All posts by admin
افواج پاکستان کی چھٹیاں منسوخ ائیر فورس کے جہاز تیار..بھارتی حملے کی صورت میں ردعمل کے طور پر میزائل حملہ دھلی پر ھو گا..مکمل تفصیلات کے لئے سھیل رانا لاءیو میں رات بارہ بجے بھارتی وقت رات 12 بجکر 30 منٹ پر
تمام پاکستانیوں کے ویزے کینسل، پاکستانیوں کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹمسندھ طاس معاہدہ بھی معطلبھارت کا واہگہ اور اٹاری بارڈر بند کرنے کا اعلان
سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر عطاء الرحمان نے سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی کو مکمل طور پر ناک اوٹ کیا انھوں نے کہا کہ پرائیویٹ ٹورز اپریٹر کی غلطی سے 67 ھزار کا کوٹہ ضائع ھوا جس میں وزارت کا کوی قصور نہیں اگر کوی قصور وار ھوا تو کٹھرے میں لایا جائے گا کمیٹی اور سینیٹ ھمارے لئے قابل احترام ھے لکین ھمارے سفید کپڑوں پر کوی گند نہ لگاے تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
نریندر مودی اور سعودی ولی عہد کی ملاقات۔ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری
انڈیا نے بارڈر کے کسی بھی حصہ سے مداخلت کی تو فوج جی ایچ کیو کی اجازت کا انتظار کئے بغیر منہ توڑ جواب دے ۔آرمی چیف
ایم ایس دھونی بیچنے نھی بھت پیچھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ۔عمران خان نے مزہد 4 ا فراڈ کو پارٹی سے الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اسٹیبلشمنٹ کے قریب تمام پارٹی کے ارکان کو جماعت سے علیحدہ کرنے کا حکم۔سلمان راجہ علیمہ خان پارٹی سربراہ۔کے طور پر کام کرینگی عمران خان۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ ترکیہ وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدررجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے صدارتی محل پہنچ گئے.
وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ ترکیہ**وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدررجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے صدارتی محل پہنچ گئے.**دونوں رہنماؤں کی دو طرفہ ملاقات شروع* *صدر رجب طیب اردوان وزیر اعظم شھباز شریف اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دینگے.**دونوں رہنما مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے، جسے پاکستان ٹیلی ویژن براہ راست نشر کرے گا
نتن یاھو خطرے میں۔۔ بھارت میں 27غیر ملکی سیاحوں کی اموات۔۔نعروں کے معاملے پر پیپلزپارٹی کا منافقانہ اجتھجاج جاری۔۔ائیر چیف کی دوڑ سے اوٹ ھونے والے جواد سعید کو قید۔۔زرداری سے مشاورت کی گئی تھی لیکن انہوں نے کینالز کی منظوری نہیں دی رانا ثناءاللہ۔۔مھنگای مھنگای ھاے مھنگای چینی 190 روپے فی کلو حکومتی مافیا بے قابو۔۔شیر افضل مروت کی گیم ختم،عمران خان کا دو ٹوک جواب دینے کا حکم،بیر سٹر گوہر کیلئے سخت۔۔بیرسٹر گوہر فارغ خان کا ملنے سے انکار۔۔بلاول کا خود کو طعنہ۔علی آمین کی گرفتاری۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
جنگ جیو میں خواتین کو ھراسانی کیس حنیف خالد اور جنرل منیجر منیر شاہ کو 5 ساتھی خواتین کو ھراساں کرنے پر سزا تفصیلات کے بادبان نیوز

وفاقی محتسب برائے تحفظ ہراسانی خواتین نے روزنامہ جنگ راولپنڈی کے چیئرمین ایڈیٹر کمیٹی حنیف خالد اور جنرل منیجر سیلز منیر حسین شاہ کو اپنے ہی پانچ ساتھی خواتین کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھنے پہ مجموعی طور پہ سوا سوا لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے جنگ اخبار میں ملازمین بالخصوص خواتین ملازمین کے لئے مناسب ماحول فراہم کرنے کا حکم جاری کر دیا ہےکتنے شرم کا مقام ہے ۔۔۔









