تازہ تر ین

27 ویں آئینی ترمیم بل پاس سب کچھ طے پا گیا۔۔مدرسے غیر قانونی ہیں جبکہ چکلے، مساج سینٹر اور شراب خانے مکمل قانونی زمین پر بنے ہوئے ہیں شرم کرو وزیر صاحب ان مدرسوں والوں نے ہی تیرا جنازہ پڑھانا اے۔*سری لنکا کرکٹ ٹیم سیریز چھوڑا کر واپس جانے چاہتی ہے۔ منیجر سری لنکا کرکٹ ٹیم چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کچھ دیر میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں گے۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*اسلام آباد دھماکا: حملہ آور کو جوڈیشل کمپلیکس تک لانیوالے موٹرسائیکل رائیڈر کو پکڑ لیا گیا*اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش دھماکا کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور جوڈیشل کمپلیکس تک کیسےپہنچا اس حوالے سے پولیس نےتحقیقات میں سراغ لگا لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نےحملہ آور کو جوڈیشل کمپلیکس تک لانے والے موٹرسائیکل رائیڈر کو پکڑلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق آن لائن موٹرسائیکل رائیڈر نے حملہ آور کو 200 روپے میں کچہری تک پہنچایا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خود کش حملہ آور کے گولڑہ تک پہنچنے سے متعلق بھی سیف سٹی کیمروں کی مدد سے سراغ کی کوششیں جاری ہیں۔اس سے قبل تحقیقاتی اداروں کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ خودکش حملہ آور جمعہ کے روز اسلام آباد پہنچا، حملہ آور پیرودھائی سے موٹر سائیکل پر جی الیون کچہری آیا۔

*قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی**اسلام آباد۔۔۔ قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم پیش کر دی گئی**اسلام آباد ۔۔۔ 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں 231 اراکین نے ووٹ دے**اسلام آباد ۔۔ 4 اراکین نے مخالفت کی* *اسلام آباد۔۔۔ وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم پیش کی تھی*

مدرسے غیر قانونی ہیں جبکہ چکلے، مساج سینٹر اور شراب خانے مکمل قانونی زمین پر بنے ہوئے ہیں شرم کرو وزیر صاحب ان مدرسوں والوں نے ہی تیرا جنازہ پڑھانا اے

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کچھ دیر میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہائی کمشنر،ٹیم منیجر سے ملاقات، مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی، وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکن ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی کی ضمانت دی، سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان مکمل کرنے کی ہدایت کردی(‏دورہ ادھورا چھوڑنے والےکھلاڑی پر 2 سال کی پابندی لگے گی)

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved