All posts by admin

وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیپرا کی طرف سے سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ لگائی جاتی ہے جو اگلے تین ماہ کے بلوں میں وصول کی جاتی ہے، جولائی اور اگست کے بلوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی کل قیمت 4.65 روپے سے کم ہو کر93 پیسے رہ جائے گی

وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیپرا کی طرف سے سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ لگائی جاتی ہے جو اگلے تین ماہ کے بلوں میں وصول کی جاتی ہے، جولائی اور اگست کے بلوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی کل قیمت 4.65 روپے سے کم ہو کر93 پیسے رہ جائے گی، جوکہ3.72 روپے کی کمی بنتی ہے۔ہفتہ کو جاری ایک بیان میں وفاقی وزیر پاور ڈویژن نے کہا کہ رواں سال 24-2023 کی دوسری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ 2.75 روپے تھی جو اپریل، مئی اور جون کے مہینوں میں وصول کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج نیپرا نے تیسری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کا تعین کیا ہے جو جون، جولائی اور اگست کے مہینوں میں وصول کی جائے گی۔سردار اویس لغاری نے کہا کہ جون میں یہ ایڈجسٹمنٹ 1.90 روپے ہوگی جو جولائی اور اگست میں کم ہو کر93 پیسے رہ جائے گی، اس طرح جون میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کل 4.65 روپے وصول کئے جائیں گے۔ جولائی اور اگست کے بلوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی کل قیمت 4.65 روپے سے کم ہو کر 93 پیسے رہ جائے گی جو 3.72 روپے کی کمی بنتی ہے۔

سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کر دی ،انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے

سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کر دی ،انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، ایکٹ میں اپیل کا حق صرف ملزمان کو دیا گیا ہے،حکومت کو اپیل کا حق نہ ہونے کا مطلب ہے کہ انسداد سمگلنگ ایکٹ ملزمان کو فائدہ پہنچا رہا، سپریم کورٹ نے فیصلے کی کاپی لاء اینڈ جسٹس کمیشن، سیکرٹری قانون اور کاپی اٹارنی جنرل کو بھی بھجوا دی گئی،سپریم کورٹ کا 7 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس شاہد وحید نے تحریر کیا فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اے این ایف نے 1998 میں شکایت درج کرائی کہ عبید خان نامی شخص نے جائیداد سمگلنگ سے بنائی ہے،انسداد اسمگلنگ ایکٹ میں اے این ایف کا کردار صرف سپیشل جج کو اطلاع دہندہ کا ہے،ملزمان کا موقف سامنے آنے کے بعد معاملہ جج اور ملزمان کے درمیان رہ جاتا ہے، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ انسداد اسمگلنگ ایکٹ کے تحت جج کو اطلاع دینے کے بعد شکایت کنندہ کا کردار ختم ہوجاتا ہے، اے این ایف کا کردار شکایت کے بعد ختم ہونے پر وہ فیصلے سے متاثرہ فریق نہیں ہوگا، انسداد سمگلنگ ایکٹ میں اے این ایف یا ریاست کو اپیل کا کوئی حق نہیں دیا گیا،انسداد اسمگلنگ ایکٹ میں اپیل کا حق صرف متاثرہ فریق یعنی ملزمان کو ہی ہے،پشاور ہائی کورٹ نے اے این ایف کی اپیل متاثرہ فریق نہ ہونے پر ہی خارج کی،دنیا بھر میں ریاست اور حکومت کو انسداد سمگلنگ قانون میں اپیل کا حق دیا گیا ہے، سپریم کورٹ نے فیصلے میں سفارش کی ہے کہ مناسب ہوگا کہ پارلیمان قانون کا جائزہ لے تاکہ ریاست کو اپیل کا حق دیا جا سکے،

بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن خفیہ معلومات پر مبنی انسداد منشیات آپریشن میں پی این ایس یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں 380 کلو نہایت قیمتی منشیات ضبط کی

**راولپنڈی، ۱ جون ۲۰۲۴**پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن*خفیہ معلومات پر مبنی انسداد منشیات آپریشن میں پی این ایس یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں 380 کلو نہایت قیمتی منشیات ضبط کی۔ضبط کی جانے والی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالرز ہےمنشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہےپاک بحریہ کے بحری جنگی جہاز سمندر میں منشیات اسمگلنگ، بحری قزاقی اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے باقاعدگی سے فرائض سر انجام دیتے ہیں

بھارت میں لوک سبھا انتخابات میں تمام 543 کے ایگزٹ پول مکمل ہوگئے، جس کے مطابق حکمران اتحاد کو برتری حاصل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی جماعت بی جے پی اتحاد کو 358 نشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ اپوزیشن کانگریس کے اتحاد انڈیا کو 152 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

جس کے مطابق حکمران اتحاد کو برتری حاصل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی جماعت بی جے پی اتحاد کو 358 نشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ اپوزیشن کانگریس کے اتحاد انڈیا کو 152 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

سرفراز کو چمپین ٹرافی جیتنے کی سزا دی گئی جب ٹیم کا کپتان بنایا ٹی ٹوینٹی 8ویں نمبر ون ڈے ساتویں اور ٹیسٹ میں نویں نمبر پر موجود ٹیم کو ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میں پھلے اور ٹیسٹ میں تیسری پوزیشن پر چھوڑ کر گیا پاکستان میں جو جتنا جھوٹا نوسر باز ھو گا اسکو اتنا بڑا عھدہ دیا جاے گا

ٹیلی کام سیکٹر مافیا نے سول جج سے وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام گرفتار کروا یاد رھے اتصلات ایک ھزار ارب روپے کی ڈیفالٹر ھے مذکورہ جج کون تفصیلات کے لئے کلک کرے

عدالت میں غیر مناسب رویے پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔نامناسب رویے اور ہتک آمیز گفتگو پر سول جج عادل سرور سیال برہم ہو گئے اور فیڈرل سیکرٹری کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے وفاقی سیکرٹری کو 15 روز قید اور 2 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنا دی۔فیڈرل سیکرٹری ٹیلی کام محمد عمر ملک مقدمے میں بطور مدعی پیش ہوئے تھے۔کمرہ عدالت میں دوران سماعت بدتمیزی کرنے پر عدالت نے نوٹس لیا اور ان کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے، وفاقی سیکرٹری کو ڈسٹرکٹ کورٹ سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

بادبان نیوز کی خبر عسکری بینک کے صدر برطرف اھم ترین ادارے کے افسر سے استعفی لے کر اس کے بڑے بھائی کو بھی پوسٹ اوٹ کر دیا گیا افواج پاکستان کے 81 نئے بننے والے برگئڈیر کونسے مودی کی جکہ امیت شا بھارت کے وزیر اعظم ایرانی صدر کی شھادت میں اسرائیل کی 2 اسلامی ممالک نے سھولت کاری کی تفصیلات سھیل رانا لائیو میں بادبان ٹی وی یوٹیوب ، ٹویٹر اور فیس بک پر

وزیر خزانہ نے وزیر اعظم کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا تفصیلات کے لئے کلک کرے

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب ، وزیراعظم شہبازشریف سے بھی طاقتور وزارت خزانہ نے وزیراعظم کے پٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کے کمی کے باضابطہ اعلان پر عملدرآمد کرنے سے انکار کردیا پٹرول کی قیمت میں صرف 4.74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں صرف 3.86 روپے فی لٹر کمی کا نوٹیفکیشن جاری