All posts by admin
*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ* بھارتی سورت گڑھ ائیر فیلڈ تباہ کر دی گئی۔ پاکستان ائیر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں نے آدم پور میں بھارت کا S-400 سسٹم تباہ کر دیاS -400ائیر ڈیفنس سسٹم کی مالیت لگ بھگ 1.5 بلین ڈالر ہے۔بھارت کی سرسہ ائیر فیلڈ کو تباہ کر دیا گیا سرسہ ائیر فیلڈ کی تباہی کی کنفرمیشن انڈین میڈیا نے خود کر دی۔ راجوڑی میں پاکستان میں دہشت گردی کروانے والا بھارتی ملٹری انٹیلیجینس کا تربیتی مرکز تباہ۔ بھارتی سورت گڑھ ائیر فیلڈ تباہ کر دی گئی۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ**پاکستان کا جوابی وار جاری/ بیشتر بھارتی ویب سائیٹس ہیک کر لی گئیں* *آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ* پاکستان سائبر اٹیک ٹیم کا بھارتی مہاراشٹرا سٹیٹ الیکٹرسٹی ٹرانسمیشن کمپنی لمیٹڈ پر سائبرحملہ پاکستانی سائبر اٹیک ٹیم نے مہاراشٹرا سٹیٹ الیکٹرسٹی ٹرانسمیشن کمپنی لمیٹڈ کو ہیک کر لیا، پاکستانی سائبر حملے کے نتیجے میں بجلی مکمل طور پر بنداس حملے کے نتیجے میں مہاراشٹر سٹیٹ کے تمام کمرشل اور ڈومیسٹک میٹرز کا ریکارڈ اڑا دیا گیاہے

پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کر لیا گیابی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ہیک کی گئی ویب سائٹس میں کرائم ریسرچ انویسٹگیشن ایجنسی، ماہا نگر ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ، بھارت ارتھ موورز لمیٹڈ، آل انڈیا نیول ٹیکنیکل سپروائزری سٹاف ایسوسی ایشن شامل ہیں ہیک کی گئی سائٹس کا مکمل مواد اڑا دیا گیا ہےہیک کی گئی مزید ویب سائٹس میں ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ، بارڈر سیکورٹی فورسز، یونیک آڈنٹیفیکش اتھارٹی آف انڈیا کا ڈیٹا لیک کر دیا ہے ڈیٹا لیک سائٹس میں انڈین ائیر فورس، مہاراشٹر الیکشن کمیشن اور دیگر شامل ہیں اسکے علاوہ 2500 سے زائد سرویلنس کیمرے بھی ہیک کر لئے گئے ہیں
شہباز حکومت نے نو ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام کی جیبوں سے 833 ارب 84 کروڑ 70 لاکھ روپے نکالے۔ایک ارب ڈالر کی قسط منظور جنگ کے خطرات ختم۔وزیر خزانہ کی لندن میں سرمایہ کاروں کے ایک سٹریٹجک اجلاس۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو پیرول پہ رہا کرنے کی سماعت صبح 9 بجے فکس کردی..!!تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
پاکستان نے ہمارے ملک پر 400 ڈرون مارے ۔۔۔۔۔ انڈیا ہمارے پاس تو اتنے ڈرون ہیں ہی نھیں پاکستان
بھارتی خود کو سپر پاور سمجھنے لگے تھے ،جنگ شروع بھی نہیں ہوئی سپر پاور کی آئی پی ایل معطل اور فضائیہ غائب ہو چکی ہے ۔
بھارتی جارحیت/بھارتی میڈیا جھوٹ کی فیکٹری*افواج پاکستان کی کامیاب کارروائیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے بھارتی میڈیا جھوٹ بولنے لگا، *ذرائع*بھارتی میڈیا نے اپنی ہی مسلح افواج کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے گمراہ کن خبریں چلانا شروع کردیں، ذرائعبھارتی میڈیا فالس فلیگ آپریشنز کو بالی ووڈ فلموں کی طرز پر پیش کرنے لگا
***بھارتی جارحیت/بھارتی میڈیا جھوٹ کی فیکٹری*افواج پاکستان کی کامیاب کارروائیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے بھارتی میڈیا جھوٹ بولنے لگا، *ذرائع*بھارتی میڈیا نے اپنی ہی مسلح افواج کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے گمراہ کن خبریں چلانا شروع کردیں، ذرائعبھارتی میڈیا فالس فلیگ آپریشنز کو بالی ووڈ فلموں کی طرز پر پیش کرنے لگا، *ذرائع*بھارت میں دی وائرویب سائٹ تک رسائی روک دی گئی ، *دی وائر*بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعوؤں کی تصدیق کے بغیر کئے گئے ٹوئٹس ڈیلیٹ کر رہا ہوں، *بھارتی بزنس مین*بھارتی میڈیا ’ چینل’ آج تک‘‘ نے لاہور کو ’’زی نیوز‘‘ کراچی اور ’’ریپلک ‘‘ نے نیویارک کو فتح کرلیا تھا، *ذرائع*گودی میڈیا کے اینکرز جھوٹ کا منجن بیجنے میں مصروف ہیں ، *ذرائع*
انڈیا اور پاکستان کو کشیدگی کم کرنی چاہیے، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ ان جوہری طاقتوں پر قابو نہیں پا سکتا اور اگر ان کے درمیان جنگ چھڑتی ہے تو وہ ’ہمارا معاملہ نہیں ہوگا۔ امریکی نائب صدر ‘
انڈیا کشمیر کے علاوہ پاکستان کے اندر اب تک 15 مختلف مقامات پر میزائیل اور ڈرون حملے کر چکا ھے ۔قوم یقین رکھے دوگنا اور عبرتناک جواب دیا جائے گا ۔اب کی بار اگلے پچھلے ادھار چکا دیے جائینگے ۔بھارت کے 50 فوجی ہلاک کئے ہیں. وزیر اطلاعات پاکستان.جنگ ختم ہو چکی.پاکستان میں داخل ہونے والے تمام ڈرونز کو دیکھ بھی لیا گیا اور پھر 29 ڈرونز کو مارا بھی گیا، تاہم ایک ڈرون کے حملے میں ہمارے 4 جوان زخمی ہوئے، ڈرون حملوں میں 3 شہریوں کی شہادتیں بھی ہوئی ہیں~ ترجمان پاک فوج.پاک بھارت کشیدگی، بھارتی صحافی آگ میں گھی ڈالنے لگے بورڈ کو ایشیاکپ کے مستقبل اور پاک بھارت میچ کے مکمل بائیکاٹ کا مشورہ۔بھارت کو پاکستان کے حملے کا خوف ستانے لگا، میچز منتقل کرنے پر غورگجرات ٹائٹنز اور لکھن سپر جائنٹس کا میچ ممبئی منتقل کیا جاسکتا ہے، رپورٹس۔جنرل رانی کی بیٹی 20 سال بعد پاکستان میں۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کریں
گل گئی مک منجی گئی ٹھک۔ پاکستان کے طول و عرض میں بھارتی ڈرونز کی بسنت۔۔ ہر شہر سے ڈرون بازی کی اطلاعات۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز سھیل رانا لاءیو میں رات 11 بجے









