاہتا ہے مراد علی شاہ جائے اور شرجیل میمن وزیراعلی بنے ، جبھی تو زرداری نے بھی کراچی کی تباہ حال سڑکوں پر سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا ورنہ اسے کراچی سے کیا ہمدردی ؟ کراچی تو پی پی کا ووٹ بنک ہی نہیں ، وہ تنقید دراصل بلاول کے بندے پر تھی۔کھچڑی اب پھر پک چکی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ کھیل کے فائنل راؤنڈ میں جیت کس کی ہوتی ہے؟ کس کابندہ وزیراعلی بنتا ہے ، زرداری کا یا بلاول کا؟شہزادناصر۔ نیویارک

اسحاق ڈار کو چین جانے کی ضرورت اس لیے پیش آئی ہے کیونکہ امریکن کا کہنا ہے وہ اسلام آباد اس وقت آئیں گے جب ایران ڈرافٹ معاہدے پر تیار ہوگا۔ پاکستان کا خیال ہے اگر ایران کو کوئی ملک راضی کرسکتا ہے تو وہ چین ہے جواچانک اس ڈیل میں شامل ہوا ہے۔ چین کے پاس دراصل ایک ایسی گیڈر سنگھی ہے کہ وہ ایران کو ایسی ڈیل پر راضی کرسکتا ہے۔۔ جیسے سعودی عرب کے ساتھ کرایا تھا۔۔؟
وزارت خارجہ میں 4 ممالک کے وزرائے خارجہ کی بیٹھک جنگ بندی پر گفتگو رزلٹ صفر دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے خلاف ھرزہ سرائی جاری۔۔ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایپسٹین کیس کی وجہ سے موساد کے دباؤ میں ہیں۔۔۔یہ ہماری جنگ نہیں اور ہم اس میں نہیں الجھیں گے: برطانوی وزیر اعظم۔نسیم شاہ قصور وار قرار۔۔پی سی بی نے 2کروڑ روپے کا جرمانہ عائد۔۔عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ کا جنازہ نکال دیا۔۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کھولنے کا الٹی میٹم۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

شمالی کوریا نے امریکا تک مار کرنے والے جدید میزائل انجن کا کامیاب زمینی تجربہ کر لیا۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے خود اس جدید راکٹ انجن کے تجربے کا مشاہدہ بھی کیا۔اس موقع پر اُنہوں نے کہا کہ ملک کی دفاعی صلاحیتیں اسٹریٹجک قوت بڑھانے کے حوالے سے ایک ’اہم مرحلے‘ میں داخل ہو چکی ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس جدید اور ٹھوس ایندھن والے انجن کے کامیاب تجربے کے بعد شمالی کوریا اب ایک ہی میزائل سے کئی اہداف کو نشانہ بنانے کی تیاری میں ہے

۔رپورٹ کے مطابق جدید میزائل انجن کے کامیاب تجربے کو شمالی کوریا کے اسلحہ پروگرام میں ایک اور نمایاں قدم سمجھا جا رہا ہے، اس نوعیت کے انجن بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کی تیاری میں استعمال کیے جا سکتے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹھوس ایندھن والے انجن سے لیس بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تیزی سے فائر ہو سکیں گے، جس سے میزائل حملوں کی رفتار اور کامیابی میں اضافہ ہو گا۔رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ شمالی کوریا کے نئے 5 سالہ قومی دفاعی منصوبے کا حصہ ہے، لیکن اس کی تاریخ اور مقام کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کوریا انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل یونیفیکیشن کے تجزیہ کار ہانگ من کے مطابق حالیہ تجربے میں انجن نے 2 ہزار 500 کلو نیوٹن تک تھرسٹ پیدا کیا ہے، جو کہ اس سے قبل رپورٹ کیے گئے1 ہزار 971 کلو نیوٹن سے زیادہ ہے، یعنی گزشتہ برس ستمبر کے بعد یہ پہلا باضابطہ طور پر تسلیم شدہ ہائی تھرسٹ انجن ٹیسٹ ہے۔تجزیہ کار ہانگ من کا کہنا ہے کہ یہ نئی پیش رفت اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ شمالی کوریا دنیا بھر میں اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ایسے میزائل حاصل کرنے کے عزم پر قائم ہے جو طاقتور دفاعی نظاموں کو بھی ناکام بنا سکتے ہوں۔

متحدہ عرب امارات نے امریکا میں 1.4 کھرب ڈالر سرمایہ کاری کے وعدے پر قائم رہنے کا اعلان کر دیا۔امریکا میں تعینات اماراتی سفیر یوسف العتیبہ نے اماراتی امریکی بزنس کونسل کو خط لکھا جس میں کہا گیا کہ امریکا کے ساتھ شراکت داری اور سرمایہ کاری جاری رہے گی۔ اماراتی سفیر یوسف العتیبہ نے لکھا کہ جنگ کی تباہی سے بچنے کیلئے میزائل اور دفاعی نظام پہلے ہی حاصل کرلیا تھا۔انہوں نے کہا کہ امریکا سے توانائی اور آرٹیفیشل انٹیلجنس میں مزید معاہدے کریں گے، متحدہ عرب امارات میں امریکی کمپنیاں دیگر سرگرم ہیں، یو اے ای کے پاس دو کھرب ڈالرز کے ذخائر ہیں۔اماراتی سفیر کا کہنا تھا کہ اماراتی ہر چیلنج کو ترقی میں بدلنے









