All posts by admin

شیرپاو پل ہنگامہ آرائی کیس چھ ملزمان کو عدالت نے بری کر دیا ہے تفصیلات بادبان ٹی وی پر

شیرپاو پل ہنگامہ آرائی کیس چھ ملزمان کو عدالت نے بری کر دیا ہے:1. حمزہ عظیم 2. اعزاز رفیق 3. رانا تنویر 4. افتخار احمد 5. شاہ محمود قریشی 6. زیاس خان آٹھ ملزمان کو دس دس سال قید بامشقت کی سزا سنائی . ڈاکٹر یاسمین راشد 2. عمر سرفراز چیمہ 3. اعجاز چوہدری 4. میاں محمود الرشید 5. علی حسن عباس6. افضال عظیم پاہٹ 7. خالد قیوم پاہٹ8. ریاض حسین

حماد اظہر کے والد، سابق گورنر پنجاب میاں اظہر انتقال کرگئے۔دوسرا میچ بھی ہار گئے اور سیریز بھی گئی ، ماڈرن کرکٹ کھیلنے والی ٹاپ آرڈر میں سے کوئی بھی ڈبل فگر میں نہیں پہنچا ،عمران خان کے خوف میں 10،10 سال کی سزائیں سنائی جا رہی ہیں،علیمہ خان۔۔ پاکستان پہلی بار بنگلہ دیش سے ہار گیا ۔ اس کو کپتان بنا دیا جس کو پوری دنیا کی فرنچائز لینے کو تیار نہیں ۔ پاکستان کرکٹ کا اب اللہ ہی حافظ ہے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

🚨 بریکنگ نیوز 🚨مشکل وکٹوں مڈل آرڈر میں تجربہ کار بلے بازوں کی ضرورت ہوتی ہے بابر رضوان کو ٹی 20ٹیم سے ہٹانے میں آپ نے جلدی بازی کی ہےیونس خان

پاکستان پہلی بار بنگلہ دیش سے ہار گیا ۔ اس کو کپتان بنا دیا جس کو پوری دنیا کی فرنچائز لینے کو تیار نہیں ۔ پاکستان کرکٹ کا اب اللہ ہی حافظ ہے

دوسرا میچ بھی ہار گئے اور سیریز بھی گئی ، ماڈرن کرکٹ کھیلنے والی ٹاپ آرڈر میں سے کوئی بھی ڈبل فگر میں نہیں پہنچا ،

شاہراہ تھک بابوسر پر سیلابی قیامت!سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 لاشیں برآمد، 4 زخمی ریسکیو، 15 سے زائد لاپتہبابوسر ٹاپ روڈ سے آگے دیا مر کی حدود میں “کلاؤڈ برسٹ”” کے نتیجے میں ہونے والی خطرناک لینڈ سلائیڈنگ نے قیامت صغری کا منظر پیش کیا

شاہراہ تھک بابوسر پر سیلابی قیامت!سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 لاشیں برآمد، 4 زخمی ریسکیو، 15 سے زائد لاپتہبابوسر ٹاپ روڈ سے آگے دیا مر کی حدود میں “کلاؤڈ برسٹ”” کے نتیجے میں ہونے والی خطرناک لینڈ سلائیڈنگ نے قیامت صغری کا منظر پیش کیا، جہاں لودھراں سے شمالی علاقہ جات کی سیر کو جانے والے 22 افراد کی گاڑی پر بھاری تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اس سانحے میں شاہدہ اسلام میڈیکل کالج اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر کے سی ای او فہد اسلام، ان کے اکلوتے بیٹے اور دیگر افراد کی موت کی اطلاعات نے فضا کو مزید سوگوار بنا دیا۔ فہد اسلام، ڈاکٹر عفان کے بھائی تھے، جنہیں ہمیشہ ہنستا مسکراتا دیکھنے والے احباب نے آج گہرے غم میں ڈوبا ہوا پایا۔ یہ اندوہناک حادثہ صرف ایک خاندان نہیں بلکہ پورے حلقہ احباب کے لیے ناقابلِ برداشت صدمہ ہے۔ ہم ڈاکٹر عفان سے دلی تعزیت کرتے ہیں اور تمام اہل وطن سے اپیل کرتے ہیں کہ موسم کی شدت اور ممکنہ خطرات کو ہرگز نظرانداز نہ کریں، اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔میر احمد کامران مگسی ۔۔کاپبابوسر ٹاپ روڈ سے آگے دیا مر کی حدود میں “کلاؤڈ برسٹ”” کے نتیجے میں ہونے والی خطرناک لینڈ سلائیڈنگ نے قیامت صغری کا منظر پیش کیا،

جہاں لودھراں سے شمالی علاقہ جات کی سیر کو جانے والے 22 افراد کی گاڑی پر بھاری تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اس سانحے میں شاہدہ اسلام میڈیکل کالج اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر کے سی ای او فہد اسلام، ان کے اکلوتے بیٹے اور دیگر افراد کی موت کی اطلاعات نے فضا کو مزید سوگوار بنا دیا۔

فہد اسلام، ڈاکٹر عفان کے بھائی تھے، جنہیں ہمیشہ ہنستا مسکراتا دیکھنے والے احباب نے آج گہرے غم میں ڈوبا ہوا پایا۔ یہ اندوہناک حادثہ صرف ایک خاندان نہیں بلکہ پورے حلقہ احباب کے لیے ناقابلِ برداشت صدمہ ہے۔ ہم ڈاکٹر عفان سے دلی تعزیت کرتے ہیں اور تمام اہل وطن سے اپیل کرتے ہیں کہ موسم کی شدت اور ممکنہ خطرات کو ہرگز نظرانداز نہ کریں، اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو اولین ترجیح

رائل سعودی نیول فورسز کے سربراہ وائس ایڈمرل عبدالرحمن الغریبی کی سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات سعودی بحریہ کے سربراہ کو پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا

***راولپنڈی، 22 جولائی 2025*رائل سعودی نیول فورسز کے سربراہ وائس ایڈمرل عبدالرحمن الغریبی کی سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات سعودی بحریہ کے سربراہ کو پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا نیول چیف نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولز کے ذریعے خطے میں امن و سلامتی کے لیے پاک بحریہ کے اقدامات پر روشنی ڈالیسربراہ سعودی بحریہ نے خطے میں بحری سیکیورٹی اور استحکام کے حوالے سے پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہاوائس ایڈمرل الغریبی نے پاکستان نیول اکیڈمی میں سعودی کیڈٹس کی معیاری تربیت کو سراہاپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعلقات کے دائرہ کار کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیاسعودی بحریہ کے سربراہ کے حالیہ دورے سے دونوں ممالک بالخصوص مسلح افواج کے مابین تعلقات کو مزید فروغ ملے گا

ایف سی کو بڑا اختیار مل گیا۔بارشوں نے تباہی مچا دی ھر طرف چیخ وپکار حکومت ادارے غائب۔۔ڈی ایچ اے میں بھی حالات کشیدہ صورتحال نازک فوجی افسران بچوں سمیت بھ گئے۔منشیات کے خلاف کارروائیمدینہ منورہ ریجن میں انسداد منشیات کے ادارے نے دو پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے،جن پر ممنوعہ منشیات “میٹھامفیٹامین” (شبو) کی ترسیل اور فروخت کا الزام ہے۔قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، اور متعلقہ اداروں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کرے

منشیات کے خلاف کارروائیمدینہ منورہ ریجن میں انسداد منشیات کے ادارے نے دو پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے،جن پر ممنوعہ منشیات “میٹھامفیٹامین” (شبو) کی ترسیل اور فروخت کا الزام ہے۔قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، اور متعلقہ اداروں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔